Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلوٹ میلے کی تیاریوں کے سلسلہ ..
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلوٹ میلے کی تیاریوں کے سلسلہ میں نہر میں رکھے گئے ایک ماڈل کا منظر۔
جمعرات
21
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
21
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: کمسن بچے پانی کی قلت کے باعث ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کمسن بچی ہینڈ پمپ سے پانی پی رہی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے23مارچ کے موقع پر منعقد ہونیوالی تقریبات حوالے تیاریوں میں ہیلی کاپٹر حصہ لیتے ہوئے۔
اسلام آباد: پاکستان ڈے23مارچ کے موقع پر منعقد ہونیوالی تقریبات حوالے فضائی مظاہروں کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے ڈاکٹر نیمہ سعیدملاقات کر رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: صوبائی وزیر برائے پرائمری ایجوکیشن مراد راس کاگورنمنٹ گورو نانک سکول کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، فواد حسین چودھری اور وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد میڈیا کوبریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، فواد حسین چودھری اور وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد میڈیا کوبریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور ذلمی جاوید آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، سپورٹس ڈائریکٹر گاجوخان میڈیکل کالج صوابی ڈاکٹر مسرت ظہرہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نگرانی میں وزارت موسمیاتی تبدیلی اور پروکٹر اینڈ گیمب کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اوکاڑہ او راٹک کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو سی این این نثار علی خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: ڈی پی او شہزاد ندیم بخاری بلدیہ اٹک کے ہال میں کھلی کچہری کے دوران عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر محمد فاروق حیدر خان سے سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ملاقات کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس اور وزیر شہری دفاع احمد رضا قادری بھی موجود ہیں۔
لاہور: قائمقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جے آئی کسان مرکزی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں چوہدری نثار احمد ایڈووکیٹ ، شرافت علی چدھڑ، ریاض فاروق ساہی و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید ایل ڈی اے ایکٹ میں ترامیم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہو رکے ملازمین فلوٹ میلے کی تیاریوں کے سلسلہ میں نہر میں مینار پاکستان کا ماڈل رکھ رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہو ر کی جانب سے فلوٹ میلے کی تیاریوں کے سلسلہ میں نہر میں فیصل مسجد کا ماڈل رکھا گیا ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کلین اینڈ گریم مہم کے سلسلہ میں خود پورہ رائیونڈ میں پودا لگا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد ٹیکس ریکوری کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک سیرو تفریح کے لیے آئے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہری خصوصی ٹرین میں بیٹھ کر گریٹر اقبال پارک کی سیر کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں ایک شخص اخبار کا مطالعہ کر رہا ہے۔
لاہور: قرطبہ چوک میں23مارچ کی مناسبت سے فلیکس آویزاں ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر سامان رکھے جار ہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس انرولمنٹ مہم سے متعلق سی ای اوز کے اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود پی ڈی ایم اے کے ویئر ہاؤسز میں سامان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت یابی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر لگائے گئے کیمپ میں کارکن دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل ک باہر لگائے گئے کیمپ میں کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے اہلخانہ کی کوٹ لکھپت جیل آمد کے موقع پر کارکن پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے اہلخانہ کی کوٹ لکھپت جیل آمد کے موقع پر کارکن پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ، جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پتوکی: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چھانگا مانگ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر سردار طالب حسن نکئی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: ای ڈی پمز راجہ محمود کو عمرہ کی ادائیگی پر اتفاق گروپ کے عہدیداران مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان کپڑے خشک کرنے کے لیے بادشاہی مسجد کے جنگلے پر ڈال رہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان کپڑے خشک کرنے کے لیے بادشاہی مسجد کے جنگلے پر ڈال رہا ہے۔
لاہور: امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم وفات پر سنیئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ، مومون قیصر بٹ، مہد بٹ و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم وفات پر سنیئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ، مومون قیصر بٹ، مہد بٹ و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پولیس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث مال روڈ کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث مال روڈ کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنے کے دوران پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنے کے دوران پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے کے دوران ایک لیڈی ہیلتھ ورکر اپنی کمسن بچی کے ساتھ کھیل رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے کے موقع پر ساتھیوں کے سامان کی حفاظت کے لیے مامور ایک لیڈی ہیلتھ ورکر نیند آجانے کے باعث انگھ رہی ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کو ڈھوک منگٹال سے ملانے والے پل پر گرل نہ ہونے کے باعث کوئی سانحہ پیش آ سکتا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کی حدود، رحمان آباد کے قریب روڈ کنارے ایک منشیات کا عادی ایک شخص نشہ خریدنے کے لیے جانور فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاز کے زیر داتا دربار میں سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونیوالوں کے لیے قرآن خوانی کی جارہی ہے۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاز کے زیر داتا دربار میں سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونیوالوں کے لیے قرآن خوانی کی جارہی ہے۔
لاہور: جنرل ہسپتال کے شعبہ ای این ٹی کے زیر اہتمام کریش کورس کے شرکاء پرنسپل پروفیسر محمد طیب کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن قائد آباد ضلع خوشاب کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث فٹ پاتھ پر بیٹھے روائتی گیم کھیل رہے ہیں۔