Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 دسمبر 2018 کی تصاویر
مری: برف باری کے بعد جاری رہنے والی بارش خوبصورت منظر پیش ..
مری: برف باری کے بعد جاری رہنے والی بارش خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
پیر
10
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
پیر
10
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادل دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش سے بچنے کے لیے خواتین چھتری تانے روڈ کراس کررہی ہیں۔
ملتان: عیدگاہ پارک میں بچے سپورٹس کی کلاس لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: سپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ قاسم آباد میں کھلاڑی انڈر19کے لیے ٹرائل دیتے ہوئے۔
حیدر آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکر ایک بچے کو قطرے پلارہی ہے۔
حیدر آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکر ایک بچے کو قطرے پلارہی ہے۔
لاہور: بیگم گورنر پنجاب مسز پروین سرور کوئین میری کالج کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر پوزیشن ہولڈر کو میڈل پہنا رہی ہیں۔
لاہور: مزدور ٹال پر لکڑیاں کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: بیگم گورنر پنجاب مسز پروین سرور کوئین میری کالج کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر فاتح کھلاڑیوں کو ٹرافی دے رہی ہیں۔
لاہور: بیگم گورنر پنجاب مسز پروین سرورکا کوئین میری کالج کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کوئین میری کالج کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
لاہور: کوئین میری کالج کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
لاہور: کوئین میری کالج کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
مدینہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مدینہ پہنچنے پر ڈپٹی گورنر مدینہ شہزادہ سعود بن خالد بن فیصل استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین لنڈا بازار سے پرانے گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام55ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ2018کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام55ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ2018کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام55ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ2018کے موقع پر کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام55ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ2018کے موقع پر کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام55ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ2018کے موقع پر کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام55ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ2018کے موقع پر کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
سرگودھا: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے سامنے بارش کا پانی جمع ہے۔
سرگودھا: مداری گھر کا چولہا جلانے کے لیے اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔
حیدر آباد: مہران آرٹس کونسل میں منعقدہ مشاعرے کے دوران ایک شاعرہ اپنی شاعری سنا رہی ہیں۔
حیدر آباد: مزدور لکڑی کی پیٹیوں میں ٹماٹر پیک کررہے ہیں۔
ملتان: راولپنڈی ریجن اور اسلام آباد ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ کا منظر۔
ملتان: راولپنڈی ریجن اور اسلام آباد ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ کا منظر۔
اسلام آباد : ریڑھی بان نے بارش سے بچاؤ کے لیے سبزیاں پاسٹک کے کور سے ڈھانپ رکھی ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے چھتریاں فروخت کررہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے باعث شدید ٹریفک جام کا منظر۔
کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کو سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت سے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے۔
کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں سیمسن سلامت، نصیر احمد، بابا نجمی و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: مزدور جی پی او چوک میں اورنج ٹرین کے سٹیشن کی تعمیر کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: یوتھ فار کشمیر کے زیر اہتمام پولیس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: یوتھ فار کشمیر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں بھارتی جھنڈا نذر آتش کیا جارہا ہے۔
لاہور: سانگلہ ہل کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر بیٹھے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر کا شاہ عالم مارکیٹ کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری بچوں کے لیے چھوٹی گاڑی لیکر جارہا ہے۔
لاہور: پیغمبر امن کانفرنس کے موقع پر پیپلز پارٹی نیویارک کی نائب صدر سمی اسد کو سفیر امن ایوارڈ دیاجارہا ہے، فائزہ ملک اور بشریٰ ملک بھی موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس آمد پر سینئر قانون دان بابر اعوان کو ساجد منور قریشی اور الیاس خان ایڈووکیٹ پھولوں کا گلدستہ پیش کررہے ہیں۔
مری: جھیکا گلی مین روڈ پر چھائی دھند خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
مری: جھیکا گلی مین روڈ پر چھائی دھند خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، ہولی فیملی ہسپتال میں مریضوں کے لیے لائے گئے اسٹریچر کو سامان منتقل کرنے کے لیے استعمال کیاجارہا ہے۔
مری: برف کے بعد وادی خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
اسلام آباد: شہری بارش کے بعد ایک دکان سے مچھلی خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری بارش کے بعد موسم سرد ہونے پر گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری بارش کے بعد موسم سرد ہونے پر کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری گیس بندش کے باعث گھر کے ایندھن کے استعمال کے لیے لکڑیاں موٹر سائیکل پر رکھ رہے ہیں۔
مری: برف باری کے بعد جاری رہنے والی بارش خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ لیبر ونگ کے زیر اہتمام واسا کے ریفرنڈم کے سلسلہ میں ہونیوالے جلسے میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ لیبر ونگ کے زیر اہتمام واسا کے ریفرنڈم کے سلسلہ میں ہونیوالے جلسے میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں گائیڈز کی حلف برداری کے موقع پر پرنسپل کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کا کوئین میری کالج کے سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کی کوئین میری کالج آمد پر طالبات ان کے ساتھ سیلفیاں لے رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کوئین میری کالج کے سپورٹس ڈے کے موقع پر انعامات تقسیم کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء مراد راس اور یاسمین راشد گورنمنٹ سنٹرل ماڈ سکول میں”ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن پرگرام“ کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء مراد راس اور یاسمین راشد کا گورنمنٹ سنٹرل ماڈ سکول میں”ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن پرگرام“ کے افتتاح کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ میں پنجاب گنی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ میں پنجاب گنی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کے شرکاء سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید پھاٹا بورڈ ممبر ز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سول سیکرٹریٹ میں پسماندہ علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ کی سکیموں پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سول سیکرٹریٹ میں پسماندہ علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ کی سکیموں پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈسٹرکٹ لاہور میں ہونیوالے انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس گرلز کے مقابلے کا منظر۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈسٹرکٹ لاہور میں ہونیوالے انٹر تحصیل اتھلیٹکس کے مقبالے کا منظر۔
مری: برف باری کے بعد وادی خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
مری: برف باری کے بعد وادی خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
مری: برف باری کے بعد وادی خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔