Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 فروری 2019 کی تصاویر
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹریل ..
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹریل پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد بن قاسم انڈسٹریل پارک میں ٹیکنو گلاس انڈسٹری میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
2
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
2
فروری
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹریل پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹریل پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد بن قاسم انڈسٹریل پارک میں ٹیکنو گلاس انڈسٹری کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹریل پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد بن قاسم انڈسٹریل پارک میں ٹیکنو گلاس انڈسٹری کا دورہ کر رہے ہیں۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مہر مسری خان (مرحوم) کے برسی کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مہر مسری خان (مرحوم) کے برسی کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم اینڈ قدرتی وسائل غلام سرور حان اور وزیر اعظم کے مشیر افتخار درانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسل لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کو علاج معالجے کے لیے سروسز ہسپتال لایا جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید صوبے بھر کی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز کے حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے بورڈ کے چیئرمین ژانگ چن اور ہینن ڈی آر کنسٹرکشن گروپ کے چیئرمین ہوانگ ڈاؤ یوان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان قونصل جنرل ایران محمد رضا ناظری کے ہمراہ لاہور میوزیم میں خطاطی اور ثقافتی فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پتوکی ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور انڈس فارما کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام زمین پولو کپ2019ء کے پانچویں دن ڈائمنڈ پینٹس/نیوایج اور باڑیز کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام زمین پولو کپ2019ء کے پانچویں دن ماسٹر پینٹس اور گارڈ گروپ/ماسٹر پینٹس کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو سیکرٹری اوقاف بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسل لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کی علاج معالجے کے لیے سروسز ہسپتال آمد کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسل لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کی علاج معالجے کے لیے سروسز ہسپتال آمد کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسل لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال آمد سے قبل پولیس اہلکار سکیورٹی انتظامات کے تحت قناعتیں باندھ رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسل لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال آمد سے قبل پولیس نے سکیورٹی انتظامات سنبھال رکھے ہیں۔
لاہور: لنڈا بازار میں محنت کش پرانے جوتے فروخت کررہے ہیں۔
لاہور: انٹرفیتھ ایڈوائزری کمیشن کے زیر اہتمام ہفتہ رواداری کا آغاز پر منعقدہ تقریب سے مفتی سید عاشق حسین خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی رہنما اور کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پولیس نے لیگی رہنما اور کارکنوں کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والی لیگی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پولیس کی نفری احتساب عدالت کے باہر تعینات ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پرلیگی کارکنوں کو روکنے کے لیے رکاوٹیں لگائی گئی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں ایک خاتون نمائش میں رکھی گئی کتابیں دیکھ رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین واسا امتیاز شیخ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف گرین پاکستان پروگرام کے تحت ویٹ لینڈز کے عالمی دن کے موقع پر ”کلائیمیٹ چینج اینڈ مینجمنٹ آف ویٹ لینڈز“ کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران خان حج پر بھجوائے جانیوالے ملازمین کے ناموں کی قرعہ اندازی کر رہی ہیں،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز رانا عبدالشکوراور ظریف اقبال ستی بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں لڑکیاں لڈو کھیل رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمز ہ شہباز ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

سرگودھا: حلقہ این اے91کے ری پولنگ کے موقع پر شہری اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی؛ شہری کسی خطرے کی پرواہ کئے بغیر مریڑریلوے ٹریک سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی سے گزررہا ہے۔
کوہاٹ: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی اپنے حلقہ کے عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی اپنے حلقہ میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
کوہاٹ: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی اپنے حلقہ میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
تہران: ایران میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود صدر ڈاکٹر روحانی کو اپنی اسناد پیش کر رہے ہیں۔
تہران: ایرن کے صدر ڈاکٹر روحانی سے پاکستان کی سفیر رفعت مسعود ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سینٹر میں کتابوں کی نمائش کے دوران بچے ڈرائنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے استے میں پانی جمع ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکنان انکی گاڑی کے ساتھ ساتھ دوڑ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکنان گاڑی کے آگے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکنان گاڑی کے آگے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے۔

لاہور:الحمراء ہال میں ایک لڑکی چاپانی کیلنڈروں کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور:الحمراء ہال میں ایک لڑکی چاپانی کیلنڈروں کی نمائش دیکھ رہی ہے۔