- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 24 نومبر 2018 کی تصاویر
- لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل توقیر حیدر کاظمی پولیو کے ..
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل توقیر حیدر کاظمی پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
ہفتہ 24 نومبر 2018 کی مزید تصاویر
لاہور: شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پولیس اہلکار داتا دربار کے باہر تعینات ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کینٹ ریلوے اسٹیشن کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: ڈیسکون سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیسلے اور پیکجیز کی ٹیمیں مد مقابل۔
راولپنڈی: چیمبر آفس میں ویمن چیمبر کے زیر اہتمام ایکسپو نمائش میں سٹال ہولڈرز نے اشیاء سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی :چیمبر آفس میں ویمن چیمبر کے زیر اہتمام ایکسپو نمائش میں خواتین سٹال پر اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آفس میں ویمن چیمبر کے زیر اہتمام ایکسپو نمائش میں خواتین سٹال پر اشیاء دیکھ رہی ہیں۔