Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 27 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: محنت کش کلین اینڈ گرین مہم کے دوران پنجاب سٹیڈیم کے ..
لاہور: محنت کش کلین اینڈ گرین مہم کے دوران پنجاب سٹیڈیم کے قریب گرین بیلٹ پر لگے درختوں کی شاخیں تراشی جا رہی ہیں۔
بدھ
27
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
بدھ
27
فروری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: لاہور کالج یونیورسٹی کے119ویں سپورٹس ڈے کے موقع پر کھلاڑیوں کاایک انداز۔

لاہور: کامونکی کی رہائشی خواتین پریس کلب کے سامنے پولیس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام بھارتی افواج کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: کامونکی کی رہائشی خواتین پریس کلب کے سامنے مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کے لیے پولیس اہلکاروں سے بات چیت کر رہی ہیں۔
لاہور: مرکزی جماعت اہل حدیث پنجاب کے کارکنان بینرز اٹھائے بھارتی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: مرکزی جماعت اہل حدیث پنجاب کے کارکنان بینرز اٹھائے بھارتی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہلکار بینرز اٹھائے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش خاتون گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مونگ پھلی کی صفائی کر رہی ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں بد ترین ٹریفک جام کا منظر۔
حیدرآباد:بھارتی فصائیہ کے گرائے گئے طیارے اور گرفتار ہونے والے پائلٹ کی خوشی میں طالبات ایک دوسرے کو مٹھائی کھلاتے ہوئے۔
لاہور: محنت کش گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کے دوران پنجاب سٹیڈیم کی دیوار کے ساتھ لگے پودے کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: شہری وزیر اعظم عمران خان کا خطاب سن رہے ہیں۔
حیدر آباد: مختلف سکولوں کے بچے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بھارتی فصائیہ کے گرائے گئے طیارے کی خوشی میں شہری اور بچے ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال رہے ہیں۔
حیدر آباد: مختلف سکولوں کے بچے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستانی ہندو کمیونٹی کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: پاکستانی ہندو کمیونٹی کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کراچی: نوجوان پولیس اہلکاروں کے بوٹ پالش کر رہا ہے۔
کراچی: نوجوان فٹ پاتھ پر آرام کر رہا ہے۔
کراچی: کام نہ ہونے کے باعث کلی کینٹ ریلوے اسٹیشن پر آرام کر رہے ہیں۔
کراچی: کلین اینڈ گریم پاکستان مہم کے دوران سٹیڈیم روڈ سے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: مزدور امبیسی روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: واپڈا کی نا اہلی سڑک پڑے ٹرانسفارمز کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: مزدور امبیسی روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اٹک: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ شین باغ ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک حاکمین خان کی وفات پر ان کے بیٹے شاہان ملک سے افسوس کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اوزون سکول میں سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی رخسانہ، پرنسپل عینی بچوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: دی سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس کی سالانہ تقریب میں ایم این اے شیخ راشد شفیق، ڈائریکٹر محمد جہانگیر، جاوید قریشی، سکول ہیڈ سبزینہ نعمان کا انعامات حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: محکمہ واسا کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی میں نکالی گئی ریلی چاندنی چوک کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی: جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی میں نکالی گئی ریلی چاندنی چوک کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں حافظ عبدالرحمان کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جارہی ہے۔
راولپنڈی: جامعہ رضوریہ ضیاء العلوم کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی میں نکالی گئی ریلی چاندنی کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: جامعہ رضوریہ ضیاء العلوم کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی میں نکالی گئی ریلی چاندنی کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: محکمہ واسا کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی میں ریلی نکالی جارہی ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں تاجروں کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانیوالی ریلی فوارہ چوک کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں تاجروں کی طرف سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانیوالی ریلی فوارہ چوک کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی: بھارتی فضائیہ کے گرائے گئے طیارے کے گرفتار پائلٹ سے برآمد ہونے والا سر وائیول مینوئل۔
راولپنڈی: بھارتی فضائیہ کے گرائے گئے طیارے کے گرفتار پائلٹ کی سروائیول کٹ کی فہرست۔
راولپنڈی: بھارتی فضائیہ کے گرائے گئے طیارے کے گرفتار پائلٹ سے برآمد ہونے والی پستول، میگزین، نقشہ اور چشمہ۔
راولپنڈی: پاک فضائیہ کی جانب سے مار گرائے جانیوالے بھارتی طیارے کا ملبہ۔

راولپنڈی: بھارتی فضائیہ کے گرائے گئے طیارے کا گرفتار پائلٹ ابھی نندن۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک کے قریب واپڈا اہلکار پول پر کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر بچے خطرناک انداز سے دیوار پر لٹک کر نالہ لئی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے سٹال لگائے عینکیں صاف کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ڈھولچی اپنے گھوڑے کے ہمراہ دھوپ میں بیٹھا گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔
لاہور : پی جی ایم آئی کے سالانہ ساینٹفک سمپوزیم میں شریک پروفیسرم کا پرنسپل محمد طیب کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور : ڈبلیو ایم سی کے ملامین کی ہڑتال کیوجہ سے کاپر سٹور کے علاقہ میں گندگی کا ڈھیر لگا ہے۔
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بحریہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ریٹائرڈ وائس ایڈمرل محمد شفیق ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کامونکی کی رہائشی خواتین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔
لاہور: نیشنل سپیشل ایجوکیشن سینٹر جوہر ٹاؤن میں ایپکا کے نو منتحب عہدیداران سے مرکزی صدر حاجی ارشاد چوہدری حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے صدر آصف وردک ترکی سے آئے وفد کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر بنے ہیڈ برج پر مزدور حفاظتی تدابیر کے بغیر خطرناک طریقے سے کام کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: ایک شحص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے سائیکل پر رکھے جارہا ہے۔
لاہور: جمعیت مشائخ پاکستان کے کارکن پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارت کیخلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے باغبانپورہ حق نواز روڈ پر کوڑے کا ڈھیر لگا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر اور خواجہ شہزاد ناصر کا گجرات چیمبر کے صدر عامر نعمام، سینئر نائب صدر فرحان اقبال، نائب صدر طارق سعید، سٹینڈنگ کمیٹی برائے نمائش کے چیئرمین حاجی عرفان یوسف و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین عبدالرؤف مختار اور سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک پی بی آئی ٹی کے چیئرمین سردار تنویر الیاس خان کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور فاطمہ میموریل ہسپتال میں انٹر نیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔