Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 جنوری 2019 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سمن آباد ..
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سمن آباد میں فتح گڑھ سڑک کی کار پیٹنگ کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعرات
17
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
کار
جمعرات
17
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سمن آباد میں فتح گڑھ سڑک کی کار پیٹنگ کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ملتان: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجا رہا ہے۔
ملتان: محنت کش روایتی انداز سے ٹوکریاں بنا رہا ہے۔
ملتان: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈرامہ ”پاسبان“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
ملتان: مزدور خواتین گھر کی کفالت کے لیے روڑی کوٹ رہی ہیں۔
ملتان: کسان خاتون سرسوں اٹھائے واپس جارہی ہے۔
پشاور: واپڈا اہلکار تاروں کی مرمت میں مصروف ہے۔
پشاور: معمر معذور شخص اپنی بیٹی کے ہمراہ بھیک مانگ رہا ہے۔
حیدر آباد: انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر گرلز ڈگری کالج اور خان بہادر گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے نیٹ بال میچ کا منظر۔
حیدر آباد: انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر گرلز ڈگری کالج اور خان بہادر گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے نیٹ بال میچ کا منظر۔
حیدر آباد: انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر خورشید بیگم گرلز کالج اورقاسم آباد گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے نیٹ بال میچ کا منظر۔
حیدر آباد: انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر گرلز ڈگری کالج اور خان بہادر گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے نیٹ بال میچ کا منظر۔
حیدر آباد: انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر خورشید بیگم گرلز کالج اورقاسم آباد گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے نیٹ بال میچ کا منظر۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے، وزیر مملکت عامر محمود کیانی بھی موجود ہیں۔
چنیوٹ: مزدور ٹرک سے کیلے اتارنے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: ڈائریکٹر سپورٹس شارون جان کا انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے کھلاڑی رسہ کسی کے دوران رسہ کھینچے ہوئے۔
گلگت: دریائے انڈر کنارے گلگت کا دلکش منظر۔
بہاولپور: احمد پور شرقیہ اور بہاولپور سٹی ٹی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
اسلام آباد: مزدور اسلام آباد ایکسپریس وے پر پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پولیس آفیشلز ، ٹیچرز اور سٹوڈنٹس اینٹی ڈرگ واک میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: پینٹر نئے تعمیر ہونیوالے کو پینٹ کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ریڑھی بان شکر قندی فروخت کررہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش گائے کے پائے بھوننے اور صاف کرنے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجارہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بدلتے موسم کے ساتھ سڑک کنارے لگے پودے اور درخت دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مداری اپنے بندروں کے ہمراہ جارہاہے۔
اسلام آباد: راول جھیل میں عمارت کا نظر آتا عکس دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
اسلام آباد: درخت کے شاخ پر بیٹھا طوطوں کا جوڑا دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
اسلام آباد: درخت کے شاخ پر بیٹھا طوطوں کا جوڑا دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
اسلام آباد: ایم ڈی بیت المال عون عباس اور کنٹری منیجرPfizer Pakistanسید وجاحت علی ایم او یو پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی بیت المال عون عباس ایم او یو پر دستخط کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت محمد میاں سومرو سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایوان صدر میں ریلوے کی تاریخی عمارت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے پر تیار ئے جانیوالے جدید سہولیات کے حامل سکینرز کے لیے تعمیر کئے جانیوالے شیڈ پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے پر تیار ئے جانیوالے جدید سہولیات کے حامل سکینرز کے لیے تعمیر کئے جانیوالے شیڈ پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے پر لنک روڈ کنارے سی ڈی اے شعبہ انفور سمنٹ کی ملی بھگت سے غیر قانونی سٹال قائم ہیں۔
اسلام آباد: گاؤں نون کے رہائشی سید توقیر شاہ و دیگر قبضہ مافیا کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی، لاہور میں لوکل گورنمنٹ سسٹم پر منعقدہ پانچویں بین الاصوبائی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر علیم خان لوکل گورنمنٹ سسٹم پر منعقدہ پانچویں بین الاصوبائی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: لوکل گورنمنٹ سسٹم پر منعقدہ پانچویں بین الاصوبائی اجلاس کا منظر۔
پشاور: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: محلہ قاضی خیل میں شارٹ سرکٹ کے باعث مکان میں لگنے والی آگ کے بعد لوگ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
پشاور: وفاق المدارس کے صوبائی ناظم مولانا حسین احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو بشپ آف لاہور الیگزینڈر جان ملک اپنی کتاب”مائی پاکستان۔دی سٹوری آف بشپ“ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے بشپ آف لاہور الیگزینڈر جان ملک اسمبلی چیمبر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید شہر کی خراب سٹریٹ لائٹس کو ٹھیک کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ڈبلیو ایچ او پنجاب ڈاکٹر راہول اور ٹیم پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری گندم کی پروکیورئمنٹ اور ریلیز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے اقوام متحدہ کے عہدیداران ڈاکٹر عامر چوہدری ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن تنظیم نوع کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے ماہرین تعلیم کا وفد پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ آفس میں ملاقات کرر ہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون برائے اوقاف سید رفاقت علی گیلانی چنیوٹ میں شوگ کین کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سیاحت راجہ یاسر ہمایوں پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
فیصل آباد: پی آئی اے آفس کے سامنے کھلا مین ہول واسا انتظامیہ کی ناکامی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔
فیصل آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (سول ہسپتال) کے سامنے کھلا مین ہول شہریوں کے لیے موت کا پیغام ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹیوٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام کالج آف ارتھ انوارئنمنٹل سائنسزاور سنٹر فار ہیلتھ اینڈ جینڈر ایکوالٹی کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کاروٹ سسٹمز اور سسکو سسٹمز کے زیر اہتمام ٹیکنالوجی کے مقابلے کے موقع پر مہمان خصوصی مسٹر ایم کے جتینی اور کاروٹ کے چیف ایگزیکٹو ہارون ملک کا جیتنے والے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسین مرتضیٰ دیگر کے ہمراہ اسمبلی حاطہ میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پروڈکشن آرڈر پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد لیگی رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کھڑے ہیں۔
لاہور: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والی خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین اسمبلی واپس جارہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد خاتون رکن اسمبلی واپس جا رہی ہے۔
مظفر آباد: ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال5فروری یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت مشتاق احمد منہاس کا عوامی وفود کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک واپڈا دفتر کے باہر ٹرانسفارم ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: آغا خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام ٹی بی کی تشخیص کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر ڈاکٹر نتاشا انور، ڈاکٹر منظور، بلال عباسی، ڈاکٹر سرفرازاور دیگر شرکاء کاگروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک میں ایک محنت کش بگھی کی صفائی میں مصروف ہے۔
رائیونڈ: پڑھنے لکھنے کی عمر میں بچے سبزی منڈی میں مالٹوں کی چھانٹی کر کے روزی کمانے میں مصرو ف ہیں۔
رائیونڈ: ایک موچی بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے جوتے سلائی کرنے میں مصروف ہے۔
رائیونڈ: ایک خوانچہ فروش پھلوں کو ترتیب سے سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کی وفات پر انکے بیٹے سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورمیلسی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی اور ایم این اے اورنگ زیب خان کھچی سے انکی والدہ کے چہلم کے موقع پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کی نماز جنازہ کے بعد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور دیگر کے ہمراہ دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز اپنے والد نواز شریک کو ملنے کے لیے کوٹ لکھپت جیل آرہی ہیں۔