Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 27 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: چوبرجی چوک میں ایک ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث نیند ..
لاہور: چوبرجی چوک میں ایک ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث نیند کے مزے لے رہا ہے۔
بدھ
27
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
27
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: ریڑھی بان تازہ پائن ایپل فروخت کررہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد طبی بنیادوں پر رہائی کے بعدکوٹ لکھپت جیل سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد طبی بنیادوں پر رہائی کے بعدکوٹ لکھپت جیل سے باہر آ رہے ہیں۔
حیدر آباد:قائد اعظم ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران کے دوران کوئٹہ اور حیدر آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔

کراچی: مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ باقر عباس زیدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکر کراچی چڑیا گھرمیں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکر کراچی چڑیا گھرمیں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
اسلام آباد: دو بچیاں گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے لیجا رہی ہیں۔
کراچی: چڑیا گھرکا اہلکار ہاتھی کو نہلا رہا ہے۔
کراچی: چڑیا گھرکا اہلکار ہاتھی کو نہلا رہا ہے۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی فریال تالپور، ملک خال نواز بو بی و دیگر سابق وزیر آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی فریال تالپور، ملک خال نواز بو بی و دیگر سابق وزیر آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اورکزئی:برطانوی دور حکومت میں جان کی قربانی دینے والے21سکھوں کے نام سے منسوب چیک پوسٹ سارہ گڑھی بروج میں پیر نصیب چند کا سکھوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین پیمرا محمدسلیم بیگ غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ اور سی لائن آلات تلف کرنے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ:کاسی بحریہ ٹاؤن کے صارفین ہاؤسنگ سکیم کے مالکان کی بلا جواز گرفتاریوں اور انتقامی کاروائیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ:صوبائی مشیر تعلیممیر محمد خان لہڑی، ارکان صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ اور ملک نصیر احمد شاہوانی داخلہ مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدرآزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان، آسٹریا کے سابق وزیر دفاع ڈاکٹر ورنر فصلا بنڈو و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو آسٹریا کے سابق وزیر دفاع ڈاکٹر ورنر فصلا بنڈ آسٹریا کے بارے میں کتاب پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے آسٹریا کے سابق وزیر دفاع ڈاکٹر ورنر فصلا بنڈکی قیادت میں چار رکنی وفد ملاقات کر رہاہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بنوں: بجلی بندش کے خلاف اقوام کنگز کے عوام احتجاجی مطاہرے کے دوران نعرے بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:معروف سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر جمال ناصر اور شرجیل میر یوم پاکستان کے سلسلے راولپنڈی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن اور میڈیا ٹیبل ٹینس کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین آئی سی ایس ایف راجہ راشد حفیظ، صدر سلطان فیض، چیئرمین آرڈی اے عارف عباسی، ممبر صوبائی اسمبلی واثق قیوم و دیگر کا تقریب کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارڈرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کی ایمرجنسی کے دورہ کے دوران ایک بزرگ خاتون کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر وہیل چیئر کاؤنٹر پر مریضوں کو دی جانیوالی سہولت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کی ایمرجنسی کے دورہ کے دوران مریضوں کے لواحقین سے علاج معالجے کی سہولتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کی ایمرجنسی کے دورہ کے دوران مریض خواتین اور انکے لواحقین سے علاج معالجے کی سہولتوں بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کی ایمرجنسی کے دورہ کے دوران مریض خواتین اور انکے لواحقین سے علاج معالجے کی سہولتوں بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہو رصالحہ سعید شہری کی منڈیوں میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کی ایمرجنسی کے دورہ کے دوران زیر علاج بچے کی مزاج پرسی کررہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد شمیم خان کے ساتھ قائد اعظم لاء کالج اوکاڑہ کے اساتذہ اور طلبہ پر مشتمل وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور:چیئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار تنویر الیاس خان، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور یو ایس اے قونصلیٹ اے ایم میسن آئی ٹی سیکٹر کی ترقی کے لیے منعقدہ سیمینار میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سینئر رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے حوالے سے کھرڑیانوالہ، فیصل آباد میں متعلقہ حکام سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب سید صمصام بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ایم پی ڈی ڈی17ویں پی پی پی کورس کرنیوالے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا احمد بلال محبوب کی سربراہی میں آئے ہوئے پلڈاٹ کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: جرمن سفیر مارٹن کوبلر گور گھٹڑی میں تاریخی عمارتوں کی سیر کر رہے ہیں۔
نوشہرو فیروز: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پڈیڈن اسٹیشن پر کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرو فیروز: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پڈیڈن اسٹیشن پر کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرو فیروز: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاروان بھٹو کے لیے استقبال کے لیے دوڑ سٹیشن پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
لاہور: ایک نوجوان گھریلو سجاوٹ کے لیے جھونپڑی کا ماڈل خریدنے کے لیے پسند کررہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان گھریلو سجاوٹ کے لیے جھونپڑی کا ماڈل خریدنے کے لیے پسند کررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پروفیسر پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پروفیسر پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پروفیسر پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب کے موقع پر دولہا دلہن کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، صوبائی وزراء اسلم اقبال، سید صمصام بخاری مسرت جمشید چیمہ و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنے کے دوران اساتذہ دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی نائب مشیر قومی سلامتی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں بیوی اسما عزیز پر تشدد اور اسکے بال کاٹنے والا ملزم شوہر میاں فیصل اور ملازم راشد علی پولیس حراست میں ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ایل ڈبلیو ایم سی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کو آپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ ایف پی سی سی آئی میں سوسائٹی مالکان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنے کے دوران اساتذہ دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور:آل پاکستان سیٹلائٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہال روڈ کے تاجر بھارتی چینل دکھانے والے ڈی ٹی ایچ باکس جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور:آل پاکستان سیٹلائٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہال روڈ کے تاجر بھارتی چینل دکھانے والے ڈی ٹی ایچ باکس جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی نائب مشیر قومی سلامتی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں بیوی اسما عزیز پر تشدد اور اسکے بال کاٹنے والا ملزم شوہر میاں فیصل اور ملازم راشد علی پولیس حراست میں ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ایل ڈبلیو ایم سی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کو آپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ ایف پی سی سی آئی میں سوسائٹی مالکان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی پشاور، خیور پختونخوا کے پبلک ایکسپرٹس کے وفد کا انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور کے دورہ کے موقع پر ڈین ڈاکٹرز رفشان طاہر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب سرمایا کاری بورڈ کے آفس میں ڈیفڈ پاکستان کی سربراہی جوانا ریڈ ملاقات کررہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر سینئر آفیسرز پر مشتمل وفد کو ایجوکیشن سیکٹر کی پرفارمنس کے حوالے سے آگاہ کر رہی ہیں۔
لاہور: ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز ٹورنامنٹ2019ء میں شریک ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز ٹورنامنٹ2019ء میں شریک ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز ٹورنامنٹ2019ء میں شریک ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن، مسز تسنیم وحید اور دیگر ججز ہسپتال ٹرسٹ کے نئے ونگ کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان ون ونڈو سیل کے معائنے کے موقع پر عملے کو ہدایات دے رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں لگائے گئے سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔