Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 فروری 2019 کی تصاویر
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر ..
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اووسیز کمیشن ایکٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
4
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
4
فروری
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: جماعت اسلامی خیبر پختونحوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان کی ڈاکٹر عافیہ کی فالدہ عصمت صدیقی اور ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے دوران لی گئی تصویر۔
پشاور: المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام کارکنان کشمیر ڈے ک حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لندن: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا التھم سٹو فاریسٹ کونسل کی میئر کا دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لندن: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان والتھم سٹو فاریسٹ کونسل میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سنی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ڈے کے حوالے سے منعقدہ احتجاجی ریلی میں شریک بچے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے باہر دن کے وقت سٹریٹ لائٹس جل رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے باہر دن کے وقت سٹریٹ لائٹس جل رہے ہیں۔
حیدر آباد: سنی تحریک کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سنی تحریک کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سنی تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: سنی تحریک کے کارکنان یوم کشمیر کے موقع پر بھارتی جھنڈی نذر آتش کر رہے ہیں۔
کراچی: موٹر سائیکل سوار سیوریج کے پانی کے باعث پریشانی کا شکار ہے۔
چنیوٹ: ریڑھی بان پھیری لگا کر خشک میوہ جات فروخت کررہا ہے۔
چنیوٹ: رکشہ ڈرائیور آرام کررہا ہے۔
چنیوٹ: پرندہ خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
چنیوٹ: سرگودھا روڈ پر کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
کراچی: ایک بچہ ٹائر کیساتھ کھیل رہا ہے۔
کراچی: کمسن بچے پینے کاپانی ریڑھی پر لادھے دھکا لگا رہے ہیں۔
کراچی: مزدور گرین لائن بس سروس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پریمئر سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل ڈیسکون او رآئی پی سی ٹی ٹیموں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پریمئر سپر لیگ کے فائنل کی فاتح ٹیم ڈیسکون کے کھلاڑی اختتامی تقریب میں خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پریمئر سپر لیگ کے فائنل کی فاتح ڈیسکون ٹیم کے کھلاڑیوں کا ٹرافی اور اپنے میڈلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پریمئر سپر لیگ کے فائنل میں ڈیسکون اور آئی سی سی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پریمئر سپر لیگ کے فائنل میں ڈیسکون اور آئی سی سی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پریمئر سپر لیگ کے فائنل میں ڈیسکون اور آئی سی سی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بارایسوسی ایشن لیاقت پور کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کلین،گرین اور خوش اخلاق مہم کے سلسلہ میں بذریعہ ٹرین نارووال، سیالکوٹ سیکشن پر روانہ ہو رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد لاہور ریلوے اسٹیشن کے دورہ کے موقع پر قلیوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد لاہور ریلوے اسٹیشن کے دورہ کے موقع پر قلیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سرگودھا:لاہور روڈ کے مقام پر کماد سے لوڈ ٹریکٹٹرالی سے ٹکرانے والی کار۔
راولپنڈی: ریسکیو1122کا اہلکار شدید ٹریفک کے باعث خواتین کو روڈ کراس کروا رہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک مداری خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے ریچھ سے بچے کا مقابلہ کروا رہا ہے جبکہ پاس کھڑے بچے اسے دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک مداری خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے ریچھ سے بچے کا مقابلہ کروا رہا ہے جبکہ پاس کھڑے بچے اسے دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: گیس قلت کے باعث شہری نے جلانے کے لیے لکڑیاں سائیکل پر باندھ رکھی ہیں۔
مری: سیر کے لیے آنیوالے سیاح سڑک کنارے بیٹھے بندروں کو خوراک ڈال رہے ہیں۔
مری: سڑک کنارے بیٹھا بندر چھلی کھا رہا ہے۔
مری: برفباری کے باعث ایک رہائشی گھوڑے پر سفر کررہا ہے۔
مری: برف باری کے بعد سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
مری: برف باری کے بعد سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر لاہور ڈویژن عثمان خالد خان شیشہ سموکنگ و کرسٹل آئس کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید اپنے حلقے میں کھلی کچہرے کے دوران لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان آف پنجاب کے حوالے سے پی ٹی وی کے ساتھ ایم اویو سائن کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی موجودگی میں سیکرٹری اطلاعات بلال احمد بٹ اور ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے الحمراء آرٹ کونسل میں منعقدہ تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے الحمراء آرٹ کونسل میں منعقدہ تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ریس کورس پارک میں نصب گھڑیال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
لاہور: ریس کورس پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئی خواتین کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور: ریس کورس پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئی لڑکیاں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور:سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی وجہ سے پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن سروسز ہسپتال میں لگائے گئے ہڑتالی کیمپ میں پارٹی قائد نوازشریف کی صحت یابی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور:سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والا کارکن سروسز ہسپتال کے باہر لیٹ کر احتجاج کررہا ہے۔
لاہور:سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والا کارکن سروسز ہسپتال کے باہر لیٹ کر احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شہری مونگ پھلی خرید کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سید کھوسہ کی سپریم کورٹ رجسٹری میں موجودگی کے باعث پولیس اہلکار کھڑے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سید کھوسہ کی موجودگی کے باعث سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔