Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 27 نومبر 2018 کی تصاویر
ملتان: ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب احمد مشتاق باجوہ کی زیر قیادت ..
ملتان: ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب احمد مشتاق باجوہ کی زیر قیادت کرپشن کے خلاف آگاہی واک کی جارہی ہے۔
منگل
27
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرپشن
منگل
27
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: جہاز گراؤنڈ میں دن دیہاڑی ہونیوالے ڈکیتی کے بعد تاجر پولیس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

حیدر آباد: فائر برگیڈ کے عملہ ٹاور مارکیٹ میں لگے آب بجھانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: فائر برگیڈ کے عملہ ٹاور مارکیٹ میں لگے آب بجھانے میں مصروف ہے۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، چینی سفارتخانے میں فائرنگ سے جابحق ہونیوالے اے ایس آئی اشرف داؤد کی بیٹی سے اظہار شفقت کررہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، چینی سفارتخانے میں فائرنگ سے جابحق ہونیوالے اے ایس آئی اشرف داؤد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومن میں تقریب حلف برداری کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومن کی تقریب حلف برداری کے موقع پرخطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون فلاور شاپ سے پھولوں کا گلدستہ خرید رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شاخ پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت مختلف سکولوں کے سٹوڈنٹس ”SHOK“ سپورٹس سیزنIII”کھیلیں گے بچے چلے کا پاکستان“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پرفارم کرتے ہوئے۔

ملتان: ڈبلیو ایم سی کے اہلکار ڈپمر پر کچرا لوڈ کررہے ہیں۔
ملتان: محنت کش سلور کی اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ایک شخص سائیکل پر ٹہنیاں رکھے جارہا ہے۔
ملتان: ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب احمد مشتاق باجوہ کی زیر قیادت کرپشن کے خلاف آگاہی واک کی جارہی ہے۔
ملتان: ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب احمد مشتاق باجوہ کریکٹ بلڈنگ سوسائٹی کے نو منتخب اراکین سے حلف لے رہے ہیں۔
ملتان: نیب کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف آگاہی مہم کے دوران سٹوڈنٹس ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
ملتان: نیب کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف آگاہی مہم کے دوران سٹوڈنٹس ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
ملتان: نیب کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف آگاہی مہم کے دوران سٹوڈنٹس ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
ملتان: بچے روایتی کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: محنت کش روایتی انداز سے ٹوکریاں بنا رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خاتون اپنے بچوں کو جوئیں نکال رہی ہے۔
ملتان: سبزی منڈی میں محنت کش خاتون پیاز چھانٹی کررہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
پشاور: مزدور ارباب نیاز سٹیڈیم کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
پشاور: مشیر وزیر اعلیٰ کامران بنگش کا ارباب نیاز سٹیڈیم میں دوسریPPLبلائینڈ کرکٹ ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
پشاور: ارباب نیاز سٹیڈیم میں دوسریPPLبلائینڈ کرکٹ ٹرافی کے موقع پر ایبٹ آباد اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
پشاور: مشیر وزیر اعلیٰ کامران بنگش کا ارباب نیاز سٹیڈیم میں دوسریPPLبلائینڈ کرکٹ ٹرافی کا شارٹ کھیل کر افتتاح کررہے ہیں۔
پشاور: ارباب نیاز سٹیڈیم میں دوسریPPLبلائینڈ کرکٹ ٹرافی کے موقع پر ایبٹ آباد اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
پشاور: خانہ بدوش خواتین چولہا جلانے کی غرض سے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہی ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے عبدالشکور رانا ون ونڈو سیل پر کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پرورفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جی سی یونیورسٹی لاہور میں و رلڈ فشریز ڈے کے حوالے سے واک کی قیادت کررہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پرورفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جی سی یونیورسٹی لاہور میں و رلڈ فشریز ڈے کے حوالے سے واک کی قیادت کررہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں کوا پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں ایک شہری دھوپ میں لیٹا نیند پوری کررہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری اعجاز احمد چوہدری کے ہمراہ ملاقات کرنے والے کارکنوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم ٹاؤن میں ایک شخص نے سڑک کنارے برتن فروخت کرنے کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی سویپر یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی سویپر یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: شادمان چوک میں پھل فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھل ریڑھی پر سجا رہا ہے۔
لاہور: ورلڈ پاکستان ختم نبوت کے زیر اہتمام علامہ ممتاز اعوان کی قیادت میں جی پی او چوک میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو لاہور پریس کلب میں ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، واسء چانسلر پروفیسرڈاکٹر نیاز احمد اختر، امجد اسلام امجد و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص بانسریاں فروخت کررہا ہے۔
لاہور: محنت کش بچہ ریڑھی پر اخروٹ اور مونگ پھلی فروخت کررہا ہے۔
لاہور: محنت کش بچہ ریڑھی پر اخروٹ اور مونگ پھلی فروخت کررہا ہے۔
لاہور: تحریک بازیابی نعلین پاکﷺ کے زیر اہتمام چیف جسٹس ثاقب نثار سے ڈیم فنڈ کے لیے غیر ملکی دورے پر اظہار تشکر کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ننکانہ صاحب کی رہائشی سکھ فیملی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کررہی ہے۔
لاہور: سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو لاہور پریس کلب میں ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
سرگودھا: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت انصر مجید خان ضلعی انسداد تجاوزات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی لیگل ٹیم لاہور پولیس انویسٹی گیشن آفیسرز کو سیف سٹیز کیمروں سے ڈیجیٹل شواہد کے حصول بارے ٹریننگ دے رہی ہے۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی زیر صدارت چینی وفد سے مختلف منصوبوں پر اجلاس ہو رہا ہے۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اکرم چوہدری سے پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد تربیت مکمل کرنیوالے اینستھیزیا ماہرین سے ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراء میں ثقافتی پالیسی ترتیب دینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
سرگودھا: محنت اپنی ورکشاپ پر لکڑی کے کریٹ بنا رہا ہے۔
سرگودھا: مزدور اپنی ورکشاپ میں گیزر بنا رہا ہے۔
سرگودھا: خانہ بدوش خاتون گدھا ریڑھی پر سوار اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
سکردو: اپر کچورا جھیل کا دلکش منظر۔
سکردو: اپر کچورا جھیل کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم منڈوی والا، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدی کی وفات پراظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مقامی پارک میں گرے درختوں کے پھول دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا سالانہ گرین آفس کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ، سالانہ گرین آفس کانفرنس کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ گرین آفس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔