Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 مارچ 2019 کی تصاویر
پشاور: وزیر قانون خیبرپختونخوا سلطان محمد خان اپنے دفتر ..
پشاور: وزیر قانون خیبرپختونخوا سلطان محمد خان اپنے دفتر میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
منگل
5
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
وزیر قانون
منگل
5
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آئی جی پولیس امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس لاہور آمد کے موقع پر روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، آئی جی پولیس امجد جاوید سلیمی کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس لاہور میں خدمت مرکز ایپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سنٹرل پولیس آفس لاہور میں آئی پی جی کمپلینٹ سنٹر8787اور مانیٹرنگ سیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سنٹرل پولیس آفس لاہور کے دورے کے موقع پر سینئر پولیس افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان کی زیر صدارت اجلاس میں آرٹس ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجراء کے لیے موصول ہونیوالی درخواستوں کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی برائے ایجوکیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ سے انکی والدہ کے انتقال پر رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا اظہار تعزیت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ سنٹرل پولیس آفس لاہور میں سینئر پولیس افسران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی خوشدامن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی خوشدامن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پو پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: لاہور ہوٹلز اینڈ ٹور ازم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پو پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما چوہدری محمد اکرم کی بیٹی کے نکاح کے موقع پر بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد، چوہدری منشا پرنس، خواجہ سرفراز بٹ، ملک بہادر ایڈووکیٹ، وقاص منشا پرنس کا دولہا دولہن کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطے میں لگے پھول خوبصورت منطر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطے میں لگے پھول خوبصورت منطر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات خیبر پختونخوا سید محمد اشتیاق ارمڑ اپنے دفتر میں حلقہ پی کے69کے بجلی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات خیبر پختونخوا سید محمد اشتیاق ارمڑ اپنے دفتر میں حلقہ پی کے69کے بجلی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر قانون خیبرپختونخوا سلطان محمد خان اپنے دفتر میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: منشیات کا عادی ایک شخص چوری شدہ ہیلمٹ فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: میونسپل لیبر یونین کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: میونسپل لیبر یونین کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن لالیاں اور تحصیل بار ایسوسی ایشن بھوانہ کے وفود کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس کی صدارت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس کی صدارت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی اراکین اسمبلی عظمیٰ بخاری اور ثانیہ عاشق پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: لاہور ہوٹلز اینڈ ٹورازم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریلی میں شریک شرکاء آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصویر والی فلیکس کے ساتھ سیلفی بنا رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہوٹلز اینڈ ٹورازم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاک فو ج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال قائد اعظم اپیرل پارک کے منصوبے پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء پاکستان کے رہنما قاری محمد زوار بہادر سیدنا صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کے لیے آنے والے سائلین باہر کھڑے ہو کر انتظار کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے ڈی جی ڈاکٹر رضوان نصیر پنجاب اسمبلی میں ریسکیو اہلکاروں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے ڈی جی ڈاکٹر رضوان نصیر پنجاب اسمبلی سے واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیر چوہان پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا محمد اقبال پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن عنیزہ فاطمہ پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عائشہ چوہدری پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان احتساب عدالت میں پیشی کے بعد اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان احتساب عدالت میں پیشی کے بعد اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جانہ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نئی سبزی و پھل منڈی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشان طاہر سینڈ فلائی کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری لکشمنیا کی روک تھام کے لیے ماہرین کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت چینی ماہرین کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد اکرم چوہدری لاہورپارکنگ کمپنی کے سی ای او قلب عباس سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور زرعی یونیورسٹی سب کیمپس فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں”پیغام پاکستان آگاہی سیمینار“ سے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آئی جی آفس میں مانیٹرنگ سیل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: فیصل آباد سے ارکان صوبائی اسمبلی و صوبائی وزرا، معاون خصوصی وزیر اعظم نعیم الحق، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، جنرل سیکرٹری ارشد داد، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔