اٹک: معروف عالم دین علامہ کوکب نورانی پروگرام کے اختتام پر سجادہ نشین دریائیرحمت شریف پیر عبدالحق کے والد پیر عبدالغفور المعروف باباجی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں اس تقریب میں سجادہ نشین دریائے رحمت شریف پیر عبدالحق اور ان کے دونوں پوتے بھی شریک ہیں۔

اٹک: معروف عالم دین علامہ کوکب نورانی پروگرام کے اختتام ..

ہفتہ 16 فروری 2019

ہفتہ 16 فروری 2019 کی مزید تصاویر