Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون وے ..
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون وے جارہا ہے۔
جمعہ
15
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
جمعہ
15
فروری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت صوبے میں سکیورٹی اور امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے بیسویں اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کانٹینینٹل کالج بھوبھتیاں چوک میں سالانہ تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں صدر جے آئی یوتھ زبیر گوندل کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور:ایکسپو سنٹر میں مختلف کمپنیوں کی نمائش میں شہری سٹالز کا معائنہ کررہے ہیں۔
لاہور:ایکسپو سنٹر میں مختلف کمپنیوں کی نمائش میں شہری سٹالز کا معائنہ کررہے ہیں۔
لاہور:ایکسپو سنٹر میں مختلف کمپنیوں کی نمائش میں شہری سٹالز پر معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور:ایکسپو سنٹر میں مختلف کمپنیوں کی نمائش میں لڑکیاں سٹال پر کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب کے صدر خلیل کامران پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کا گروپ فوٹو۔
دبئی: پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کھلاڑی جنید خان کراچی کنگز کے کھلاڑی کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
دبئی: پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے کھلاڑی بابر اعظم سلطانز کے خلاف50رنز مکمل کرنے پر اپنا بلا لہرا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
دبئی: پاکستان سپر لیگ کراچی کے کھلاڑی ٹیم لیونگسٹن ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شارٹ کھیلتے ہوئے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال ، مصر کے سفیر احمد محمد فضل کو ملاقات کے موقع پر سوینئیر دے رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال سے مصر کے سفیر احمد محمد فضل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
کراچی: محمد نظیر38ویں سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ کے موقع شارٹ کھیلتے ہوئے۔
کراچی: محمد نظیر38ویں سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ موقع شارٹ کھیلتے ہوئے۔
کراچی: شبیر اقبال38ویں سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ موقع شارٹ کھیلتے ہوئے۔
کراچی: شبیر اقبال38ویں سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ موقع شارٹ کھیلتے ہوئے۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان صحت انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے کی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان صحت انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے کی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان کا صحت انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے کی تقریب میں شرکت کے لییپشاور پہنچنے پر استقبال کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل،انڈسٹری، پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد سے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل، انڈسٹری، پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد اور کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان سول ایوارڈز بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وفد ملاقات کررہاہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے گل ظفر خان اور ممبر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےCoded-Mindsکے چیف انوویشن آفیسر عمر فاروقی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: معذور گنڈا مار حیات آباد پولیس اور کسٹم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: رکشہ ڈرائیور مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: تاجر اتحاد کینٹ کے چیئرمین مجیب الرحمن صحافی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
پشاور: فوٹو جرنسلسٹس فورم کے زیر اہتمام تصویری نمائش کے موقع پر سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کے ہمراہ کامیاب ہونیوالے فوٹو جرنلسٹس کا گروپ فوٹو۔
پشاور: فوٹو جرنسلسٹس فورم کے زیر اہتمام تصویری نمائش کے موقع پر سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے لیگی کارکن جناح ہسپتال میں کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے لیگی کارکن جناح ہسپتال میں کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور مخدوم ہاشم جواں بخت وزیر اعلیٰ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ڈی سی آفس میں کھلی کچہری کے دوران عوامی مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کھلی کچہری میں شہریوں کی درخواستوں پر احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن غریب خاندانوں میں کرسمس گرانٹ کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
دبئی: پی ایس ایل ٹی ٹیموں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ سے قبل ٹاس کیا جارہا ہے۔
لاہور: دیپالپور کے رہائشی اپنی2خواتین کی بازیابی کے لی فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنان گاڑی کے آگے نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنان گاڑی کے آگے نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنان گاڑی کے آگے نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنان گاڑی کے آگے نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر رینجرز کی گاڑیاں بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکن وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکن وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کی طرف جانیوالے راستے کو کنٹینر کھڑا کر کے بند کیا گیا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر پولیس نے کارکنوں کو احتساب عدالت جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر پولیس نے کارکنوں کو احتساب عدالت جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر خطرناک طریقے سے رکشے کی باڈیاں رکھ کر لیجا رہا ہے۔
مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کے صدر خرم روحیل اصغر عہدیداران کو نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایف سی کالج میں لائٹ آف ہوپ سکول کے کلاس روم کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں پوزیشن ہولڈر بچوں کا ڈاکٹر عائشہ سعید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: شہری چلڈرن کمپلیکس میں جشن بہاراں کے حوالے سے تقریب میں لگے سٹال پر سپیشل بچوں کے بنائے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جشن بہاراں کے حوالے سے تقریب میں سپیشل بچے پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جشن بہاراں کے حوالے سے تقریب میں ڈاکٹر عائشہ سعید اور مس مریم کھوکھر سپیشل بچوں کی پرفارمنس دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں جشن بہاراں کے حوالے سے تقریب میں مس مریم کھوکھر پوزیشن ہولڈر بچوں کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔
لاہور: ایک خاتون الحمراء ہال میں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہے۔