Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 8 اکتوبر 2006 کی تصاویر
مظفر آباد، ایک بچی زلزلے میں ہلاک ہونے والے اپنے بھائیوں ..
مظفر آباد، ایک بچی زلزلے میں ہلاک ہونے والے اپنے بھائیوں کی قبروں کے قریب بیٹھی فاتحہ خوانی کر رہی ہے۔
اتوار
8
اکتوبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ہلاک
اتوار
8
اکتوبر
2006
کی مزید تصاویر
بالاکوٹ، ایک بچی ہادیہ گیلانی اپنے مرحوم بھائی کی قبر پر دُعا کر رہی ہے جو گذشتہ سال زلزلے میں جاں بحق ہوا تھا۔
چکوٹھی، صدر مشرف زلزلے میں تباہ ہونے والے ایک سکول کی نئی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، ایک فوجی جوان صدر مشرف کی نگرانی میں مصروف ہے، صدر کے دورہ آزاد کشمیر کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
چکوٹھی، انتہائی سخت سکیورٹی میں جنرل مشرف چکوٹھی کے دورہ پر آرہے ہیں۔
بالاکوٹ، مقامی لوگ ایک اجتماعی قبر پر کھڑے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں، جس میں ایک سکول میں ہلاک ہونے والے درجنوں بچوں کی تدفین کی گئی۔
بالاکوٹ، زلزلے میں ہلاک ہونے والے اپنے عزیزوں کی یاد میں ایک بزرگ شہری دعا کے درمیان رو رہا ہے۔
8 اکتوبر کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی بادگار پر صدر مشرف پھول چڑھا رہے ہیں۔
مظفر آباد، صدر مشرف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کئے ہوئے۔
مظفر آباد، صدر مشرف زلزلہ زدگان سے خطاب کرنے کے لئے آرہے ہیں۔
اسلام آباد، مارگلہ ٹاورز میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ انکی یاد میں رو رہے ہیں۔