Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ..
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
پیر
11
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
پیر
11
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد حیدر کریم ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام علی بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ میں نیشنل جوڈیشل کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے شاہین ناز سیف اللہ اور نیلم طور ملاقات کر رہی ہیں۔
بنوں: جنرل بس سٹینڈ پر بارش کا پانی جمع ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
کوہاٹ: بارش کے جمع شدہ پانی سے رکشہ گزر رہا ہے۔
کوہاٹ: کمسن بچے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہے ہیں۔
کوہاٹ: شہری بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہا ہے۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل کمپلیکس میں فن فیئر کے دوران سٹوڈنٹس روایتی کھیل کھیلتے ہوئے۔
لاہور: واسا اہلکار ہیوی مشینری کے ذریعے بارش کا پانی خشک کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: کوے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: گوالے مطالبات کے حق میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے آفس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: دن بھر جاری رہنے والی بارش کے بعد جمع شدپانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادل اور مقامی پارک میں کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک بچہ فیصل مسجد کے باہر بارش سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہاہے۔
اسلام آباد: فیصل مسجد کی سیر کے لیے آئی فیملیاں بارش دلکش موسم سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن بھر جاری رہنے والی بارش کے بعد جمع شدپانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
کراچی: پی ایس ایل4میں ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا ایک انداز۔
کراچی: پی ایس ایل4میں لاہور قلندر اور ملتان سلطان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔

لاہور: خاتون رکن پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خاتون رکن پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خاتون رکن پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین رکن پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین رکن پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
مظفر آباد: یوتھ پارلیمنٹ کے عہدیداران کی جانب سے سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر راجہ فاروق احمد کو شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: رکن قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کل جماعت کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران خان عدالتوں میں زیر سماعت کیسوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: فیصل آباد کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لیاقت آباد کا رہائشی محمد اعظم خان جرائم پیشہ با اثر افراد کی جانب سے کروڑوں کے گھپلے اور پولیس کی ملزمان کی جانبداری کے خلاف پریس کانفرنس کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب اسمبلی سے واپس جارہی ہیں۔
لاہور:قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازپنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور:قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازپنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: استحکام پاکستان کانفرنس سے حافظ طاہر محمود اشرفی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون ، پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت راجہ سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے قانونی امور کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان کا کامسیٹ یونیورسٹی رائیونڈ روڈ کے دورہ کے موقع پر فیکلٹی ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سر گنگا رام ہسپتال کے دورہ کے دوران ڈاکٹرز سے مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات بارے دریافت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے توانائی ڈاکٹر اختر ملک اور وائس چیئرپرسن او پی سی چوہدری وسیم اختر کی چینی سرمایہ کاروں سے خصوصی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وز یر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان کامسیٹ یونیورسٹی رائیونڈ روڈ پر کلاس روم میں کارکنان کے زیر تعلیم بچوں سے تعلیمی معیار بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس کے سربراہ ریٹواسٹاکر کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: اسٹیج کے اداکارہ منزہ ملتانی پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس صدر الماس حیدر لبارڈ کے صدر پوریز ملک کو خصوصی افراد کے لیے امدادی چیک پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں بارش کے بعد الحمراء کا ملازم داخلی راستے سے پانی نکال رہا ہے۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رانا شوکت محمود مرحوم کی رہائشگاہ پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی شاہین ناز اور نیلم طور ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل آمد کے موقع پر کارکنوں نے پارٹی پرچ اور فلیکسز اٹھا رکھی ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت جیل کے باہر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آئے رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹمبر مارکیٹ میں ملازمین بھاری لکڑی ریڑھے پر لادھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق و یمن ڈویلپمنٹ سنٹر میں منعقدہ نمائش کے سٹال دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق و یمن ڈویلپمنٹ سنٹر میں منعقدہ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ سماجی بہبود کے ادارے ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر میں منعقدہ نمائش کی افتتاحی تقریب میں طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا مسعود اختر کو اڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد سٹاف کی طرف سے سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دن بھر جاری رہنے والی بارش کے باعث جمع پانی سے ایک موٹر اسائیکل سوار گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: دن بھر جاری رہنے والی بارش کے باعث جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شہری بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک طالبہ بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہی ہے۔