Zulfikar Ali Bhutto - Urdu News
ذوالفقار علی بھٹو ۔ متعلقہ خبریں
-
جدید ویٹرنری سہولیات سے جانوروں کی صحت اور لائیو اسٹاک شعبہ مزید مضبوط ہوگا، مراد علی شاہ
جمعرات 27 اگست 2026 - -
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اجلاس
منگل 25 اگست 2026 - -
مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی جانب پہلا قدم ہے، حافظ احمد علی
اسلامی ممالک کے اتحاد کے لیے سنجیدہ کوششیں ضروری، مسلم قائدین سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ہوش مندی سے کام لیں
منگل 25 اگست 2026 - -
پاکستان میں حکومت نہیں ’ارینجمنٹ‘ ہے، اعتزاز احسن کا موجودہ سسٹم پر طنز
آپ پاکستان میں ماضی کے علاوہ کسی چیز کی پیشگوئی نہیں کرسکتے، اس وقت ملک میں حکومت نہیں بلکہ ایک انتظام ہے کہ تم یہاں بیٹھو میں وہاں بیٹھتا ہوں تو تصویر اچھی آئے گی؛ معروف ... مزید
ساجد علی
منگل 25 اگست 2026 - -
صوبے میں امن کے قیام کیلئے صوبائی حکومت نے اب تک کوئی مؤثر قدم نہیں اٹھایا،فیصل کنڈی
خیبرپختونخوا کو گندم کا جائز حصہ نہیں مل رہا اور صوبے کا تقریباً ہر ادارہ وسائل کی کمی کا شکار ہے، خیبرپختونخوا کے امن، ترقی اور عوام کے حقوق کے لیے تمام متعلقہ فریقوں ... مزید
پیر 24 اگست 2026 -
ذوالفقار علی بھٹو سے متعلقہ تصاویر
-
خیبرپختونخوا پولیس گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے، فیصل کریم کنڈی
پیر 24 اگست 2026 - -
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر ایسا ظلم نہیں ہوا، اعتزاز احسن کا عمران خان کی قید تنہائی پر تبصرہ
عمران خان جتنا جسمانی طور پر مضبوط تھا اتنا ہی اس نے خود کو روحانی طور پر بھی مضبوط کرلیا، اتنی قید تنہائی کے بعد اگر وہ کھڑا ہے، لوگوں سے باتیں کررہا ہے تو یہ معجزہ ہے؛ ... مزید
ساجد علی
پیر 24 اگست 2026 - -
فریال تالپور کی گڑھی خدا بخش بھٹو آمد، شہداء کے مزارات پر حاضری
شہید بے نظیر بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو، نصرت بھٹو، میر مرتضیٰ اور شاہنواز بھٹو کے مزارات پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی اور ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا
پیر 24 اگست 2026 - -
ملک محمد فیاض اعوان سے اظہارِ یکجہتی، کراچی پریس کلب چورنگی پر میں احتجاج
مظاہرین کا ملک فیاض کی رہائی، معطلی واپس لینے اور مقدمات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
اتوار 23 اگست 2026 - -
عمران خان کی مقبولیت ختم کرنا بہت مشکل ہے، نجم سیٹھی کا تجزیہ
نئی جنریشن ن لیگ کو پسند نہیں کرتی، یہ پرانی گھسی پٹی پارٹی ہے، آج کی ن لیگ لیٹی ہوئی ہے، جب تک عمران خان کی عوامی سپورٹ کم نہیں ہوگی ان کا نمبر نہیں لگے گا؛ سینئر صحافی ... مزید
ساجد علی
اتوار 23 اگست 2026 - -
ٹھٹھہ کی شاہ جہاں مسجد، مغل فنِ تعمیر کا منفرد شاہکار
�ل قدیم مسجد اپنی گنبدوں کی دلکش ترتیب، شاندار کاشی کاری اور منفرد صوتی نظام کے باعث آج بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز
اتوار 23 اگست 2026 -
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی انٹرنیشنل فائونڈیشن پروگرام بیچ 2025کی گریجویشن تقریب میں شرکت
ہفتہ 22 اگست 2026 - -
انڈس یونیورسٹی میں لرنینگ ریسورس نیٹ ورک کے انٹرنیشنل فاؤنڈیشن پروگرام کی گریجویشن تقریب
نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا قومی اثاثہ ہیں، انہیں جدید تعلیم، ہنر، ٹیکنالوجی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے، گورنر سندھ
ہفتہ 22 اگست 2026 - -
مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی جانب پہلا قدم ہے، حافظ احمد علی
شاہ فیصل، ذوالفقار علی بھٹو، قذافی اور صدام حسین جیسے قائدین نے عظیم مقصد کے لیے قربانیاں دیں، رہنما جمعیت علماء اسلام رابطہ
جمعہ 21 اگست 2026 - -
نوجوان نسل کو سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں بہترین شہری بنانا ہوگا،گورنرفیصل کریم کنڈی کا قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب
جمعرات 20 اگست 2026 - -
خالصتان کا مجوزہ دارالحکومت شملہ ہوگا ،سکھ رہنمائوں کا اعلان
یہ مقام بھارتیوں کو ماضی کی ایک اہم سفارتی شکست کی یاد دلاتا ہے،خطاب
جمعرات 20 اگست 2026 - -
خالصتان کا مجوزہ دارالحکومت شملہ ہوگا، انڈیانا میں خالصتان ریفرنڈم کے موقع پر سکھ رہنمائوں کا اعلان
جمعرات 20 اگست 2026 - -
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، کوئی ایسی بات نہیں کہ کوئی دراڑ آگئی ہے
نظام فیل نہیں ہوا، پیپلزپارٹی اگرحکومت کی حمایت سے پیچھے ہٹتی ہے تو بھی سادہ اکثریت موجود ہے، پاکستان میں بہت کچھ ہوتا رہا جو اب نہیں ہو رہا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 20 اگست 2026 - -
عمران خان کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میں کسی قسم کی قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا
ان معاملات کو عدالتوں پر چھوڑ دینا چاہیے، ایسا کوئی بھی بیان غیریقینی صورتحال کو بڑھاوا دےگا، مصدقہ اطلاعات ہیں کہ عمران خان کی آنکھ مکمل ٹھیک ہو چکی ہے، خواجہ آصف
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 19 اگست 2026 - -
نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر آئندہ الیکشن کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا
یہ معاملہ آئندہ انتخابات سے پہلے ہی طے ہو جائےگا، اگر طاقت کا کچھ حصہ اضلاع کو جائے اور نئے انتظامی یونٹس سامنے آجائیں تو کیا برا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 19 اگست 2026 -
Latest News about Zulfikar Ali Bhutto in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Zulfikar Ali Bhutto. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ذوالفقار علی بھٹو سے متعلقہ مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
پرنس ترکی الفیصل، سابق ڈائریکٹر، سعودی جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی یادداشتوں The Afghanistan File سے اخذ
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
-
لائل پورخالصہ کالج کی ڈھلتی ہوئی تاریخ
نام تبدیلی کا یہ سلسلہ آئندہ سالوں میں بھی رکا نہیں بلکہ 1977ء میں جب لائل پور کا نام فیصل آباد میں تبدیل ہوا تو ساتھ ہی کالج کا نام بھی تبدیل کر کے گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد رکھ دیا گیا۔کالج ..
-
8 مارچ اور خواتین کا کردار
8مارچ کے حوالہ سے ایلیٹ کلاس خواتین سے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ لکھنے جارہا ہوں کہ من پسند ساتھیوں کے ساتھ فوٹو سیشن، واک، ستائشی پروگرام، سیمینارز، بیانات، ٹاک شوز میں شرکت اور 8مارچ کی تمام رسمیں ..
مزید مضامین
ذوالفقار علی بھٹو سے متعلقہ کالم
-
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا!
(ساجد خان)
-
داستان عزم
(خالد محمود فیصل)
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
پاکستان کے دشمن کون۔؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
"اقتدار کی حوس بنگال کو لے ڈوبی"
(عمران خان شنواری)
-
بدقسمت بٹگرام کا خادم ۔۔۔۔ فیاض محمد جمال خان اور ان کے کارنامے
(شیراز احمد شیرازی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.