Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 31 مارچ 2009 کی تصاویر
لاہور، ایم ایس ایف کے کارکن پنجاب حکومت کی بحالی کی خوشی ..
لاہور، ایم ایس ایف کے کارکن پنجاب حکومت کی بحالی کی خوشی میں مال روڈ پر شکرانے کے نوافل ادا کر رہے ہیں۔
منگل
31
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پنجاب
منگل
31
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
لاہور،شہری کل پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونیوالے حملے میںجاںبحق اہلکاروں کی نماز جنازہ کے بعد ان کے چہروںکا آخری دیدار کر رہے ہیں۔
لاہور،کل پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونیوالے حملے میں جاںبحق پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف قطر کے سفیر حماد بن علی الہنذیب سے رائے ونڈ آمد پر گلے مل رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی شہباز شریف پنجاب حکومت کی بحالی پر خوشی میں کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں جبکہ سردار زوالفقار کھوسہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردی کا شکار ہونیوالے اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، پنجاب حکومت کی بحالی کی خوشی میں مسلم لیگ ن کے کارکن پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب حکومت کی بحالی کی خوشی میں مسلم لیگ ن لائرز فورم کے وکلا ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے قطر کے سفیر حماد بن علی الہنذیب ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، میاں شہباز شریف کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی خوشی میں مسلم لیگی کارکن خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔