Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 جنوری 2019 کی تصاویر
پشاور: چینی سیاح میوزم میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھ رہے ..
پشاور: چینی سیاح میوزم میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
منگل
8
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
8
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
پشاور: چینی سیاح میوزم میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: چینی سیاح میوزم میں رکھے گئے مجسمے دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: جنرل منیجر ٹور ازم محمد علی سعید کا چینی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: انٹر ڈسٹرکٹ انڈنائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کے دران جہلم اور اٹک کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
راولپنڈی: انٹر ڈسٹرکٹ انڈنائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کے دران جہلم اور اٹک کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کلیجی بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر ماسک وغیرہ فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے خشک لکڑیاں جمع کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں لگائے گئے پودوں کا دلکش منظر۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے گئے زرافہ کا ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی محمد ابراہیم خان کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر لیگ سیزن ٹو کے گروپ میچ میں آئی سی سی آئی کا کھلاڑی بالنگ کرا رہا ہے۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر لیگ سیزن ٹوکے گروپ میچ سے قبل آئی پی سی اور آئی سی آئی ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر لیگ سیزن ٹوکے گروپ میچ میں ڈیسکون اور تھری ڈی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر لیگ سیز ن ٹوکے گروپ میچ آئی پی سی اور آئی سی آئی ٹی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر لیگ سیزن ٹوکے گروپ میچ سے قبل ڈیسکون ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی اور ویسٹ مڈ لینڈ کے پولیس چیف ڈیو تھامسن ملاقات کے موقع پر سوینئر ز کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان پلاک میں قاضی حسین احمد (مرحوم) کی نایاب پورٹریٹس کی نمائش میں تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گہما گہمی کا منظر۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر صحافی تنظیموں کے بینرز اویزاں ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر رینجرز اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر خواتین سیکیورٹی اہلکار بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف جیالوجی پروفیسر ڈاکٹر شاہد جمیل ثمینی کو ساؤتھ ٹوٹل سٹیشن آلات کا سیٹ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: شہری سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم پنجاب اسمبلی کے سامنے مینار کے احاطے میں پودوں کو پانی دے رہا ہے۔
لاہور: ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈپر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ساندہ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: بھل صفائی کے لئے بند نہر خشک پڑی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈ ہینم گیبری اوسس اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے گلوبل ڈویلپمنٹ ڈویژن کے ڈائریکٹر کرسٹوفر ایلس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نو عمر بچے خطرناک طریقے سے مزدے کی چھت پرسوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: نو عمر بچے خطرناک طریقے سے مزدے کی چھت پرسوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین کے احتجاج کے باعث پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے پر تعینات ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں شہری مقدس تبرکات دیکھنے کے لیے قطار بنائے اندر داخل ہو رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
لاہور: شادمان روڈ پر ایک کاریگر قتلمہ تیار کررہا ہے۔
لاہور: شادمان روڈ کنارے شہری جیکٹ خریدنے کے لیے پسند کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے افعان صدر کے خصوصی نمائندہ عمر داؤد زئے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے افعان صدر کے خصوصی نمائندہ عمر داؤد زئے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے مرکزی صدر عمر خیام کا”عمران خان ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ“ کے ٹرائل میں شریک کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے مرکزی صدر عمر خیام ”عمران خان ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ“ کے ٹرائل میں شریک کھلاڑیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتمام ”عمران خان ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ“ کے ٹرائل میں ایک کھلاڑی کی بالنگ سپیڈ چیک کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وائس چیئرپرسن اووسیز پاکستانیز کمیشن وسیم اختر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت اخوت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تیسری سالانہ اسلام مائیکرو فنانسنگ کانفرنس کے ابتدائی سیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال قذافی سٹیڈیم میں خواتین سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمد (مرحوم) کی تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال قذافی سٹیڈیم میں خواتین سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمد (مرحوم) کی تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مزنگ ہسپتال میں ہیپا ٹائٹس فلٹر کلینک کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال قذافی سٹیڈیم میں خواتین سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمد (مرحوم) کی تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔