Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 فروری 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بارش سے بچنے ..
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار چھتری تانے جارہے ہیں۔
جمعرات
14
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
جمعرات
14
فروری
2019
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: شہری سکول سے چھٹی کے بعد بچی کو سائیکل کر بیٹھائے چھتری تانے جارہا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار نے بارش سے بچنے کے لیے بچوں کو پلاسٹک شیٹ سے چھپایا ہوا ہے۔
لاہور: غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شادی ہال کو مسمار کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر زائرین دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کرین کے ذریعے شادی ہال کی عمارت کو مسمار کیا جارہا ہے۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر ڈھولچی روایتی انداز سے ڈھول بجا رہا ہے۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر خواتین زائرین چراغ روشن کررہی ہیں۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بارش کے جمع شدہ پانی سے گزر رہاہے۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر قوال اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ایک فیملی دوران بارش مریض کو اپنی مدد آپ کے تحت وارڈ میں شفٹ کررہی ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار نے بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹک کی شیٹ اوڑھی ہوئی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
کوئٹہ: سینٹرل جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادل اور پہاڑوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادل اور پہاڑوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے دوران فیصل مسجد کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سائیکل سوار دوران بارش اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔
کراچی: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے دوسرے روز او پی ڈی قبرستان کا منظر پیش کر رہا ہے۔
کراچی: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے دوسرے روز او پی ڈی قبرستان کا منظر پیش کر رہا ہے۔
کراچی: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بیکنگ کورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
کراچی: ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید پٹرول پمپس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید انسداد پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد راولپنڈی آرٹس کونسل میں صحت کارڈ بارے پریس کانفرنس کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان اپنے دفتر میں ڈی جی پی آر افسران کے اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، ڈی جی پی آر امجد حسین بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم ایک روزہ قومی امن کانفرنس میں میں جید علماء کرام اور اراکین صوبائی اسمبلی کے ہمراہ شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب پبلک مینجمنٹ ریفارمز پروگرام کی پانچ سالہ کار کردگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب پبلک مینجمنٹ ریفارمز پروگرام کی پانچ سالہ کار کردگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ آفس میں نجی سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے اعلیٰ تعلیم پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی جنرل (ر) محمد ارشد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد سٹے خرید رہی ہیں۔
لاہور: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد سٹے خرید رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد سکول کے باہر پانی جمع ہونے کی وجہ سے طالبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد سکول کے باہر پانی جمع ہونے کی وجہ سے طالبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سیاہ بادل چھانے کی وجہ سے شہریوں نے ہیڈ لائٹس آن کر رکھی ہیں۔
لاہور: شہریوں نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد گھر جانیوالے بچوں نے بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹک اوڑھ رکھا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بچوں کو سکول سے لیکر بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اورنائب صدر فہیم الرحمن سہگل آل پاکستان لیدر، ریگزین اینڈ شو میٹریل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے آمنہ عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کو سدر ہائیکورٹ بار نور سمندر خان فری لیگر ایڈ سیمینار میں سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد ریلوے اسٹیشن کے سامنے پانی جمع ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد ریلوے اسٹیشن کے سامنے پانی جمع ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت سیاہ بادلوں کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت سیاہ بادلوں کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے جارہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہی ہے۔
ہنگو: پاک فوج انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سی او لیفٹیننٹ کرنل وقاص صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کو بنائے گئے تینوں تعلیم اداروں کے حوالے سے اورکزئی دورے کے موقع پر بریفنگ دیر ہے ہیں۔
ہنگو: صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش اورکزئی کے دورے کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے تعمیر شدہ تحصیل اسماعیل زئی کے علاقہ میں گورنمنٹ ماڈل سکول سامہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آئی جی آزاد کشمیر صلاح الدین خان پولیس افسران سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
راچڈیل: صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان ک ہمراہ چوہدری زمان و دیگر کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: سیکرٹری اطلاعات، سیاحت و آئی ٹی آزاد کشمیر مدحت شہزاد سے صدرVoyage Plannersامریکہ نوید میر اور چیف ایگزیکٹو وجاحت سلیم ملاقات کر رہے ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان سے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئر پرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر جناح ہال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر جناح ہال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر خوراک سید شوکت علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔