
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 5 مارچ 2019 کی تصاویر
- لاہور: فیصل آباد سے ارکان صوبائی اسمبلی و صوبائی وزرا، معاون ..
لاہور: فیصل آباد سے ارکان صوبائی اسمبلی و صوبائی وزرا، معاون خصوصی وزیر اعظم نعیم الحق، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، جنرل سیکرٹری ارشد داد، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
منگل 5 مارچ 2019 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل ملاقات کررہی ہیں۔

لاہور: جمعیت علماء پاکستان کے رہنما قاری محمد زوار بہادر سیدنا صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔