Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 اپریل 2009 کی تصاویر
کولمبو،سری لنکن ٹیم کی جان بچانے والے ڈرائیور محمد خلیل ..
کولمبو،سری لنکن ٹیم کی جان بچانے والے ڈرائیور محمد خلیل کو ایک تقریب میں انعامی رقم کاچیک دیا جا رہا ہے۔
پیر
6
اپریل
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
6
اپریل
2009
کی مزید تصاویر
راولپنڈی،وزیراعلی پنجاب میاںشہباز شریف چکوال خودکش حملے میں زخمی ہونیوالے ایک شہری کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور،فرانسیسی سفیر ایچ ای ڈینیل ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کولمبو،سری لنکن ٹیم کی جان بچانے والے ڈرائیور محمدخلیل اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران سری لنکن بائولر چمنداواس اوران کی فیملی سے گفگتو کر رہے ہیں۔
کولمبو،سری لنکن ٹیم کے کپتان مہیلا جے وردھنے لبرٹی مارکیٹ میںحملے کے دوران بس بھگانے والے ڈرائیور محمدخلیل کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں ان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی،مشیرخزانہ شوکت ترین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ملک میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی،وزیراعظم آزادکشمیر اور مشیرداخلہ رحمان ملک وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کنٹینرز میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہونے والے افغانیوں کی میتیں افغانستان بھیجنے کے لئے ٹرک میں رکھی جا رہی ہیں۔