Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 اپریل 2009 کی تصاویر
گڑھی خدابخش،پیراملٹری فورس کے جوان ذوالفقار علی بھٹو کی ..
گڑھی خدابخش،پیراملٹری فورس کے جوان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مزار کے باہر گشت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
4
اپریل
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ذوالفقار علی بھٹو
ہفتہ
4
اپریل
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،پولیس اہلکار مارگلہ روڈ پر ایف چیک پوسٹپر خودکش حملے کے بعد صحافیوںکو آگے آنے سے روک رہے ہیں۔
اسلام آباد،ایف سی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں زخمی اہلکار طبی امداد کے بعدہسپتال میں آرام کر رہا ہے۔
اسلام آباد،ایف سی کیمپ پر خودکش حملے کے بعد جائے حادثہ پر ایمبولینس کھڑی ہے۔
کوئٹہ،مقامی ہسپتال کے اہلکار بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے ہلاک ہونیوالے افغان شہریوں کی لاشوں کو گن رہا ہے۔
کوئٹہ،بیرون ملک سمگلنگ کیلئے استعمال ہونیوالا کنٹینر جس میں دم گھٹنے سے100سے زائد افراد کی موت واقع ہو گئی۔
کوئٹہ،کنٹینر میں دم گھٹنے سے ہلاک ہونیوالے افراد کی نعشیں ایک ٹرک پر رکھی جا رہی ہیں۔
میرانشاہ،ایک قبائلی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں زخمی ہونیوالے طلبہ کے قریب کھڑا ہے۔
میرانشاہ،مقامی قبائلی خودکش حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور،جمعیت طلبا اسلام کے کارکن امریکی حملوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور،مولانا فضل الرحمن کے ایک کنونشن سے خطاب کے دوران جمعیت طلبا اسلام کا کارکن سٹیج کے قریب الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور،سول سوسائٹی کے کارکن سوات میں لڑکی کو سرعام کوڑے مارنے کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور،پاکستان کیلئے مصری سفیر ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
سوال،سول سوسائٹی کے کارکن سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کے واقعے کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد،سول سوسائٹی کی کارکن سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کے واقعے کیخلاف ریلی کے دوران مدرسے کو طلبا میں پمفلٹ تقسیم کر رہی ہے۔
اسلام آباد،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سپریم کورٹ میں وکالت کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے وکلاء کی رجسٹریشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سپریم کورٹ میں وکالت کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے ایک وکیل سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
گڑھی خدابخش،پیپلزپارٹی کے کارکن اپنے قائد ذوالفقار علی بھٹو کے مزار کے باہر برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے مزار کے باہر بیٹھے ہیں۔