Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 28 جنوری 2019 کی تصاویر
جکارتہ: سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی صدات میں پارلیمانی وفد ..
جکارتہ: سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی صدات میں پارلیمانی وفد کا انڈونیشین پارلیمنٹ کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پیر
28
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
آزاد کشمیر
پارلیمنٹ
پیر
28
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار کھانے پینے کی اشیاء رکھے جارہا ہے۔
ملتان: کسان خواتین چقندر دھونے میں مصروف ہیں۔
ملتان: بیت المال کے ریجن آفس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
دبئی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری ”میدان سجانا ہے پاکستان کی شان بڑھانا ہے“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان: پاک فوج کا جوان پاک افغان سرحد پر تعمیر کی گئی بارڈر پر ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔
شمالی وزیرستان: پاک فوج کے جوان پاک افغان سرحد پر تعمیر کی گئی بارڈر پر ڈیوٹی سرانجام دے ر ہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل پاکستان بیت المال کے ریجنل آفس کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہی ہیں۔
ملتان: ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی بیت المال کے ریجنل آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کی قیادت میں آنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے جاوید آفریدی فٹبال لیگ کے انعقاد کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے جاوید آفریدی فٹبال لیگ کے انعقاد کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان خشک لکڑیاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار دیسی انڈے فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف ایک اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے زیر اہتمام ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے زیر اہتمام ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن (ٹو)پہلے پلے آف میچ میں ڈیسکون اور آئی پی سی کی ٹیمیں مد مقابل۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن (ٹو)پہلے پلے آف میچ میں ڈیسکون اور آئی پی سی کی ٹیمیں مد مقابل۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن (ٹو)پہلے پلے آف میچ سے قبل ڈیسکون اور آئی پی سی ٹیموں کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن (ٹو) کے پہلے میچ میں تھری ڈی اور ہنڈا کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن (ٹو)کے ایلمنٹیر میچ سے قبل تھری ڈی اور ہنڈا کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
بدین: بدین پریس کلب کے سامنے معذور افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
سکھر: سکھر نیو گوٹھ میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر اہل علاقہ احتجاج کر رہے ہیں۔
سکھر: شہری تنظیموں کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال چیمبر آف کامرس میں خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر مملکت، حماد اظہر بھی موجو دہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور حسین الٰہی سے ملاقات میں ضلع گوجرانوالہ کی ارائیں برادری کے صدر بابو محمد کاشف، سابق ایم پی اے چودھری بشیر مہر اور دیگر معرو ف شخصیات(ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمد الرشید ”نیا پاکستان ہاؤسنگ“ کے تحت لودھراں، چشتیاں اور رینالہ خورد میں سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی اور ریجنل چیئرمین عب الرؤف مختار ریجنل آفس لاہور کے دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کر رہے ہیں، وزیر مملکت حماد اظہر اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت اسلم اقبال بھی موجو د ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کر رہے ہیں، وزیر مملکت حماد اظہر اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت اسلم اقبال بھی موجو د ہیں۔
اسلام آباد: تعلیم حاصل کرنے سے محروم ایک کمسن بچہ غربت کے باعث کھنہ پل روڈ کنارے بیٹھا پھل فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: سگنل فریس ایکسپریس وے لنک روڈ کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ کنارے سٹال فروش سے شہری پھل خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری ایک سٹال سے مرغی خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: سٹال فروش موسمی پھل سیب سجائے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: دوموریہ پل کے نیچے لگا گندگی کا ڈھیر متعلقہ انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: کاریگر سٹیل کے مگ تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: گڑھی شاہوں پل پر دن کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
لاہور: محنت کش ریڑھے پر سامان اوور لوڈ کر کے لیجا رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: مائنڈ آرگنائزیشن کے صدر پروفیسر سعد ملک پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک ہجویری یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: منارٹی وومنٹ پاکستان کے زیراہتمام چوہدری ارشد کی قیادت میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: منارٹی وومنٹ پاکستان کے زیراہتمام چوہدری ارشد کی قیادت میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ننکانہ صاحب کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ننکانہ صاحب کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھوک کھبہ سے اغواء ہونیوالے بچوں کے والدین پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری میگا لیدر نمائش کے موقع پر ایک شہری سٹال سے معلومات حاصل کررہا ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری میگا لیدر نمائش کے موقع پر بچیاں سٹال پر رکھے گئے فٹ بال دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں بچیاں کھیل رہی ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں شہری کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: مینار پاکستان کا ایک خوبصورت منظر۔
لاہور: آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی سے ڈاکٹر اسٹیر بوش کی قیادت میں جی آئی زیڈ کا تین رکنی جرمن وفد سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات کررہاہے ۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میں اسلم اقبال کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال صوبے میں سرمایا کاری کے فروغ اور کاربار میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت گاڑیوں کی ریشنلائزیشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین اور وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب کھچی بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر مملکت حماد اظہر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چوہدری ملاقات کرر ہے ہیں۔