
Terrorist - Urdu News
دہشت گرد ۔ متعلقہ خبریں

-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
دونوں ممالک کی حکومتوں اورانٹیلی جنس ایجنسیزکو چاہئے کہ پاکستان اور بھارت میں دہشتگردی کے واقعات کی تحقیقات کریں ، دہشتگردی میں جو بھی سہولتکار ملوث ہے اس کو پکڑنا چاہیئے، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
گوتیرش کی انڈیا اور پاکستان میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش
منگل 29 اپریل 2025 - -
بلوچستان،زیارت سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں
منگل 29 اپریل 2025 - -
صدر زرداری کا3دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین
منگل 29 اپریل 2025 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری کا تربت میں 3 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
منگل 29 اپریل 2025 -
دہشت گرد سے متعلقہ تصاویر
-
جہلم سے دہشت گرد عبدالمجیدکی گرفتاری بھارتی دہشت گرد ریاست کے منہ پرزوردارطمانچہ ہے ، میر ضیاء لانگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
پہلگام فالس فلیگ حملہ، بھارتی میڈیا نے حکومت سے سوالات پوچھ لئے،مودی سرکار تاحال خاموش ،پروپیگنڈا جاری
منگل 29 اپریل 2025 - -
ی*جنگ کی صورت میں بھارت کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہی: سردار سلیم حیدر خان
ئ*پاکستان اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے، گورنر پنجاب کی مختلف وفود سے گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
پہلگام فالس فلیگ ، پاک فوج نے ایل اوسی پر ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا
پاک فوج نے ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2 کواڈ کواپٹرمار گرائے، بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹرپاکستانی علاقے میں جاسوسی کر رہا تھا، سیکیورٹی ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
ٌوزیراعظم کی کیچ میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے مکمل اور ناقابل تردید ثبوت پیش،ہندوستان اپنی فوج کے ذریعے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
منگل 29 اپریل 2025 -
-
پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل قبول ،دفاع وطن کیلئے ہروقت تیار ہیں،وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، جہلم سے بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے ثبوت پیش کر دیئے
بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات سے متعلق اب تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے گئے ہیں،25اپریل کو جہلم بس اسٹینڈ سے بھارت کا تربیت یافتہ دہشت گرد کو گرفتار ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل قبول ،دفاع وطن کیلئے ہروقت تیار ہیں،وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے میجر سندیپ ورما نے پیسے دیئے
25اپریل کو جہلم بس اڈے کے قریب بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار کیا گیا، بھارتی فوج کا حاضر سروس افسر دہشتگردوں کو ہدایات دے رہا تھا، جہلم بس اسٹینڈ سے اڑھائی کلو بارودی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
وانا، بھارتی جارحیت کیخلاف احمدزئی وزیر قبائل کا گرینڈ جرگہ، پاکستانی فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان
بھارت بت پرست ،بزدل قوم ،اندرونی اختلافات اپنی جگہ، بھارت کیخلاف پوری قوم متحد ہے،آئی جی ایف سی
منگل 29 اپریل 2025 - -
پہلگام حملے کے وقت زپ لائن پر غیر ارادی طور پر ریکارڈ کیے گئے مناظر سامنے آگئے
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ثبوت پیش کر دیئے
بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات سے متعلق اب تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے گئے 25اپریل کو جہلم بس اسٹینڈ سے بھارت کا تربیت یافتہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
uعلاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے، پاکستان
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بارے میں شواہد موجود ہیں کہ یہ علاقائی حریفوں کی معاونت سے کیا گیا،پاکستانی قونصلرکا خطاب
منگل 29 اپریل 2025 - -
وزیراعظم کی ضلع کیچ، بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو شاباش
دہشتگرد بلوچستان کے امن اور عوام کی ترقی کے دشمن ہیں، حکومت بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا سفر یونہی برقرار رکھے گی، شہبازشریف
منگل 29 اپریل 2025 -
Latest News about Terrorist in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Terrorist. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دہشت گرد سے متعلقہ مضامین
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
فلسطین کے شہداء کو سلام
قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کے تحفظ کیلئے صیہونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
مزید مضامین
دہشت گرد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.