Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 مارچ 2009 کی تصاویر
جمرود، خود کش دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی نماز جنازہ ادا ..
جمرود، خود کش دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
ہفتہ
28
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہید
ہفتہ
28
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،تینوںمسلح افواج کے سربراہان قومی اسمبلی میں صدر آصف زرداری کا خطاب سننے کیلئے گیلری میںبیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے صدر آصف زرداری مصافحہ کر رہے ہیں جبکہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور فاروق ایچ نائیک ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، حضرت مادھو لال حسین کے عرس مبارک پر ایک عقیدت مند دھمال ڈال رہا ہے ۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملاقات کر رہے ہیں۔
جمرود،خیبرایجنسی کے علاقہ جمرود میں مسجد میں خودکش حملے میںجاں بحق افراد کی تدفین کی جا رہی ہے۔
پشاور،شہری جمرود میں مسجد میںخودکش حملے کیخلاف باب خیبر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
جمرود،مسجد میں ہونیوالے خودکش حملے میں جاںبحق افراد کی میتیں نماز جنازہ کیلئے رکھی ہوئی ہیں۔
جمرود،ہزاروں قبائلی جمرودمسجد میںہونیوالے خودکش حملے میںجاںبحق افراد کی نماز جنازہ کیلئے میتیںلے جا رہے ہیں۔
کابل،افغان صدر حامدکرزئی نئی امریکی پالیسی بارے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لانگ مارچ کے موقع پر پولیس وین کی زد میں آ کر زخمی ہونے والے لیگی کارکن آغا امتیاز کی میو ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔