Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی ..
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
پیر
25
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
عبدالعلیم خان
عدالت
پیر
25
فروری
2019
کی مزید تصاویر
کوہاٹ: معمر محنت کش گاہکوں کومتوجہ کرنے کے لیے کباب بنا رہاہے۔
اٹک: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے لیے خشک میوہ جات سجا رکھے ہیں۔
کراچی : ملیر کے علاقہ میں رہائشی میں عمارت گرنے کے بعد امدادی کاروائیاں کی جارہی ہیں۔

لاہور: یوحنا آباد اسٹیشن کے قریب دو میٹرو بسوں کا آپس میں تصادم۔
لاہور: یوحنا آباد اسٹیشن کے قریب دو میٹرو بسوں کا آپس میں تصادم۔
لاہور: یوحنا آباد اسٹیشن کے قریب حادثہ کے بعد متاثرہ میٹرو بسوں کے اندرونی حصے کا منظر۔
لاہور: یوحنا آباد اسٹیشن کے قریب حادثہ کے بعد متاثرہ میٹرو بسوں کا منظر۔
کراچی: پابندی کے باوجود کراچی میں بسنت منائی جارہی ہے۔
سکھر: موسم بہار کی آمد کے موقع پر آئی بی اے یونیورسٹی کی جانب سے لگائی گئی پھولوں کی نمائش میں طالبات کی دلچسپی۔
سکھر: موسم بہار کی آمد کے موقع پر آئی بی اے یونیورسٹی کی جانب سے لگائی گئی پھولوں کی نمائش میں شہریوں کی دلچسپی۔
سکھر: موسم بہار کی آمد کے موقع پر آئی بی اے یونیورسٹی کی جانب سے لگائی گئی پھولوں کی نمائش میں شہریوں کی دلچسپی۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کو جناح ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی جناح ہسپتال سے جیل منتقلی کے موقع پر لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف جیل منتقلی کے لیے جناح ہسپتال سے باہر آ رہے ہیں، مریم نواز بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف جیل منتقلی کے لیے جناح ہسپتال سے باہر آ رہے ہیں، مریم نواز بھی ہمراہ ہیں۔
برطانیہ: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان گلاسکو میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
چکوال: صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان تلہ کنگ میں دیئے گئے استقبالیہ میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تحصیلوں میں سپورٹس کی سہولتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹر سراج الحق جماعت اسلامی پنجاب شمالی کی صوبائی لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ وقارائنساء کالج میں سپورٹس گالا2019میں حصہ لینے والی طالبات کا پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سائرہ مفتی اور سپورٹس انچارج مریم قاسم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان7رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گروہ کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونحوا شاہ فرمان ہزارہ یونیورسٹی کے سینٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونحوا شاہ فرمان ہزارہ یونیورسٹی کے سینٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس کھلاڑیوں میں تعلیمی سکالر شپ کے چیکس تقسیم کررہی ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس کھلاڑیوں میں تعلیمی سکالر شپ کے چیکس تقسیم کررہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پاکستان جرنلسٹ ایوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سلمان رفیق پروڈکشن آرڈر پر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکن احتساب عدالت کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر راستوں پر رکاوٹیں کھڑی ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور پیپلز پارٹی زون149کے صدر اکبر ہرا کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہاہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پرپولیس اہلکار احتساب عدالت کے باہر تعینات ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کارکنوں کو احتساب عدالت جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار احتساب عدالت کے باہر تعینات ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر کارکن وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر اہلکار احتساب عدالت کی جانب جانے والے راستے پر کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع خواتین کارکنان احتساب عدالت کے باہر نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار کے نو منتخب صدر حفیظ الرحمن چوہدری کو خواتین وکلاء پھولوں کا گلدستہ دے رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی طارق گل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان صوبے کے مختلف اضلاع میں تمباکو سیس فنڈز کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ پہنے جارہا ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ وقارائنساء کالج میں سپورٹس گالا2019میں حصہ لینے والی طالبات کا پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سائرہ مفتی اور سپورٹس انچارج مریم قاسم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری، پیداوار اینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد سے پاک بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، قطر کمانڈر میجر جنرل عبداللہ بن حسن الصلاتی کو ملٹری ایوارڈ(ہلال امتیاز) لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کمانڈرقطر امیری نیول فورسز، سٹاف میجر جنرل (Sea) عبداللہ بن حسن ا لصلاتی ملاقات کر رہے ہیں، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عران خان ملتان کے لیجسلیٹر ڈویژن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عران خان ملتان کے لیجسلیٹر ڈویژن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن کہروڑ لعل عیسن کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وز یر محنت و انسانی وسائل پنجاب انصر مجید خان ورکرز ویلفیئر نشتر کالونی اور بھبتیاں چوک سکولوں کے دورہ کے موقع پر طالبات سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ڈی سی آفس روٹری پارکنگ سسٹم کا افتتاح کررہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ پولیو مانیٹرنگ سسٹم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کے ہمراہ نجی سکول کی تقریب تقسیم ایجوکیشنل ایوارڈ کے موقع پرطلبہ اور طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت راجہ ”کلین لاہور ایپ“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور بلدیات محمد بشارت راجہ ”کلین لاہور ایپ“ کی افتتاح کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور بلدیات محمد بشارت راجہ کو ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس والٹن روڈ پر ایک نجی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل و دیگر کا صوبائی وزیر زراعت نعمان احمد لنگڑیال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔