Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 21 دسمبر 2018 کی تصاویر
پشاور: ایرانین کلچرل ڈیپارٹمنٹ خان فرہنگ کے زیر اہتمام نمائش ..
پشاور: ایرانین کلچرل ڈیپارٹمنٹ خان فرہنگ کے زیر اہتمام نمائش کے موقع پر طالبات سٹالز پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
جمعہ
21
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
21
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
سرگودھا: جامعہ سرگودھا میں دو سالہ انگلش ایکسس پروگرام کے نئے سیشن میں داخل ہونیوالے طلبہ کا امریکی کونصل جنرل کولین کرین ویلج اور ڈاکٹر اشیاق احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں طلبہ سوسائٹیز کے عہدیداروں سے حلف لیا جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراء آرٹس کونسل میں کرسمس کے حوالے سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ہیپاٹائٹس ٹرانسمیشن کے خلاف رضا کار فورس کے10رکنی وفد کا ڈاکٹر سمیر سفیع کی قیادت میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کلین اینڈ گرین مہم کے تحت گرین بیلٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے بزنس کمیونٹی کا وفد گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ آفس میں شہروں سے آئے لوگوں کے مسائل سننے کے موقع پر خواتین کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ نابینہ افراد کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: خواتین مقامی ہوٹل میں کرسمس ٹری کے ہمراہ سیلفی بنا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غریب آفتاب کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غریب آفتاب کا منظر۔
اسلام آباد: مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کالون روڈ پر کھڑے سیوریج کی پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
لاہور: ہائر ہاکی سیریز2018 کے موقع پر پاکستان پریذیڈنٹXIاور کازکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
لاہور: ہائر ہاکی سیریز2018 کے موقع پر پاکستان پریذیڈنٹXIاور کازکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
اسلام آباد: نادرا آفس کے باہر شہری بڑی تعداد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم جمع کروانے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: ہائر ہاکی سیریز2018 کے موقع پر نیپال اورافغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
لاہور: ہائر ہاکی سیریز2018 کے موقع پر نیپال اورافغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
راولپنڈی: روڈ بلاک کر کے احتجاج کرنیوالے تحریک لبیک کے کارکنوں کو پولیس گرفتار کر کے لیجارہی ہے۔
راولپنڈی: روڈ بلاک کر کے احتجاج کرنیوالے تحریک لبیک کے کارکنوں کو پولیس گرفتار کر کے لیجارہی ہے۔
راولپنڈی: مختلف علاقوں کے رہائشی مری روڈ پر گیس بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: مختلف علاقوں کے رہائشی مری روڈ پر گیس بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک پر گیس بندش مظاہرے کے دوران مری روڈ ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ملاقات کررہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کے30ویں کانووکیشن میں طلبہ کو ایوارڈ اور ڈگری دے رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کے30ویں کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف عوامی حقوق پاکستان کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر کے مرکزی صدرعمر خیام، میاں جاوید علی اور حاجی عثمان مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: یونین کونسل172کی وارڈ نمبر4میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار رکشے کو پولنگ اسٹیشن کی طرف جانے سے روک رہا ہے۔
لاہور: یونین کونسل172کی وارڈ نمبر4میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار کیمپ کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: یونین کونسل172کی وارڈ نمبر4میں ضمنی انتخابات کے موقع پر خواتین اپنے ووٹ کی پرچیاں بنوا رہی ہیں۔
لاہور: یونین کونسل172کی وارڈ نمبر4میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ کیمپ میں ووٹرز وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر لکڑی کی اشیاء فروخت کرنے کے لیے جارہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش شخص کھلے آسمان تلے کھانا تیار کررہا ہے۔
لاہور: بچے اپنے گھر کے لان میں کھیل رہے ہیں۔
لاہور: بچے اپنے گھر کے لان میں کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود نے وفد کے ہمراہ انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ ہسٹری اینڈ پاکستان سٹڈیز کے زیراہتمام تقریب کے بعد وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نیب لاہور آفس میں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز اسلم پنجاب اسمبلی میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر کرسمس ڈے کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر رول ہیلتھ سینٹر کنگن پور کا دورہ کررہی ہیں۔
پشاور: متھرا تحصیل شبقدر کی رہائشی بچیاں اپنی ماں کے قتل کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہی ہیں۔
کوہاٹ: جی او سی9ڈویژن میجر جنرل اسد نواز خان گریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں یوم والدین کے موقع پر ٹرافی دے رہے ہیں۔
کوہاٹ: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر کوہاٹ شاہ نواز نوید لیاقت میموریل ہسپتال کا دورہ کررہے ہیں۔
پشاور: چمکنی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کے طلبہ سکول کی خسہ حال عمارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: شرقی تھانہ کی کاروائی کے دوران پکڑے جانیوالے نوسربازوں کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
پشاور: اے ایس پی حیات کیپٹن نجم کا ایونٹ میں شریک خواتین کھلاڑیوژ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: شہید بشیر بلور کی برسی کے موقع پر منعقدہ جلسے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
پشاور: شہید بشیر بلور کی برسی کے موقع پر اے این پی کے صوبائی صدر حیدر خان ہوتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بنچ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد کاز لسٹ کے انگریزی کے بجائے اردو میں اجزاء کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی اور مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ بنگش محمد زئی کو گیس سپلائی منصوبے کا افتتاح کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پپیتاسجا رہاہے۔
لاہور: دکاندار ڈرائی فروٹ ”کاجو“ روسٹ کررہا ہے۔
ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2018-19کے موقع پر اسلام آبادریجن اور کراچی ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔

حیدر آباد: کرسمس کی آمد کے موقع پر بچے کرسمس ٹری سجا رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور ریڈیو پاکستان روڈ پر روایتی انداز سے چکیں بنا رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
پشاور: ایرانین کلچرل ڈیپارٹمنٹ خان فرہنگ کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچے پینٹنگ مقابلے میں شریک ہیں۔
پشاور: ایرانین کلچرل ڈیپارٹمنٹ خان فرہنگ کے زیر اہتمام نمائش کے موقع پر طالبات پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: خانہ بدوش خاتون اپنے اونٹنی کے ہمراہ دودھ فروخت کے لیے جارہی ہے۔
ٹنڈو الہ یار: کستان کھیتوں میں کماد کی فصل کاٹنے میں مصروف ہیں۔
ٹنڈو الہ یار: کستان کھیتوں میں کماد کی فصل کاٹنے میں مصروف ہیں۔