Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں دہشت گرد ..
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
جمعرات
28
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دہشت گرد
احتجاج
سول سوسائٹی
نیوزی لینڈ
جمعرات
28
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: بچے کچرے کے ڈھیر کے قریب کھیل رہے ہیں ۔
لاہور: ایک معمر خاتون حکہ پی رہی ہے۔
لاہور: بچے کچرے کے ڈھیر کے قریب کھیل رہے ہیں ۔
لاہور: ویلفیئر سوسائٹی کے کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک معمر خاتون حکہ پی رہی ہے۔
لاہور: خانقا ڈوگران کے رہائشی پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسیحی خواتین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور: ایک معمر محنت کش گھر کی کفالت کے لیے ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے لیجا رہا ہے۔
لاہور: مسیحی خواتین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک معمر محنت کش گھر کی کفالت کے لیے ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے لیجا رہا ہے۔
کراچی: مزدور گرین لائن بس سروس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
کراچی: مزدور گرین لائن بس سروس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
کراچی: مزدور گرین لائن بس سروس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان سپورٹس فیسٹول، بہار فیسٹیول سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اکوڑہ خٹک: جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر جامہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی جلسہ دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اکوڑہ خٹک: جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل ارحمن مدرسہ حقانیہ میں جلسہ دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جوڈیشنل کمپلیکس میں جوڈیشنل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر سید مظاہر شاہ یوم پاکستان کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث لال کرتی جنازہ گاہ کے باہردکانداروں نے تجاوزات بنا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: حفظان صحت کے اصولوں کی پروا کئے بغیر بکرا منڈی کے قریب ایک شخص کچرے کے ڈھیر کے پاس مشروب فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ سول لائن کی حدود کی طارق آبا کے باہر مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو گئی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بین الاقوامی ہاؤسنگ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بین الاقوامی ہاؤسنگ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: دوسرا ڈی جی سپورٹس ٹیبل ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی عظمت حیف اورکزئی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: چیف کمشنر آرٹی آئی عظمت حنیف اورکزئی ڈی جی پسورٹس ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس کے فاتح کھلاڑی ٹرافی دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر ارشد محمود کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوٹلی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں درختوں سے زمین پر گرنے والے سوکھے پتے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹروے پولیس کے50رکنی وفد کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔
لاہور: موٹروے پولیس کے50رکنی وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر اتھارٹی افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی حلقہ این اے127آمد پر تحریک انصاف کے مرکزی سرہنما جمشید اقبال چیمہ استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ این اے127میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔
لاہور: پیغام پاکستان کانفرنس سے پیر احمد شکیل صدیقی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں منعقدہ نمائش میں پی ایچ اے کا ملازم پھولوں کے گملے ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں خواتین پھولوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پھلوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آنے والی لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پھلوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آئی ایک خاتون مصنوعی پھول دیکھ رہی ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں درختوں سے زمین پر گرنے والے سوکھے پتے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال رمضان پیکج کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اے ڈی سی جی توقیر حیدر کاظمی ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے منصورہ میں پلڈاٹ کا وفد بلال صوفی کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور پرائم منسٹر پورٹل سیل کے انچارج علی محمد خان ڈی سی آفس لاہور میں لوگوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور:وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی ارفع کریم ٹاور میں کیک کاٹ کے اے روز گار سکیم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمرا سپورٹس فیسٹیول میں صدر ایمرا آصف بٹ مہمان پولیس افسران کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل، سٹینڈنگ کمیٹی کی کنوینئر آسیہ خان کا اٹلی اور یونیڈو کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور علامہ اقبال میڈیکل کالج کے17ویں کانووکیشن کے موقع پر فرحان مصطفی کو23میڈلز اور کیش انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور علامہ اقبال میڈیکل کالج کے17ویں کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اپوزیشن لیڈر چودھری محمد یٰسین عبدالسلام بٹ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سینئر قانون دان راجہ محمد حنیف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمرا سپورٹس فیسٹیول میں صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری مین آف دی میچ ندیم بسرا کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری، صدر ایمرا آصف بٹ کے ہمراہ لاہور پریس کلب گرین کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد فری میڈیکل ڈلیوری یون کے افتتاح کے موقع پر مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولت بارے دریافت کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن سمبڑیال ضلع سیالکوٹ کے وفد کاگروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر طلبہ، اساتذہ اور ملازمین کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تین بسوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔