Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 14 جنوری 2019 کی تصاویر
بہاولپور: خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے ہاتھ سے بنی چنگیریں ..
بہاولپور: خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے ہاتھ سے بنی چنگیریں خرید رہی ہے۔
پیر
14
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
پیر
14
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
ملتان: پرندہ پانی میں خوراک کی تلاش کررہا ہے۔
ملتان: حضرت شاہ رکن الدین عالم کے705ویں عرس کی تقریبات میں شریک زائرین ایک سٹال سے کھلونے پسند کررہے ہیں۔
ملتان: حضرت شاہ رکن الدین عالم کے705ویں عرس کی تقریبات میں شریک زائرین دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان: حضرت شاہ رکن الدین عالم کے705ویں عرس کی تقریبات میں شریک خواتین زائرین دعا مانگ رہی ہیں۔
ملتان: حضرت شاہ رکن الدین عالم کے705ویں عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے زائرین قطار میں کھڑے ہیں۔
ملتان: حضرت شاہ رکن الدین عالم کے705ویں عرس میں شریک ایک بچی چراغ روشن کررہی ہے۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی حضرت رکن الدین عالم کے705ویں عرس کی تقریبات میں شریک ہیں۔
ملتان: کسان فیملی کھیت سے سبز پیاز چن رہی ہے۔
سرگودھا: ڈائریکٹر سپورٹس ایجوکیشن بورڈ شارون جان کا ایجوکیشن بورڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: ایجوکیشن بورڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے موقع پر گورنمنٹ گرلز کالج چاندنی چوک سرگودھا اور پنجاب گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔

فیصل آباد: سندری روڈ پر فرنیچر کے کارخانے میں لگنے والی آگ کے بعد کے مناظر۔
فیصل آباد: محنت کش سڑک کنارے گدھے کو لوہے کے پاؤں لگا رہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش کپڑے پر ایمبرائیڈری کا کام کر رہا ہے۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی حضرت رکن الدین عالم کے705ویں عرس کی تقریبات میں شریک ہیں۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی حضرت رکن الدین عالم کے705ویں عرس کی تقریبات میں شریک ہیں۔
گلگت: برف سے ڈھکی پہاڑیوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی عرب کے گورنر ایچ ایچ فہد بن سلطان السعود ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی عرب کے گورنر ایچ ایچ فہد بن سلطان السعود ملاقات کرر ہے ہیں۔
بہاولپور: محنت کش گدھا ریڑھی پر روئی لادھے جا رہے ہیں۔
ملتان: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سپیشل شخص سے بات چیت کر رہے ہیں۔
ملتان: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سپیشل افراد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ریڑھی بان مونگ پھلی اور چنے وغیرہ سجائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد ٹیکسٹائل سکل ڈویلپمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں کھینچے لیجا رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صاف موسم کا دلکش منظر۔
مری: سنو فال کے بعد برف سے ڈھکی پہاڑیوں کا دلکش منظر۔
مری: ایک شخص برف باری کے بعد سیلفی بنا رہا ہے۔
مری: سیاح سنو فال کے بعد برف سے کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ترکش ریلوے کے وفد کے سربراہ کو اجلاس کے بعد سوینئر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ترکش ریلوے کے وفد کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ترکش ریلوے کے وفد کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر عطیہ کا چیک فرینڈز آف پاکستان کی صدر روبینہ چودھری کے حوالے کر رہے ہیں، سینئر نائب صدر شہزاد ناصر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت پنجاب ایگریکلچر سیکٹر پراجیکٹس پلاننگ اینڈ ڈیزائن کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر علیٰ برائے صحت حنیف خان پتافی رائیونڈ ہسپتال کے درہ کے موقع پر ایک مریضہ کی عیادت اور سہولیات بارے دریافت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم کا اقلیتی پارلیمنٹرینز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری ملاقات کررہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر ضلعی اور میونسپل افسران کے اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا عملہ غیر قانونی پرائیویٹ رہائشی سکیموں کے خلاف کاروائی کررہا ہے۔
اسلام آباد: چنگچی رکشہ پر بیٹھی سواریوں کے باوجود خطرناک انداز سے سامان لادھا گیا ہے جو کسی حادثے کا بھی سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: چک شہزاد روڈ کنارے سٹال سے شہری مچھلی خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: چک شہزاد روڈ کنارے سٹال فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھل سجارہاہے۔
اسلام آباد: سخت پابندی کے باوجود حکام کی ملی بھگت سے چک شہزاد مین روڈ آبادی میں شہریوں نے بھینسیں رکھی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد: سخت پابندی کے باوجود حکام کی ملی بھگت سے چک شہزاد مین روڈ آبادی میں شہریوں نے بھینسیں رکھی ہوئی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدرات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدرات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت و سرمایا کاری عبدالزاق داؤد ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، تحصیل آفس میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث فرد و دیگر امور کے لیے آنے والے شہری قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، تحصیل آفس میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث فرد و دیگر امور کے لیے آنے والے شہری قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: تحصیل آفس میں گندگی کے باعث آنے والے سائلین کو مشکلات کا سامنا رہتاہے۔
راولپنڈی:انتظامیہ کی نااہلی، راجہ بازار فٹ پاتھ پر بیٹھے ڈاکٹر اسے ایک خاتون دانتوں کا علاج کروار ہی ہے جو مختلف بیماروں کا سبب بن رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف کے ایڈیشن سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف کے ایڈیشن سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: پیپلز کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ پنجا اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی آرہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی آرہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک عوامی حقوق پاکستان کے کارکن بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کرر ہے ہیں۔
لاہور: جماعت اہل سنت پاکستان غازی آباد پی پی159کی سالانہ شہنشاہ بغداد کانفرنس کے موقع پر علامہ بشیر، علامہ عبدالمصطفیٰ چشتی، پیر منور حسین سیفی، مولانا غلام مرتضیٰ، سید گل اور دیگر علماء مشائخ کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والی خواتین اراکین کا گروپ فوٹو۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: سپیکر چوہدری پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر ٹورنامنٹ شاہد فقیر ورک سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کرنیوالی بھارت کبڈی ٹیم کو واپس روانہ کررہے ہیں۔
لاہور: ایک طالبہ نیشنل کالج آف آرٹس میں گرم ملبوستان دیکھ رہی ہے۔