Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 فروری 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: سی ڈی اے شعبہ انفور سمنٹ کی ملی بھگت سے ضیاء مسجد ..
اسلام آباد: سی ڈی اے شعبہ انفور سمنٹ کی ملی بھگت سے ضیاء مسجد سٹاپ پر قائم غیر قانونی بازار کا منظر۔
جمعہ
1
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سی ڈی اے
جمعہ
1
فروری
2019
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کی سیکرٹری سیاحت، اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد یوم یکجہتی کشمیر سے منسوب مظفر آباد تا پیر چناسی سنوکراس جیپ کے ریلی کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش سوزوکی پر پھل فروخت کے لیے سجارہا ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کی لنک روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پر پر ریڑھی بانوں کی جانب سے گرائے جانیوالے کوڑا کرکٹ سے مختلف وفاؤں کے پھلنے کا خدشہ ہے۔
اسلام آباد: دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے کمسن بچہ کھنہ پل لنک روڈ پر ریڑھی پر بیٹھا سبزی فروخت کر رہاہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پرائم منسٹر ہیلتھ پراجیکٹس کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پرائم منسٹر ہیلتھ پراجیکٹس کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ نلہ لئی ایکسپریس وے سے متعلق ملاقات کے بعد پنجاب ہاؤس سے باہر آرہے ہیں۔
لاہور: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا چیئرمین میونسپل کمیٹی صفدر آباد کونسلرز کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں چودھویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے چیئرمین میونسپل کمیٹی صفدر آباد خالد بھٹی اور پی پی143سے رنر اپ سردار سرفراز ڈوگر کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایک شہری فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا صاف پانی بھرنے برتن ہتھ ریڑھے رکھے جارہا ہے۔
راولپنڈی: گیس قلعت کے باعث ایک شہری سلنڈر موٹر سائیکل پر لادھے جارہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش بڑے سائز کے غبارے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خا سے کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن پنجاب انسٹیٹیوٹ آف سیرت القرآن اکیڈمی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بحت اور وزیر صحت و تجارت میاں اسلم اقبال ” پنجاب انویسٹمنٹ ہارٹ لینڈ۔ نیا پاکستان“ انٹر نیشنل فارم کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پرائم منسٹر ہیلتھ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر توانئی محمد اختر ملک کینال کی فوٹ والٹک سولرائزیشن کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن سے کل مسالک بورڈ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن پھالیہ کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین ایگزیکٹو کونسل طاہر بشیر صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت بھی شریک ہیں۔
لاہور: وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں چودھویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان غیر قانونی تعمیرات کی نشاندگی کے لئے بنائے جانے والے موٹر سائیکل سکواڈ میں شامل اہلکاروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی مشیر برائے صحت محمد حنیف بزرگ شہری کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی مشیر برائے صحت محمد حنیف بزرگ شہری کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کاروبارمیں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان چیئرمین میونسپل کمیٹی صفدر آباد و کونسلر کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اٹک: ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری جامع مسجد بخاری فتح جنگ میں لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ خان کھلی کچہری کے موقع پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ خان کھلی کچہری میں ایک شہری شکایت کر رہا ہے۔
اٹک: ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بحاری پولیس لائن میں لگائی گئی کھلی کچہری پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سابق چیئرمین اے پی ایم ایل ڈاکٹر محمد امجد پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی قائدین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک پھل فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو ریڑھی پر سجارہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو،بیگم گورنر پنجاب پروین سرور بھی موجو دہیں۔
لاہور: فیروز پو ر روڈ پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑی دھواں چھوڑتے ہوئے جارہی ہے۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں ملازمین ریلوے لائنوں کی مرمت میں مصروف ہیں۔
لاہور: کوٹ لکھپت میں ملازمین ریلوے لائنوں کی مرمت میں مصروف ہیں۔
لاہور: لیفٹ فرنٹ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار چارہ لیکر جا رہا ہے۔
لاہور: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید ملزمان سے برآمد ہونیوالی رقم مالک کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور: سی آئی اے پولیس کی طرف سے گرفتار سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پنجاب ہاؤس اسلام اباد میں لئی ایکسپریس وے منصوبے کے امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسف زئی پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔