Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 13 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر گہرے ..
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر گہرے بادل چھائے ہیں۔
بدھ
13
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
13
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: ایف سی کالج کے132ویں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف گیموں میں حصہ لیتے ہوئے۔
لاہور: ایف سی کالج کے132ویں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف گیموں میں حصہ لیتے ہوئے۔
لاہور: ایف سی کالج کے132ویں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف گیموں میں حصہ لیتے ہوئے۔
لاہور: لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کے15ویں کانووکیشن کے موقع پر طالبات قومی ترانے کے احترام میں کھڑی ہیں۔
لاہور: ایف سی کالج کے132ویں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف گیموں میں حصہ لیتے ہوئے۔
لاہور: لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کے15ویں کانووکیشن کے موقع پر طالبات کا ڈگریاں اٹھائے ایک انداز۔
لاہور: چیف گیسٹ سردار راؤ ہاشم علی، وائس چانسلر فرخندہ اور دیگر لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کے15ویں کانووکیشن کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
راولپنڈی: چیئرمین وائی ڈے اے پنجاب ڈاکٹر شعیب تارڑ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سینیٹیشن کا عملہ تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف بینظیر بھٹو ہسپتال کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے رہائشی مقامی ایس ایچ او کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد:صدر واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین عبدالطیف نظامانی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مقامی کالج میں مقابلہ حسن نعت میں سٹوڈنٹس حدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈائریکٹر پرائیویٹ سکول عبدالقادر اور ڈائریکٹر ائیر فاؤنڈیشن سکول سکندر علی راجپبوت کا ایئر فاؤنڈیشن سکول حیدر آباد کے سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
حیدر آباد:بچے ایئر فاؤنڈیشن سکول حیدر آباد کے سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پرمختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے سی ایس ایس آفیسرز کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
فیصل آباد: دکاندار سڑک کنارے موبائل اسیسریز فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: ایک شہری اتائی سے اپنے کان کا علاج کروا رہا ہے۔
ڈیرہ اللہ یار: ایک بچہ بارش کے دوران گیس کا سلنڈر اٹھائے جا رہا ہے۔
ڈیرہ اللہ یار: محنت کش نے گدھا ریڑھی کو بارش سے بچاؤ کے لیے پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ رکھا ہے۔
ڈیرہ اللہ یار: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہے ہیں۔
اسلام آباد: پویس اہلکار بغیر ہیلمٹ سفر کررہا ہے جو اسلام آباد پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
کوہاٹ: کمسن بچہ ہتھ ریڑھی پر سبزی لادھی فروخت کے لیے پھیری لگا رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے اہلکار خاتون سڑک کی صفائی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، پانچ لڑکے موٹر سائیکل پر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان ترکمانستان کے تاپی گیس لائن منصوبے کے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور بھی موجود ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے قریب نو پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑی کو ایک پرائیویٹ ٹھیکیدار لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لے جا رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین سڑک کنارے اونٹنی کا دودھ فروخت کررہی ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد احتجاجی مظاہرے میں شریک کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے صوبائی زیر اطلاعات و نشریات سید صمصام علی شاہ بخاری سپیکر چیمبر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس پنجاب ندیم سرور کو پرنسپل کنیئرڈ کالج رخسانہ ڈیوڈ، آسٹریلین ہائی کمیشن اور کنیئرڈ کالج گرلز کرکٹ کپ کے موقع پر سوینئر پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈروڈ الیکٹرک یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کنیئرڈ کالج میں ہونے والے گرلز کرکٹ کپ کی اختتامی تقریب میں کامیاب کھلاڑیوں کو انعامات دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے سیکرٹری جنرل اقصادی تعاون تنظیم (ای سی او) ہادی سلیمان پور ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نیب کی کار کردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سپورٹس کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
رباط: سابق وزیر احسن اقبال پارلیمانی یونین آف اسلامی ممالک کی اقتصادی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پروین شاکر ٹرسٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ کے میچ سے قبل ڈیسکون اور ایگزیکٹو کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں نیٹسول اور پی ٹی وی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ کے حکم پر اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کے لیے بنائی گئی سپیشل کمیٹی آف ایکسپرٹس کے ارکان چوبرجی گیٹ وے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیم عمر ڈی پی ایس کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں نڈیسکو اور ایگزونوبل کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں نڈیسکو اور ایگزونوبل کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن ملکوال کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کا قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور دیگر تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ سے ان کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ سے انکی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور دیگر تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ سے ان کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ سے انکی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر یو ٹرن دور ہونے کے سبب شہری شارٹ کٹ اپناتے ہوئے فٹ پاتھ سے موٹر سائیکل چڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سائیکل پر گھی کے خالی ڈبے لادھا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش مری روڈ پر ٹوپیاں فروخت کررہا ہے۔