Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 جنوری 2019 کی تصاویر
پشاور: وزیر برائے کلچر اینڈ ٹورازم عاطف خان کا چینی وفد ک ..
پشاور: وزیر برائے کلچر اینڈ ٹورازم عاطف خان کا چینی وفد ک ہمراہ گروپ فوٹو۔
منگل
29
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
29
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز علی حیدر زیدی سے چیئرمین پی آئی اے ایئر مارشل ارشد محمود ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ماڈل گرلز کالج کی طالبات ککنگ کے مقابلوں کے دوران۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا جی سی یو ایف کے9ویں کانووکیشن کے موقع پر گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جی سی یو ایف کے9ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جی سی یو ایف کے9ویں کانووکیشن کے موقع پر طالبات اپنی ٹوپیاں ہوا میں اچھالتے ہوئے۔
فیصل آباد: جی سی یو ایف کے9ویں کانووکیشن کے موقع پرپوزیشن ہولڈر طالبات کا گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جی سی یو ایف کے9ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جی سی یو ایف کے9ویں کانووکیشن کے موقع پرطالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈی جی ساؤتھ ایشین سٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی ڈاکٹر ماریہ سلطان کا انگلش تقریری مقابلوں اور پینٹنگ مقابلوں میں شریک سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ڈی جی ساؤتھ ایشین سٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی ڈاکٹر ماریہ سلطان آئی ایم سی جی کے زیر اہتمام تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: ڈی جی ساؤتھ ایشین سٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی ڈاکٹر ماریہ سلطان آئی ایم سی جی کے زیر اہتمام تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: ڈی جی ساؤتھ ایشین سٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی ڈاکٹر ماریہ سلطان ”یو وانٹ ٹو بی ہیپی“ کے عنوان سے تقریری مقابلوں کی فاتحہ سٹوڈنٹ کو ایورڈ دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: ڈی جی ساؤتھ ایشین سٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی ڈاکٹر ماریہ سلطان ”یو وانٹ ٹو بی ہیپی“ کے عنوان سے تقریری مقابلوں کی فاتحہ سٹوڈنٹ کو شیلڈ دے رہی ہیں۔
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں57ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر سلامی کے چبوترے پر۔
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش پھیر لگا کر بچوں کے کھلونے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان خشک لکڑیاں اٹھائے سڑک کراس کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر برائے ایوایشن ڈویژن محمد میاں سومرو سے برٹش ایئر وے کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر برائے ایوی ایشن ڈویژن میاں سومرو27ویں سٹیرنگ کمیٹی (سی او ایس سی اے پی) کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی منعقدہ پینٹنگ مقابلوں میں شریک طالبات۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی منعقدہ پینٹنگ مقابلوں میں شریک طالبات۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی منعقدہ پینٹنگ مقابلوں میں شریک طالبات۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی منعقدہ پینٹنگ مقابلوں میں شریک طالبات۔
اسلام آباد: وزیر برائے ایوی ایشن ڈویژن میاں سومرو کا 27ویں سٹیرنگ کمیٹی (سی او ایس سی اے پی) کے اجلاس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ٹی سی کے آفیشل میوزیم میں چینی وفد کے استقبال کرتے ہوئے۔
پشاور: کلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تصویری نمائش کے موقع پر غیر ملکی خاتون تصاویر بناتے ہوئے۔
پشاور: کلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تصویری نمائش میں چینی وفد کے دلچسپی
چنیوٹ: کسان مارکیٹ میں سپلائی کے لیے آلو بوریوں میں پیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مہاج یونیورسٹی کے سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے آئی سی سی امپائر علیم ڈار خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر ڈی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نمل یونویرسٹی کے گریجوایٹس کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کا نمل یونیورسٹی کے گریجوایٹس کے اعزام میں منعقدہ تقریب میں گروپ فوٹو۔
سندیلیا نوالی: سرد موسم میں بڑھتی مانگ کے باعث ایک محنت کش سڑک کنارے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
اٹک: ولکن گرائمر ہائی سکول حضرو کے بچے سالانہ سپورٹس پروگرام میں رسہ کشی کر رہے ہیں۔
اٹک: ولکن گرائمر ہائی سکول حضرو کے بچے سالانہ سپورٹس پروگرام میں رسہ کشی کر رہے ہیں۔
اٹک: ولکن گرائمر ہائی سکول حضرو کے بچے سالانہ سپورٹس پروگرام میں بوری دوڑ میں شریک ہیں۔
اٹک: صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ ڈسٹرکٹ جیل میں قائم لٹریسی سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔ممبر صوبائی اسمبلی سید یاور بخاری اور سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق گل بھی موجود ہیں۔
اٹک: صوبائی وزیر لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن راجہ راشد حفیظ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پارلیمانی سیکرٹری منسٹری آف ایجوکیشن وجہہ اکرام، عبدالمنان کو شیلڈ دے ر ہی ہیں۔
راولپنڈی: متاثرین دیامر، بھاشہ ڈیم پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے لنک روڈ کا تعمیری کام جاری ہے۔
اسلام آباد: اوور لوڈنگ گاڑی دن کے اوقات میں کھنہ پل روڈ سے گزررہی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
اسلام آباد: ملک کا معمار دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے کھنہ پل روڈ کنارے پھل کا سٹال سجائے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کھنہ پل سٹاپ پر ریڑھی بانوں کے تجاوزات کا منظر جو متعلقہ حکام کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک پنجاب یونیورسٹی امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم کمشیر کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نیو کیمپس رہائشی کالونی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران خان ملاقات کے لیے آنے والے ڈائریکٹر جنرل نادرا پنجاب میجر(ر) سید ثقلین عباس بخاری سے دونوں محکموں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے بات چیت کررہی ہیں۔
لاہور: ملی رکشہ یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے حافظ عبدالرحمن مکی خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ملی رکشہ یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے میں شریک رکشہ ڈرائیوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔
لاہور: ملی رکشہ یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: چشتیاں کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے کر راستہ بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کے مال روڈ پر دھرنے کے دوران ایک شخص سڑک پر لیٹا ہوا ہے۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی میں ”فرنٹیئرز ان فزکس“ کے موضوع پر16ویں سمپوزیم کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے سجادہ نشین دربار حضرت بابا فرید الدین گنج شکر پاکپتن دیوان پیر عثمان فرید چشتی اور پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راؤ حماد اسلم ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ ایک سکول کی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم راجہ یاسر ہمایوں جی سی یونیورسٹی میں ”فرنٹیئرز ان فزکس“ کے موضوع پر16ویں سمپوزین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جی سی یونیورسٹی میں”فرنٹیئرز ان فزکس“ کے موضوع پر16ویں سمپوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پاکپتن کے وفد کا گروپ فوٹو۔