
Corruption - Urdu News
کرپشن ۔ متعلقہ خبریں
-
ح* اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف ایران کی سفارتی طور پر مدد کی: اسحاق ڈار
ہ* بھارت نے جنگ شروع کی، 80 ڈرون بھیجے تو اس کے 6 طیارے مار گرائے اور اسے سبق سکھا دیا ۳ایران نے تسلیم کرلیا سچا دوست پاکستان ہے، پارلیمنٹ میں بھی تشکر پاکستان کے نعرے لگائے ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
مسلم لیگ (ق)کراچی کے صدر جمیل خان کی سربراہی میں وفد کا لیاری میں گرنے والی عمارت کا دورہ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات محض افواہ، اڈیالہ جیل جانے کی باتوں میں حقیقت نہیں‘اسحاق ڈار
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
بلاول زرداری کا بیان قومی وقار، خودمختاری اور محب وطن پاکستانیوں کی قربانیوں کی توہین کے مترادف ہے،فیصل ندیم
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
کرپشن سے متعلقہ تصاویر
-
لیاری عمارت سانحہ، ایم کیو ایم اور سندھ حکومت نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا دیئے
عمارت گرنے کی ذمہ دار صرف سندھ حکومت ہے، غیر قانونی تعمیرات ایس بی سی اے کراتا ہے، گارنٹی سے کہتا ہوں آگے مزید ایسے واقعات ہوں گے،علی خورشیدی کراچی میں غیر قانونی پورشن ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں افواہیں ہیں، یہ کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے لیکن حقیقت نہیں، اسحاق ڈار
سپانسرڈ قسم کی خبریں پھیلائی جاتی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے قانون اپنا راستہ خود لے گا اگر کسی نے ماضی میں کچھ کیا ہے تو قانون کے مطابق فیصلے ہوں گے، نائب وزیراعظم ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
کمشنر کراچی نے عمارت گرنے کا ملبہ رہائشیوں پر ڈال دیا
عمارت کے رہائشیوں کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی جانوں کا خیال کرنا چاہیے، کسی کو گھر سے گھسیٹ کے نکالنا ناپسندیدہ کام ہے،حسن نقوی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
زیر حراست میئر استنبول کے خلاف یونیورسٹی ڈپلومہ میں جعلسازی کا بھی مقدمہ درج
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا
عوام کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا، امیر جماعت اسلامی نے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کو سانحہ لیاری کا ذمے دار قرار دے دیا
محمد علی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
منہدم عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے مصروف ریسکیو اہلکار بھی آپس میں لڑ پڑے
محمد علی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
سندھ کے حکمران، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کراچی عمارت حادثہ کے ذمہ دار ہیں: حافظ نعیم الرحمن
۹کراچی میں مختلف مافیاز حکومت کی سرپرستی میں کام کر رہے ہیں،قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہوتی ہے اور کرپشن عام ہے
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
ریلوے کنسٹرکشن کمپنی کےسابق افسران کرپشن کیس میں ملوث دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
منعم ظفر کا لیاری میں منہدم عمارت کا دورہ ،متاثرہ خاندانوں کو کرایہ و متبادل جگہ دینے کا مطالبہ
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کرپشن کا اڈہ ، شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا ہے ، میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو امیر جماعت اسلامی کراچی کا عمارت گرنے پراور8 افراد کے جاں بحق اور زخمی ... مزید
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
محرم الحرام، ڈویژنل پولیس کے فلیگ مارچ
شہریوں کی دادرسی کیلئے پولیس افسران کی مساجد میں کھلی کچہریاں
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
ہمارا کوئی رکن کہیں نہیں جارہا، بجٹ پاس نہ کرتے تو حکومت ختم ہوجاتی، علی امین گنڈا پور
جسے زعم ہے وہ تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے حقیقت سامنے آجائے گی، وزیراعلی خیبرپختونخوا کی صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
سندھ کے حکمران، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کراچی عمارت حادثہ کے ذمہ دار ہیں‘حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی کا ملبے تلے دب کر جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی، مرحومین کے لیے تعزیت کی دعا
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
عمارت گرنے کی عدالتی تحقیقات کی جائے،جی ڈی اے
سردار عبدالرحیم کا لیاری میں رہائشی عمارت کے گرنے پر گہرے تشویش اور حادثے میں جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
سید زین شاہ کالیاری میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
یہ سانحہ سندھ حکومت، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور بلڈر مافیا کی گٹھ جوڑ، کرپشن اور مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے،صدر سندھ یونائیٹڈ پارٹی
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
اپنا آئینی و قانونی حق رکھتے ہیں ،سپیکر کے غیر قانونی اقدامات پر قانونی چارہ جوئی کریں گے‘ احمد خان بھچر
جمعہ 4 جولائی 2025 -
Latest News about Corruption in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Corruption. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرپشن سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
کرپشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.