Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد ریکوری ..
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد ریکوری کے حوالے سے محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
19
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
19
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: نیوزی لینڈ کی مساجد میں مسلمانوں کو شہید کرنے کے خلاف سرکاری ملازمین ایپکا کے زیر اہتمام راجباہ روڈ محکمہ خوراک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان محکمہ لائیو سٹاک کے زیر انتظام ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر مظفر آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر انور جمال پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پی ایس ٹی امیدوار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام کارکنان ڈاکٹر عافیاہ کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: لیکچرار مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی سے ایس آر ایس پی کا وفد شانگلہ میں جاری ترقیاتی کاموں ک حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے سامنے اوکاڑہ کے رہائشی قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور:الحمراء ہال میں33ویں سالانہ پینٹنگ نمائش میں خواتین کی دلچسپی۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری الحمراء میں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج میں شریک لیڈی ہیلتھ ورکرز سولر سسٹم کے ذریعے اپنے موبائل چارج کر رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکز مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکزمطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
اسلام آباد: سوئی گیس کی قلت کے باعث ایک بچہ گیس کا سلنڈر فل کروانے کے لیے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے باعث گرے سڑک پر درختوں کے پتے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک طالبعلم بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہا ہے۔
لاہور: نواحی گاؤں میں کسان روایتی انداز سے کھیت کو فصل کے لیے تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: نواحی گاؤں میں کسان روایتی انداز سے کھیت کو فصل کے لیے تیار کررہا ہے۔
کراچی: ہندوں خواتین ہولی فیسٹیول کے حوالے سے خریداری کر رہی ہیں۔
کراچی: پاکستان چوک کے قریب سڑک کے تعمیراتی کام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی: ہندوں خواتین ہولی فیسٹیول کے حوالے سے خریداری کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت راجہ سرکاری زمینوں کی لیز پالیسی سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) ہاشم ڈوگر پاکستان ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروے پر منعقدہ علاقائی تجزیہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے محمد سہیل شاہد کی غائبانہ نمازہ جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب کیپٹن (ر) فضیل اصغر سے چائنیز قونصلر جنرل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اے ڈی سی لاہور سید توقیر حیدر کاظمی ڈینگی، پولیو اور زہکا وائرس کے انسداد کے لیے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال انٹر نیشنل سرمایہ کاری کانفرنس کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری ڈی جی پی آر آفس میں محکمہ خوراک پنجاب کی کار کردگی بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری کا سینئر صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری الحمراء ہال میں مصوروں میں ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسیح ایشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے محمد سہیل شاہد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
لاہور: سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے محمد سہیل شاہد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں تھیلیسیمیا کے موضوع پر خصوصی لیکچر کے بعد اساتذہ اور طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل اطہر علی خان صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری الحمرا آرٹ گیلری میں تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور سینیٹر دلاور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالی لیڈی ہیلتھ ورکرز دوپہر کے وقت دھوپ سے بچنے کے لیے دیوار کے سائے میں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: ڈھوک حسو کے علاقہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت کے باعث ایک بچہ ریڑھی پر پانی لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈھوک رتہ کے قریب قدیمی پل پر ریلوے کی جانب سے کسی حادثے سے بچنے کے لیے ”خبردار“ کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔
راولپنڈی: ڈولفن فورس کے اہلکار شہر کی سڑکو ں پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر گشت کرنے کی بجائے دن بھر عام شہریوں کو چیک کرنے میں دکھائی دیتے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کی جانب سے شیح رشید کے خلاف اعلان کردہ مہم کے تحت ایک کارکن کوڑے کے ڈھیر کے قریب ان کی تصویر چسپا کر رہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن جام پور کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ سے قبل یو بی ایس الیون اور ڈیسکون کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں یو بی ایس الیون اور ڈیسکون کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں یو بی ایس الیون اور ڈیسکون کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: الحمرا ہال کے احاطے میں کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ماڈل ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈ سے لڑکیاں گھاس کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: الحمرا آرٹ گیلری میں ایک لڑکی پینٹنگز کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی نیشنل گارڈز کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن برائے محرومی سماعت کے طلباء و طالبات پریس کلب تا مری روڈ پر ریلی نکال رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن برائے محرومی سماعت کے طلباء و طالبات پریس کلب تا مری روڈ پر ریلی نکال رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن برائے محرومی سماعت کے طلباء و طالبات پریس کلب تا مری روڈ پر ریلی نکال رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن برائے محرومی سماعت کے طلباء و طالبات پریس کلب تا مری روڈ پر ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد: بھارہ کہو مین روڈ پر شہری خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کاشکار ہو سکتے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش ریلوے روڈ کنارے فروٹ کا سٹال سجائے گاہکوں کے انتطار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ریلوے روڈ کنارے فروٹ کا سٹال سجائے گاہکوں کے انتطار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: اصغر مال کالج کے اساتذہ پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کے نائب صدر وانگ قشن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: اسٹنٹ کمنشر شاہد عباس کاٹھیا اور سیکرٹری آر ٹی اے حافظ احمد شجر کاری مہم کے سلسلے میں کھڈیاں میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنے پر بیٹھی لیڈی ہیلتھ ورکرز دوپہر کے وقت کھانا کھا رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: پنجاب پرائیوریٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب پرائیوریٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈپر ایک شخص کھانے پینے کی اشیاء فرو خت کررہا ہے۔
لاہور: ایک نو عمر بچہ مال روڈ پر کھلونے فرو خت کررہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔