Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 اپریل 2019 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیرکھیل و امور نوجوان رائے تیمور خان بھٹی ..
لاہور: صوبائی وزیرکھیل و امور نوجوان رائے تیمور خان بھٹی پنجاب گیمز کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
منگل
2
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
منگل
2
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پاکستان آرمی وویمن ٹیم کا18ویں نیشنل مین اینڈ وویمن نیٹ بال چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان آرمی وویمن ٹیم کا18ویں نیشنل مین اینڈ وویمن نیٹ بال چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان آرمی وویمن ٹیم کا18ویں نیشنل مین اینڈ وویمن نیٹ بال چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گلوکار علی ظفر کی قیادت میں آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: 10ویں کے سالانہ امتحانات کے موقع پر طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: 10ویں کے سالانہ امتحانات کے موقع پر طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سائیکل پر استعمال شدہ پنکھا رکھے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار فروٹ منڈی میں دکانداروں نے فروخت کے لیے اسٹرابری سجا رکھی ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون خالی کین اٹھائے پینے کے لیے پانی بھرنے جارہی ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائے کے علاقہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مزدور اڈے پر کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش دھوپ سے بچاؤ والی عینکیں فروخت کے لیے اٹھائے لیجا رہا ہے۔
سکردو: پہاڑی وادیوں پر آسمان پر چھائے بادلوں کا دلکش منظر۔
سکردو: یادگار شہداء اور میونسپل لائبریری کا دلکش منظر۔
سکردو: سپینش پرندوں کا جورا شاخ پر بیٹھا دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب کے وزیر خواندگی و غیر رسمی تعلیم راجہ راشد حفیظ شہر میں پانی کی سپلائی کے حوالے سے ایم ڈی اے واسا سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان چکری پنڈ ملہو کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد شبیر کے سسر چوہدری بشیر احمد کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سیکرٹری سیاحت، اطلاعات و آئی ٹی مدحت شہزاد46ویں کامن ٹریننگ پروگرام لاہور کے34رکنی وفد کو آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروخت و ترقی کے حوالے سے بریفنگ دے رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سیکرٹری سیاحت، اطلاعات و آئی ٹی مدحت کا سول سروسز اکیڈمی کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سیکرٹری سیاحت، اطلاعات و آئی ٹی مدحت شہزاد کو سول سروسز اکیڈمی کی جانب سے شیلڈ پیش کی جار ہی ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان ہنگو کے ناظم اعلیٰ ابراہیم بنگش کو منصوب سنبھالنے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
لالہ موسیٰ: اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین جشن بہاراں کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان قائرہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر منسٹر بلاک کے کمیٹی روم میں محکمہ مائنیز اینڈ منرلز کے افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹری میں فوڈ سیفٹی کے موضو ع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کا پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹری میں فوڈ سیفٹی کے موضو ع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مقامی ہوٹل میں سیمینار کے بعد نمایاں کار کردگی پر ڈاکٹر صاحبان میں یادگاری شیلڈ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و لوکل گورنمنٹ محمد بشارت راجہ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پنجاب کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے قطر کے حکام اور سرمایہ کاروں کا وفد اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آ کامر س کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدرخواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا قازقستان کے سفیر بارلی بے سیڈیکوف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: عوامی رکشہ یونیان کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں پی ٹی وی اور یو بی ایس ٹی ٹیموں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: روحانی پیشوا حضرت صوفی غلام سرور کے سالانہ عرس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے علامہ شہزاد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: روحانی پیشوا حضرت صوفی غلام سرور کے سالانہ عرس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے علامہ شہزاد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمرا سپورٹس فیسٹیول میں صدر ایمرا آصف بٹ مہمان خصوصی ایم پی اے سیف لملوک کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر محتار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں تھری ڈی اور سٹیورٹ الیون کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر محتار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں ڈیسکون اور آئی سی آئی پاکستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر محتار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں ڈیسکون اور آئی سی آئی پاکستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن یزمان ضلع بہاولپور کے وفد کا گروپ فوٹو ۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کو جانے والے راستے پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت پیشی کے لیے لایا جار ہاہے۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف او راپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ای ایم ای کینال میں گرنے والی کار کو کرین کی مدد سے باہر نکالا جا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے ملازمین ہتھ ریڑھی پر سامان لادے جارہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک رکشہ ڈرائیور سکول کے بچوں کی اوور لوڈنگ کئے جارہا ہے۔
لاہور: ایک رکشہ ڈرائیور سکول کے بچوں کی اوور لوڈنگ کئے جارہا ہے۔
راولپنڈی: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے کارکنان مطالبات کے حق میں مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے کارکنان مطالبات کے حق میں مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے کارکنان مطالبات کے حق میں مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش گدھا ریڑھے پر بھاری سامان لادے اقبال روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ لیاقت باغ کے قریب کھودائی کے بعد مکمل نہ کئے جانے کے باعث پیدل چلنے والوں کا راستہ بلاک ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ لیاقت باغ کے قریب کھودائی کے بعد مکمل نہ کئے جانے کے باعث پیدل چلنے والوں کا راستہ بلاک ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث خستہ حال پیر ودھائی نالہ لئی پل پر کسی قسم کا حادثہ پیش آنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار ایک ڈھولچی اپنے گھوڑوں کے ہمراہ کچہری روڈ سے گزر رہا ہے۔