Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 26 جنوری 2019 کی تصاویر
مظفر آبادء صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے جمعیت ..
مظفر آبادء صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا امتیاز عباسی کی قیادت میں علماء کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
ہفتہ
26
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جمعیت
ہفتہ
26
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
ملتان: خانہ بدوش اوٹنیوں کا دودھ فروخت کے لیے جارہے ہیں۔
ملتان: شہری سر پر بھاری گٹھڑی اٹھائے جارہا ہے۔
ملتان: ایک کمسن بچی کبوتروں کا دانا ڈال رہی ہے۔
ملتان: محنت کش خاتون چکوں میں استعمال کیے جانیوالے ”کانے“ چن رہی ہے۔
ملتان: محنت کش پھیری لگا کر غبارے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے اہلکار پودے لگانے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: اسراء یونیورسٹی کے 16 ویں کانووکیشن کے موقع پر طالبات حلف لیتے ہوئے۔
حیدر آبا د: وائس چانسلر اسراء یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبدالراشد طالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کبوتر دانا چنتے ہوئے۔
حیدر آباد: مزدور اڈے میں دیہاڑی کے اتنظار میں بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: شاہ لطیف گرلز کالج کی طالبات رسا کشی کے مقابلے میں۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: وادی گلگت میں آسمان پر چھائے بادلوں کا دلکش منظر۔
گلگت: مقامی شخص آگ جلانے کی غرض سے خشک لکڑیاں جمع کیے جارہا ہے۔
ہنزا: وادی ہنزہ کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین سی ڈی اے سے سپین کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سکاٹ لینڈ میوزیکل بینڈ کے اراکین مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سکاٹ لینڈ میوزیکل بینڈ کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: سکاٹ لینڈ میوزیکل بینڈ کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل پی این سی اے جمال شاہ ایک تقریب کے موقع پر دیگر کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ شجاع پراچہ لاہور ڈویژن کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکٹر جی سیون میں درختوں کے جھرمٹ سے گزرتی سڑک خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
اسلام آباد: انروائس ٹرسٹ کے زیر اہتمام انروائس سکول فری تعلیم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چیئرپرسن راحیلہ خان و اساتذہ کا طالبعلموں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: انروائس ٹرسٹ کے زیر اہتمام انروائس سکول فری تعلیم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چیئرپرسن راحیلہ خان ایک طالبعلم کو بیگ و کتابیں دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: انروائس ٹرسٹ کے زیر اہتمام اہتمام انر وائس سکول فری تعلیم کی افتتاحی تقریب میں شریک طلبہ۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اور وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت صوبے میں سرمایا کاری کے فروغ اور کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے ہمراہ اے پی این ایس کی ایگزیکٹو باڈی کے اراکین کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان سیف سٹی پراجیکٹ پشاور کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل جناح ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل جناح ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام اباد: وفاقی دار الحکومت میں عوامی راہنمائی کے لیے نصب کئے گئے سائن بورڈ سے مٹی ہوئی تحریر انتظامیہ کا منہ چڑا رہی ہے۔
مظفر آبادء صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ صدر شاہ ہمدان ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی قیادت میں وفد ملاقات کررہاہے۔
مظفر آبادء صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر تعمیرات و مواصلات چوہدری محمد عزیز ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کی طرف جانیوالے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کررکھا ہے۔
لاہور: بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے یوتھ فورم کشمیر کمیٹی کے کارکنان پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے یوتھ فورم کشمیر کمیٹی کے کارکنان پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے کشمیر سینٹر لاہور کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین محمد نعیم بٹ پریس کانفرنس کررہے ہیں جبکہ انکے ہمراہ عاصم رضا، لیاقت علی خان، میاں ریاض بیٹھے ہیں۔
لاہور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین محمد نعیم بٹ پریس کانفرنس کررہے ہیں جبکہ انکے ہمراہ عاصم رضا، لیاقت علی خان، میاں ریاض بیٹھے ہیں۔
لاہور: کاریگر ٹیلی فون مرمت کررہاہے۔
لاہور: مظفر گڑھ کا رہائشی اپنے بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے دیگر کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کواحتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہاہے۔
سرگودھا: بھلوال میں گیس سلنڈر ڈھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: بھلوال میں گیس سلنڈر ڈھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق، رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان سوئی گیس سپلائی لائن کا افتتاح کررہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں میں کھلاڑی اپنی ذہانت آزا رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں میں کھلاڑی اپنی ذہانت آزا رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں میں کھلاڑی اپنی ذہانت آزا رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں میں کھلاڑی اپنی ذہانت آزا رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں میں کھلاڑی اپنی ذہانت آزا رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی محل انڈر پاس پر بنائی جانیوالی رکاوٹیں خراب ہونے کے باعث ایک رکشہ انڈر پاس ون وے کی طرف جارہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
لاہور: کشمیر سینٹر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ میں سیاہ غبارے فضاء میں چھوڑے جارہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے اووسیز پاکستانی وفد کی میاں طارق کی قیادت میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: صدر چیمبر آف کامرس ملک شاہد سلیم انٹر کلب چمپئن شپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر چیمبر آف کامرس میں کمشنر جودت ایاز، صدر چیمبر شاہد سلیم شطرنج مقابلوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر چیمبر آف کامرس ملک شاہد ندیم ، کمشنر جودف ایاز کو چیمبر آمد پر پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ سٹی کی حدود لیاقت باغ کے قریب نشے کا عادی ایک شخص چوری کئے گئے ہیلمٹ فروخت کررہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد نسیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن بھرو کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے آمنہ عمران خان ون ونڈو سیل پر شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے ریونیو بیرسٹر حماد اظہر انٹرنیشنل کسٹم ڈے کے حوالے سے تقریب میں پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز ایکسپورز ایسوسی ایشن کے سینئر مرکزی رہنما عبدالطیف ملک کوہائی اچیو ایوارڈ دے رہے ہیں۔