Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 دسمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: سرینہ ہوٹل کے زیر اہتمام وینٹیج اینڈ کلاسک کار ..
اسلام آباد: سرینہ ہوٹل کے زیر اہتمام وینٹیج اینڈ کلاسک کار شو کے موقع پر شائقین سیلفیاں لے رہے ہیں۔
جمعہ
7
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ہوٹل
کار
جمعہ
7
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: انٹر نیشنل ریسلر پریس میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
حیدر آباد: پرندوں کی بڑی تعداد جامشورو روڈ پر واقع تالاب میں جمع ہیں۔
حیدر آباد: شام کے وقت غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
حیدر آباد: کمہار روایتی انداز سے مٹی کی اشیاء بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور مٹی سے بنے برتن اور دیگر اشیاء ترتیب سے رکھ رہے ہیں۔
ملتان: کسان مکئی کی چھلیاں خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
ملتان: اینٹی کرپشن آگاہی ویک کے موقع پر مختلف انسٹیٹیوٹس کی طالبات پینٹنگ مقابلوں میں شریک ہیں۔
ملتان: اینٹی کرپشن آگاہی ویک کے موقع پر مختلف انسٹیٹیوٹس کی طالبات پینٹنگ مقابلوں میں شریک ہیں۔
ملتان: ہفتہ وار جمعہ بازار سے شہری سبزیاں خرید رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے چارپائیاں لیجارہا جو کسی حادثے کا باعث بن سکتاہے۔
اسلام آباد: ائیر مارشل عاصم ظہیر ، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف، پاکستان ائیر فورس کا (CAS) نیشنل جونئیر سکواش چمپئن شپ کے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ائیر مارشل عاصم ظہیر ، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف، پاکستان ائیر فورس کا (CAS) نیشنل جونئیر سکواش چمپئن شپ انڈر19کے فاتح کھلاڑی عباس زیب کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری وجیہہ اکرم اور پرنسپل ماڈل کالج فروغ سلطانہ محفل نعت رسولﷺ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب آفیسران سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سرینہ ہوٹل کے زیر اہتمام وینٹیج اینڈ کلاسک کار شو کے موقع پرشہریوں کی بڑی تعداد لچسپی لیتے ہوئے۔

پشاور: معمر کسان روایتی انداز سے گڑ بنا رہا ہے۔
پشاور: کستان روایتی انداز سے گنے کا رس نکال رہے ہیں۔
فیصل آباد: مقامی پارک میں تتلی پھولوں کا رس چوس رہی ہے۔
فیصل آباد: شاخ پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
فیصل آباد: کسان خواتین کھیت سے سرسوں چن رہی ہیں۔
فیصل آباد: نشاط آباد پل کر کھلا نین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: مزدور اینٹیں اٹھا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان ، سکرٹری لیبر سارہ اسلم و دیگر کے ہمراہ صوبائی لیبر پالیسی کی رونمائی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان صوبائی لیبر پالیسی2018ء کی تقریب رونمائی کے موقع پر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) خرم آغا کا جشن آزادی پولو ٹورنا منٹ کے فاتح کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) خرم آغا جشن آزادی پولو ٹورنا منٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) خرم آغا جشن آزادی پولو ٹورنا منٹ کے فاتح کھلاڑیوں میں انعمات تقسیم کررہے ہیں۔
گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنا منٹ کے فائنل میں میں این ایل ائی اور جی بی سکاؤٹس مد مقابل۔
گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنا منٹ کے فائنل میں میں این ایل ائی اور جی بی سکاؤٹس مد مقابل۔
گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنا منٹ کے فائنل میں میں این ایل ائی اور جی بی سکاؤٹس مد مقابل۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی قوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے یونائیٹڈ نیشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: حکمران جماعت کی خاتون رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے اسلام آباد سے لاہور واپس اپنی رہائشگاہ کے باہر استقبال کے لیے جمع کارکنوں سے ملاقات کے لیے گاڑی روک رکھی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پارٹی صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس تشدد سے زخمی ہونیوالے کارکنوں سے ملاقات کررہے ہیں۔
چنیوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ بار روم میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے پروفیسر شاہد محمد کی قیادت میں رہاڑہ راولاکوٹ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے میڈیا تنظیموں میں کام کرنے والے مقبوضہ جموں و کشمیر کے صحافیوں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے پرنسپل کیڈٹ کالج پلندری بریگیڈیئر(ر) خورشید خان ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو چیئرمین ہاشو گروپ صدر الدین ہاشوانی ڈیم فنڈ کے لیے چھ کروڑ کا چیک پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدر الدین ہاشوانی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیراہتمام اوپن چمپئن شپ2018ء کے اہم میچ میں ٹیم اینٹین(18)اور پی بی جی/ری ماؤنٹس کے درمیان میچ کا منظر۔

لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈی جی پی آر آفس میں محکمے کے100روزہ پلان سے متعلق پریس کانفرنس کررہے ہیں، وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: برما پل انتظامیہ کی غفلت کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس سے ٹریفک کو مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد: مزدور سگنل فری ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش روڈ کنارے بیٹھا گھوڑوں کے پاؤں کے گرپ تیار کررہا ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قریب پی ایچ اے کی طرف سے خوبصورت ماڈل لگائے گئے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر منیر احمد تمام اضلاح سے آئے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ سے سی ای او کانفرنس کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہارون مسیح64ویں نیشنل ریسلنگ چمپئن سپ میں74کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں شریک ہیں۔
لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر ناصر خان کا64ویں نیشنل ریسلنگ چمپئن شپ میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے کانسی کاتمغہ حاصل کرنے والے ہارون مسیح اور کوچ شبیر حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر ناصر خان کا64ویں نیشنل ریسلنگ چمپئن شپ میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے کانسی کاتمغہ حاصل کرنے والے ہارون مسیح اور کوچ شبیر حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وز یر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان، سیکرٹری لیبر سارہ اسلم و دیگر شرکاء کے ہمراہ صوبائی لیبر پالیسی کی رونمائی کررہے ہیں۔
لاہور: وز یر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان صوبائی لیبر پارلیسی2018ء کی تقریب رونمائی کے موقع پر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کا عالمی ریسلرز کے وفد کیساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس شبیر حسین قریشی جہانگیر ترین سے ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس شبیر حسین قریشی جہانگیر ترین سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس لاہور میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس ڈارئیکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز کے دفتر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ایک شہری لنڈا بازار میں گرم ملبوسات خرید رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے مزدور بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ کی تعمیر کے منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے مزدور بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ کی تعمیر کے منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ تعمیرکی جا رہی ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ تعمیرکی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پرورفیسر فرح زیبا پریس کانفرنس کررہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اپنے بھائی سلمان رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اپنے بھائی سلمان رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ ہیلتھ کی نا اہلی کے باعث لیاقت روڈ فٹ پاتھ پر بیٹھے ڈاکٹر سے ایک خاتون دانت ٹھیک کروا رہی ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار محنت کش سلاد فروخت کے لیے سجارہا ہے۔
راولپنڈی: شہری جمع بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری جمع بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: گنجمنڈی کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: گنجمنڈی کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: گنجمنڈی کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد سامان بکھرا ہوا ہے جبکہ دکاندار پاس کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے ساتھ رنگ برنگے درخت خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے ساتھ رنگ برنگے درخت خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مسلم لیگ(ق) کے مرکزی نائب صدر نوابزادہ یوسف خان ہوتی ملاقات کررہے ہیں۔