Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 مارچ 2019 کی تصاویر
کراچی: خواتین کے عالمی دن سے بے خبر معمر محنت کش خاتون جال ..
کراچی: خواتین کے عالمی دن سے بے خبر معمر محنت کش خاتون جال بننے میں مصروف ہے۔
جمعہ
8
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
8
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: کیپٹل سٹی پولیس لاہور کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: کیپٹل سٹی پولیس لاہور کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: کیپٹل سٹی پولیس لاہور کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ریلی نکالی جار ہی ہے۔
کراچی: خواتین کے عالمی دن سے بے خبر محنت کش خاتون قالین بننے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسرٹی میں قائمقام صدر میاں تنویر احمد کا پولٹری ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑی عقیل خان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: کلین اینڈ گرین بیڈ منٹن لیگ میں شریک کھلاڑیوں کا رکن صوبائی اسمبلی ملک واجد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: صوابی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کے موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس الطاف خان وائس چانسلر امتیاز علی خان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور:طالبات صوابی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس گالا میں شریک ہیں۔
پشاور:طالبات صوابی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس گالا میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات نشریات فواد حسین چودھری خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی سے سی ای اور ”یو فون“ راشد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو صدر آر سی سی آئی ملک شاہد سلیم سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا دیگر ججز صاحبان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ دیگر ججز صاحبان کے ہمراہ سپریم کورٹ کے گارڈن میں پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات نشریات فواد حسین چودھری خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات نشریات فواد حسین چودھری خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات نشریات فواد حسین چودھری سے خیبر پختونحوا پریس کلب کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف ، میجر(ر) فیاض کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈاکٹر ایوب شبیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب زاہد اختر زمان پنجاب بھر کے سی ای اوز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پناہ گاہ کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پناہ گاہ کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار محکمہ محنت کی کارکردگی اور صنعتی کارکنوں کی فلاح و بہبود کے اقدامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری گندم کی پروکیورمنٹ اور ریلیز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید لاہور پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک، وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری اور ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و بلدیات راجہ محمد بشارت صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
باجوڑ: کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس کرنل رحمان قادر باجوڑ میں موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر صنعت وترقی نسواں محترمہ نورین عارف ویمن ڈے کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے احاطہ میں پودا لگا رہی ہیں۔
مظفر آباد: رکن قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر اسد علی شاہ اسمبلی اجلاس میں خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ خان نیازی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لینے کے موقع پر وکلاء برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان ضلع کچہری میں احمد وحید اختر بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے صدر چوہدری نسیم اقبال خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین اپنے حقوق کے لیے مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین اپنے حقوق کے لیے مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کھلی کچہری میں شرہیوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سی سی پی او آفس میں خواتین پولیس ملازمین کیک کاٹ رہی ہیں، ایس ایس پی منتظر مہدی بھی موجود ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر، خواتین آفیسرز اور آفیشلز کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء راجہ محمد بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد اور چوہدری ظہیر الدین ایم پی ہوسٹل میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اٹک: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کی عمارت کا خوبصورت منظر۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ڈپٹی میئر لاہور میاں طارق اور چوہدری شفیق سے انکی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: کیپٹل سٹی پولیس لاہور کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: کیپٹل سٹی پولیس لاہور کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پریس کلب میں منعقدہ تقریب سے بشریٰ خالد خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جار ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین ایوان سے باہر آر ہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔