Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 جنوری 2019 کی تصاویر
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل ..
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف سفاری زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
24
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
24
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: پچاسویں گولڈن جوبلی انٹر سکول اینڈ کالجیٹ اتھلیٹکس مقابلوں میں سٹوڈنٹس حصہ لیتے ہوئے۔
ملتان: پچاسویں گولڈن جوبلی انٹر سکول اینڈ کالجیٹ کھیلوں کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
پشاور: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
پشاور: صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا پیر مقبول احمد مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے فروٹ خرید رہی ہے۔
نتھیا گلی: نوجوان تازہ سنو فال سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
نتھیا گلی: سیاح خاتون تازہ سنوفال سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے اہلکار کشمیر ہائی وے پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل گرلز کالج کی طالبات کلچرل مقابلوں کے موقع پر ملی نغمہ پیش کررہی ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل گرلز کالج کی طالبات کلچرل مقابلوں کے موقع پر رکس پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی در الحکومت میں آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی اور صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل وزیر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک پشاور بار میں باچا خان، ولی خان کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور:پاک چمپئن فیزیک تن سازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے ثاقب خان کو ٹرافی دی جارہی ہے۔
پشاور: صوابی کے رہائشی عاقب حسین کے قاتلوں کی رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: نوشہرہ کی رہائشی بی بی زینب اپنی بیٹیوں کے ہمراہ اعلیٰ حکام سے مالی امداد کی اپیل کر رہی ہے۔
پشاور: ڈی جی سپورٹس جنید خان فیضان علی کو گیمز کے موقع پر شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری یاسین وفد کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے عامر کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے سنٹرل ڈیزیز کنٹرول پروگرام کا اعلیٰ سطحی وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو اوورسیز انویسٹمنٹ کنونشن کے چیئرمین غلام مصطفی آزاد کشمیر اور پاکستان میں سرمایا کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے جے یو آئی کمشیر کے رہنما مولانا امتیاز احمد عباسی کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے سی ای او جیز عامر ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا پشاور پریس کلب کے اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد:سینیٹر میر قبیر احمد محمد شاہی، چیئرمین سینیٹر سٹینڈنگ ہائسنگ اینڈ ورکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:سینیٹر آغا شہزاد درانی چیئرمین سینیٹر سٹینڈنگ کمیٹی آن پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹر محمد صادق سنجرانی سے عون عباس بپی ایم ڈی بیت المال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹر محمد صادق سنجرانی سے پشاور پریس کلب کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم منڈوی والا خیبر پختونخوا کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم منڈوی والاکنیڈین پارلیمنٹ کے وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سٹیشن چوک کے قریب سڑک کے درمیان میں کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: مزدور ٹال پر لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
ہنزہ: نیدرلینڈ سے ہجر کر کے پاکستان کی جانب آنیوالے پرندے خواراک کی تلاش میں۔
بیجنگ: چین کے لیے پاکستان کے سفیر مسعود خالد کا سالانہ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
بیجنگ: چین کے لیے پاکستان کے سفیر مسعود خالد سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر گہری بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے لیے اینٹی رائیٹ فورس کے اہلکار تعینات ہیں۔
لاہور: ولی اللہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سانحہ ساہیوال کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور: لکھو ڈیر کی رہائشی خواتین مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پری سکلب کے سامنے احتجاج کررہی ہیں۔
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر دیگر تاجر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اعاطف خان ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایوان سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور: رکن اسمبلی کے ساتھ آنے والی مہمان بزرگ خاتون پنجاب اسمبلی سے واپس جارہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جارہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خاتون رکن اسمبلی واپس جارہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خاتون رکن اسمبلی واپس جارہی ہیں۔