Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 نومبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد وفاقی وزیر صاحبزادہ یعقوب سلطان سے کوریا کے سفیر ..
اسلام آباد وفاقی وزیر صاحبزادہ یعقوب سلطان سے کوریا کے سفیر ملاقات کررہے ہیں۔
بدھ
28
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
28
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پیپسی کمپنی کے سی ای او مائیک سپینو کی قیادت میں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز کے زیر اہتمام یوم اقبال کے سلسلہ میں طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز کے زیر اہتمام یوم اقبال کے سلسلہ میں طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز کے زیر اہتمام یوم اقبال کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے پوتے منیب اقبال خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز کے زیر اہتمام یوم اقبال کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے پوتے منیب اقبال طالبات کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ لیفٹیننٹ جنرل(ر) ندیم احمد تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ٹیلیفون انڈسٹریز کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ٹیلیفون انڈسٹریز کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر مملکت مراد سعید کو آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر اے ڈی خواجہ سمارٹ فون ایپلیکیشن(ہمسفر) کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر مملکت مراد سعید سمارٹ فون ایپلیکیشن(ہمسفر) کی افتتاحی تقریب کے موقع پرموبائل ایپ دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر مملکت مراد سعید سمارٹ فون ایپلیکیشن(ہمسفر) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز کے زیر اہتمام یوم اقبال کے سلسلہ میں طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قطر کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جسٹس زاہد حسین اور سیکرٹری منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جسٹس اطہر من اللہ سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا حلف لے رہے ہیں۔
نارووال: کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے شرکاء عمران خان کا خطاب سن رہے ہیں۔
نارووال: کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے شرکاء عمران خان کا خطاب سن رہے ہیں۔
نارووال: کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے شرکاء عمران خان کا خطاب سن رہے ہیں۔
نارووال :وزیر اعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شریک ہیں۔
نارووال: کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد ر کی تقریب کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مصافحہ کررہے ہیں۔
نارووال :وزیر اعظم عمران خان اور سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران گفتگو کررہے ہیں۔
نارووال: وزیر اعظم عمران خان اور سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی کو ایوان عدل میں ہونیوالی محفل میلادالنبیﷺ میں شرکت کے لیے آمد پر لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر ارشد گلدستہ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: ایوان عدل میں لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محفل میلادالنبیﷺ میں ہدیہ نعت پیش کیا جارہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کا ڈرائیور نیند پوری کررہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے کنٹینر کھڑا کر کے راستہ بند کررکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرپولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

نارووال: کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے شرکاء وزیراعظم عمران خان کا خطاب سن رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آ․ے والی لگی خاتون نے شیر کا ماڈل اٹھا رکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے لیگی کارکنوں کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی رہنما اور کارکن نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی رہنما اور کارکن نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت جانے سے روکنے پر لیگی رہنما غصے کا اظہار کر رہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے لیگی کارکنوں کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر راستہ بند ہونے کی وجہ سے سکول کے بچے پیدل جا رہے ہیں۔

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی رہنما احتساب عدالت جانے کے لیے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکن احتساب عدالت جانے کے لیے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہاہے ۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکن احتساب عدالت جانے کے لیے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہاہے ۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر بزرگ لیگی کارکن اظہار یکجہتی کررہی ہے۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز عالمی ریکٹرز کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت حنیف خان پتافی ڈاکٹرز سکیورٹی بل پر مشاورتی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ ثاقب ظفر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور انکی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کو یوریشیا یونیورسٹی یونین کے صدر مصطفی ادن اعزازی شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل اور ایگزیکٹو اراکین تیونس کے سفیر عادل ایلاربی کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور انکی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد سے آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر مقبول صدیقی ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جسٹس زاہد حسین اور سیکرٹری منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جسٹس اطہر من اللہ سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: تعلیم حاصل کرنے سے محروم کمسن بچہ پرانہ قلعہ شاپنگ سینٹر میں اپنے گھر کی کفالت کے لیے ابلے انڈے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: محکمہ فوڈ کی نااہلی، مری روڈ سکول کے باہر بچے مضر صحت اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار نہ ہونے کے باعث مری روڈ انڈر پاس پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات آپریشن کے دوران شہری جمع ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات آپریشن کے دوران شہری جمع ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات آپریشن کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات آپریشن کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث بغیر ہیلمٹ طلبہ سکول سے گھر کی طرف رواں ہیں۔
اسلام آباد: کمسن لڑکا گاڑی پر مٹر فروخت کرنے کے لیے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ کے عین وسط بجلی کے کھنبوں نے روڈ کو دو حصو ں میں تقسیم کیا ہوا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
اسلام آباد: چک شہزاد روڈ کنارے محنت کش نے مچھلی فروخت کے لیے سجا رکھی ہے۔
اسلام آباد: محنت کش گلی گلی ٹریکٹر گھما کر شلجم فروخت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: خاندان کی کفالت کے لیے ایک کمسن لڑکا ہتھ ریڑھی پر کپڑے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کی طرف سے راستہ بند کرنے کی وجہ سے سڑک سنسان پڑی ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی رہنماؤں اور کاکنوں کی بڑی تعداد سول سیکرٹریٹ چوک میں جمع ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرپولیس نے لیگی کارکنوں کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریفکو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر لیگی کارکن حمزہ شہباز کی گاڑی کے آگے نعرے بازی کررہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر انکے صاحبزادے حمزہ شہباز احتساب عدالت آرہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر انکے صاحبزادے حمزہ شہباز احتساب عدالت آرہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر (ن) لیگ کی ترجمان مریزاورنگزیب میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔