Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 24 دسمبر 2018 کی تصاویر
کابل: صدارتی محل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں شاہ ..
کابل: صدارتی محل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں شاہ محمد قریشی کے ہمراہ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی موجود ہیں۔
پیر
24
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
24
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمود شاہ نکالی جانے والی ریلی میں کارکنان سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمود شاہ نکالی جانے والی ریلی میں کارکنان سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمود شاہ کی سربراہی میں نکالی جانے والی ریلی میں کارکنان شریک ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمود شاہ کی سربراہی میں نکالی جانے والی ریلی میں کارکنان شریک ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نیب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نیب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نیب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر حمزہ شہباز احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر حمزہ شہباز احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرل آرگنائزیشن مشال حسین ملک کرسچن برادی کے ہمراہ کرسمس کی کاٹ رہی ہیں۔
سیالکوٹ: سٹیشن کمانڈر لاہورنیوی کمانڈر نعمت اللہ کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجر برادری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: شالیمار کی تین بوگیاں پٹری سے اتری پڑی ہیں۔
فیصل آباد: شالیمار کی تین بوگیاں پٹری سے اتری پڑی ہیں۔
فیصل آباد: شالیمار کی تین بوگیاں پٹری سے اتری پڑی ہیں۔
فیصل آباد: مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل انڈسٹری عبدالرزاق داؤود اور صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید ضیاء علمدار حسین کاFCCIممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل انڈسٹری عبدالرزاق داؤودفیصل آباد چیمبر آف کامرس میں تاجر برادری کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سکوٹی سوار خاتون اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
لاہور: ڈیسکون کنسٹرکشن کمپنی اور سگما پولو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے پولو میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتساب عدالت کے باہر نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنان احتساب عدالت کے باہر نعرہ بازی کررہی ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنان احتساب عدالت کے باہر نعرہ بازی کررہی ہیں۔
اسلام آباد: فلیگ شپ ریفرنس کیس کے فیصلے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتساب عدالت کے باہر موجود ہیں۔

لاہور: احتساب عدالت میں دائر ریفرنس کا فیصلہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آنے پر لیگی کارکن احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: احتساب عدالت میں دائر ریفرنس کا فیصلہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آنے پر لیگی کارکن احتجاجاً ٹی وی توڑ رہے ہیں۔
لاہور: احتساب عدالت میں دائر ریفرنس کا فیصلہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آنے پر لیگی کارکن احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: گرین سٹار انجمن کنگ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر ڈاکٹر سندس ہیلتھ ورکر کوکیش پرائز دے رہی ہیں۔
لاہور: احتساب عدالت میں دائر ریفرنس کا فیصلہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آنے پر خواتین کارکنان احتجاج کررہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں قاضی آفاق اولڈ راوینز کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش سائیکل پر لکڑی کے سٹول رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں رات کے وقت چھائی دھند کا منظر۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں سکول کے بچیاں سلائیڈ لے رہی ہیں۔
ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2018-19کے دوران پہلا سیمی فائنل میچ راولپنڈی ریجن اور کراچی ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
بہاولپور: شہری ریڑھی بان سے سویٹر خرید رہے ہیں۔
بہاولپور: ڈائریکٹر ایس ایس گروپ آف ایجوکیٹر انجینئر حافظ علی وسیم وٹو سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ”قائداعظم کی زندگی“ کے عنوان سے تصویری نمائش میں تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ”قائداعظم کی زندگی“ کے عنوان سے تصویری نمائش کا افتاح کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں وومن بلائنڈ کرکٹ کیمپ کے دوران کھلاڑی حصہ لیتے ہوئے۔
راولپنڈی: مزدور سیمنٹ کے بلاک بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: دکاندار لکڑیوں کا وزن کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: جدید سروس اسٹیشن میں آٹومیٹکلی گاڑی کی سروس ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: مزدور ٹرک سے کیلے اتار رہے ہیں۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر ساحلی مور علی حیدر زیدی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: فلیگ شپ ریفرنس کیس کے فیصلے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتساب عدالت کے باہر موجود ہیں۔
اسلام آباد: فلیگ شپ ریفرنس کیس کے فیصلے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتساب عدالت کے باہر موجود ہیں۔
اسلام آباد: فلیگ شپ ریفرنس کیس کے فیصلے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتساب عدالت کے باہر موجود ہیں۔
اسلام آباد: فلیگ شپ ریفرنس کیس کے فیصلے کے موقع پر راجہ ظفرالحق، مہتاب عباسی احتساب عدالت کے باہرموجود ہیں۔
اسلام آباد: فلیگ شپ ریفرنس کیس کے فیصلے کے موقع پر راجہ ظفرالحق، مشاہد حسین سید اور مشاہد اللہ احتساب عدالت کے باہر موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: شہری ٹی وی پر سابق وزیراعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نوازش ریف کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی پر داد رسی کے لیے آئے سائلین اپنے مطالبات پر مبنی پلے کارڈ اٹھائے کھڑے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث داد رسی کے لیے آئی خواتین اپنی رو داد سنا رہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث داد رسی کے لیے آئی خواتین اپنی رو داد سنا رہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث داد رسی کے لیے سائلین کی بڑی تعداد باہر جمع ہے۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث داد رسی کے لیے آئے ایک شخص نے پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث داد رسی کے لیے آئے سائلین پلے کارڈ اٹھائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک شخص فٹ پاتھ پر دکان سجائے پراٹھے تیار کررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر پی ایچ اے کے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جعلی اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جعلی اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث اینٹی رائیٹ فورس کے اہلکار تعینات ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: وزیر مملکت زرتاج گل میاں مقبول الدین گیلانی سے ملاقات کررہی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: وزیر مملکت زرتاج گل ڈی جی خان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں فری میمو گرافی کیمپ کا افتتاح کررہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع چرچ میں سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع عمارت کی تزئین و آرائش کی جارہی ہے۔
کابل: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کے ومقع پر مصافحہ کررہے ہیں۔
کابل: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی صدارتی محل میں افعان صدر اشرف غنی سے ملاقات کررہے ہیں۔
کوٹلی: بانی چیف جسٹس سپریم کورٹ چوہدری رحیم داد خان کی یادگار کا افتتاح کرنے کے بعد ریٹائرڈ چیف جسٹس سپریم کورٹ چوہدری اعظم اور دیگر دعا کر رہے ہیں۔
کوٹلی: بانی چیف جسٹس سپریم کورٹ چوہدری رحیم داد خان کی یادگار کا افتتاح ریٹائرڈ چیف جسٹس سپریم کورٹ چوہدری اعظم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: دھند کے باعث بجری سے بھرا ٹرک سبزہ پر سڑھا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام ایڈیشنل اٹارنی جنرل پنجاب شوکت روئف صدیقی ایڈووکیٹ کو بارآمد کے موقع پر صدر بار خرم مسعود کیانی و دگر وکلا پھول پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سردی میں اضافے کے باعث ریڑھی بان مونگ پھلی بھوننے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سردی میں اضافے کے باعث ایک ریڑھی بان نے مونگ پھلی بھون کر فروخت کے لیے سجا رکھی ہے۔
راولپنڈی: گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث ایک معمر شہری ہتھ ریڑھی پر سیلنڈر لادھے ری فلنگ کے لیے جارہا ہے۔
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر ساحلی امور حیدر زیدی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ”قائداعظم کی زندگی“ کے عنوان سے تصویری نمائش کا افتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ”قائداعظم کی زندگی“ کے عنوان سے تصویری نمائش میں تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ شجاع پراچہ استعمال شدہ کپڑے باکس مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی پی آر پنجاب امجد حسین بھٹی سیکرٹری انفارمیشن بلوچستان و ڈی جی پی آر کو الیکٹرانک میڈیا و دیگر شعبہ جات بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء فیاض الحسن چوہان اور اعجاز عالم آگسٹین ڈی جی پی آفس میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں، ڈی جی پی آر پنجاب امجد حسین بھٹی بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنز کی تشکیل نو بارے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کھلی کچہری کے دران لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر صغری صدف، حمزہ کرامت سمیت دیگر کے ہمراہ قائداعظم کے یوم ولادت اور کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر حسن علی سکھیرا، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف پبلسٹی عامر مسعود اور مسیحی برادری کے نمائندے چڑیا گھر میں کرسمس اور یوم قائداعظم کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے پولیس میں نئے تعینات ہونیوالے انسپکٹر جنرل واجد ضیاء چارج سنبھالنے کے بعد محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔