
Abdul Aleem Khan - Urdu News
عبدالعلیم خان ۔ متعلقہ خبریں

علیم خان پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن اور عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں.
-
وزیرِ اعظم کی خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ کے مسلسل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت
خیبرپختونخوا میں متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے ضروری کاروائی فوری مکمل کی جائے،امدادی اشیاء پر مشتمل ٹرکوں کی تعداد کو فوری طور پر دوگنا کیا جائے،وزیرِ آبی ... مزید
بدھ 20 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات، سیلابی نقصانات پرگفتگو
منگل 19 اگست 2025 - -
بی بی نانی پل کوصوبائی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ قریبی رابطہ اور مکمل تعاون کی مدد سے قومی شاہراہ کو جزوی طور پر چھوٹی گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بحال
منگل 19 اگست 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف کی خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی فراہم کرنے ، متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے ضروری کارروائی فوری مکمل اور امدادی اشیاء پر مشتمل ٹرکوں کی تعداد کو دگنا کرنے کی ہدایت
منگل 19 اگست 2025 - -
وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ، حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نقصانات، جاری امدادی کارروائیوں اور متاثرہ علاقوں میں فوری بحالی کے اقدامات کا جائزہ
منگل 19 اگست 2025 -
عبدالعلیم خان سے متعلقہ تصاویر
-
وزیرِ اعظم کی خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ کے مسلسل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت
منگل 19 اگست 2025 - -
عبدالعلیم خان کاگلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،بحالی کے کام کا جائزہ لیا
این ایچ اے نے ہیوی مشینری کے ذریعہ دن رات کام کر کے سکردو روڈ کو کم سے کم وقت میں دو طرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ہے، وزیر مواصلات
منگل 19 اگست 2025 - -
اربن فلڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچا، وزیراطلاعات
اب تک 25 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، 70 فیصد علاقوں میں بجلی بحال کر دی گئی ہے، عطاء اللہ تارڑ
منگل 19 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کاگلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
منگل 19 اگست 2025 - -
اربن فلڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچا، اب تک 25 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، 70 فیصد علاقوں میں بجلی بحال کر دی گئی ہے، عطاء اللہ تارڑ
منگل 19 اگست 2025 - -
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی شدید سیلابی صورتحال پر وزیر اطلاعات، ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیئرمین این ڈی ایم اے کی پریس بریفنگ
منگل 19 اگست 2025 -
-
پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری ، فوجی فانڈیشن کا پہلا نمبر
ارب پتی بزنس گروپس بنیادی طورپر پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، یہ گروپس ملک میں روزگار کی فراہمی اور ملکی جی ڈی پی میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر ... مزید
اتوار 17 اگست 2025 - -
وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور سے ٹیلی فونک رابطہ
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر علیم خان کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ ، سیلاب سے پیدا صورتحال اوربڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی بحالی پرگفتگو
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ ، حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیدا صورتحال اور شا ہراہوں اور پلوں کو بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی بحالی پر بات چیت
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
شمالی علاقہ جات میں شدید بارشیں، عبدالعلیم خان کا متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
این ایچ اے متاثرہ علاقوں میں شاہرائوں کی فوری بحالی یقینی بنائے، چیئرمین این ایچ اے ،سینئر افسران موقع پر صورتحال بہترکریں، ہدایت
جمعہ 15 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا حالیہ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصانات پر اظہار افسوس، فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایات
جمعہ 15 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی میجر زیاد سلیم شہید کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت
یوم آزادی پر ہمیں وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے، وفاقی وزیر کی گفتگو
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات معزالدین پیزادہ نے 78 ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی
جمعرات 14 اگست 2025 - -
معرکہ حق کی کامیابی نے یوم آزادی کا لطف دوبالا کردیا ہے‘وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
فتح کا یہ احساس فیلڈ مارشل کی ولولہ انگیز قیادت کی مرہون منت ہے‘وفاقی وزیر مواصلات
جمعرات 14 اگست 2025 -
Latest News about Abdul Aleem Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Aleem Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عبدالعلیم خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عبدالعلیم خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عبدالعلیم خان سے متعلقہ مضامین
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تحفظات کون دور کرئے گا؟
احتساب عدالتیں حکومتی کنٹرول سے باہر․․․․․ تحریک انصاف کی قیادت لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کا دعویٰ پورا کرپائے گی
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
-
چرچا حکومت کے سودنوں کا
چرچا حکومت کے سودنوں کا عثمان بزدار چیف منٹسر شکایات سینٹرکا افتتاح
-
مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم کی رہائی کی خواہاں!
صوبہ پنجاب میاں شہباز شریف کی توجہ کا طلبگار سردارعثمان بزدار،چوہدری سرور،چوہدری پرویزالہی اورعلیم خان وزیراعظم عمران خان کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد کے لئے کوشاں
-
تبدیلی کے دعوے‘ حقیقت بنیں گے؟
عمران کے نعروں، وعدوں سے غرض نہیں لیکن بچوں کا نعرہ تبدیلی آئی حقیقت کی شکل اختیار کرتا نظر آیا۔ یہ تبدیلی کون سی شکل میں سامنے آتی ہے
-
پیپلز پارٹی (ن) لیگ سے ہاتھ کر گئی؟
وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنو ا کر شکست سے دوچار کرنے کی حکمت عملی شہباز شریف سے سیاسی قد بڑا کرنے کیلئے بلاول کو اپو زیشن لیڈر بنانے کی کوشش
مزید مضامین
عبدالعلیم خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.