Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 اپریل 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: پاک امریکہ مذاکرت، پاکستانی وفد کی قیادت میں ..
اسلام آباد: پاک امریکہ مذاکرت، پاکستانی وفد کی قیادت میں شاہ محمود قریشی اور امریکی وفد کی قیادت زلمے خلیل زاد کر رہے ہیں۔
جمعہ
5
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
امریکہ
شاہ محمود قریشی
جمعہ
5
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
لاہور جیلانی پارک میں سیرو تفریح کے لیے آئی لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور جیلانی پارک میں جشن بہاراں کے سلسلے میں ہونیوالے فیسٹیول کی تیاریوں کے موقع پر لڑکیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور جیلانی پارک میں لگے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور جیلانی پارک میں لگے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور جیلانی پارک میں جشن بہاراں کے سلسلے میں ہونیوالے فیسٹیول سٹالوں کی تیاری جاری ہے۔
لاہور: شہری جیلانی پارک میں سیر و تفریح کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری جیلانی پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئی بچیاں کھیل رہی ہیں۔
پشاور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ اسٹرابری سجا رہا ہے۔
پشاور: محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھردانیاں سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش عینکیں فروخت کررہاہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان کھولے والی قلفیاں فروخت کررہاہے۔
ملتان: کمسن بچے گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑی کے کریٹ اٹھائے جارہے ہیں۔
ملتان: کوے فٹ پاتھ پر پڑا گوشت کھا رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش خاتون گھر کی کفالت کے لیے پلاسٹک کے کھلونے سجائے گاہکوں کی منتظر ہے۔
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پاکستان کپ2019کے موقع پر خیبرپختونحوا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔

راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پاکستان کپ2019کے موقع پر خیبرپختونحوا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔

لاڑکانہ: جناح باغ میں کھلے موسمی پھولوں کا دلکش منظر۔
لاہور: نوجوان دریائے راوی میں بھینس کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
لاہور: خاتون تازہ اسٹرابری سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
لاہور: خانہ بدوش شخص موٹر سائیکل مرمت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
فیصل آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ہاتھ سے بنی ٹوکریاں سجار ہاہے۔
حیدر آباد: کسان خواتین جانوروں کا چارا اٹھائے لیجا رہی ہیں۔
حیدر آباد: مزدور سبزی منڈی میں پیاز کی بوریاں ٹریکٹر ٹرالی سے اتار رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے مختلف اقسام کے کھلونے سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: دکاندار الیکٹرانک اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: کرین کے ذریعے نالا لئی کے صفائی ستھرائی کا کام کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان برف کے گولے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے خواتین چھتری تانے جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایس ایس سی پارٹ1اور پارٹ ٹو(II) کے دوران طالبات نویں اور دسویں جماعت کا پرچہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایس ایس سی پارٹ1اور پارٹ ٹو(II) کے دوران طالبات نویں اور دسویں جماعت کا پرچہ حل کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ٹور ازم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ کارپوریشن آف پاکستان کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی مری روڈ رحمان آباد گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازار کے باعث گاڑیاں روڈ کنارے پارک کئے جانے سے ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی مری روڈ رحمان آباد گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازار کے باعث گاڑیاں روڈ کنارے پارک کئے جانے سے ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: مختلف کالج و یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی طرف سے فاطمہ جناح یونیورسٹی کے باہر کی گئی پینٹنگ کے پاس سے طالبات گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مختلف کالج و یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی طرف سے فاطمہ جناح یونیورسٹی کے باہر کی گئی پینٹنگ کے پاس سے طالبات گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مختلف کالج و یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی طرف سے فاطمہ جناح یونیورسٹی کے باہر کی گئی پینٹنگ کے پاس سے طالبہ گزر رہی ہے۔
اٹک: ایم پی اے سید یاور عباس بخاری ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ نیازی کے ہمراہ اسفند یار بخاری ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی مری روڈ رحمان آباد گاڑیوں کا غیر قانونی جمع بازار، دن بھر ٹریفک جام رہنا، نادرا آفس میں آنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سروس اکیڈمی لاہور کے چھیالیسویں کامن ٹریننگ پروگرام کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سروس اکیڈمی لاہور کے چھیالیسویں کامن ٹریننگ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے ہمراہ مذاکرات کے لیے آر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا وزارت خارجہ آمد پر استقبال کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ آمد پر امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ آمد پر امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر علیزادہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ میں پنجاب اسمبلی پریس گیلری اور پی ایچ اے کی ٹیموں کے درمیان میچ کھلا جا رہاہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت و سرمایا کاری میاس اسلم اقبال ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس میں ریجنل چیئرمین عبدالرؤف مختار کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل، سابق صدر میاں انجم نثار، ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور انڈینٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ثاقب فیاض مگوں و دیگر کا لاہور چیمبر میں اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی، صدر ایمرا آصف بٹ کا پنجاب اسمبلی رپورٹرز اور پی ایچ اے کی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وسیٹریج میں دی سٹی سکول کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر پرنسپل کا سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وسیٹریج میں دی سٹی سکول کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر پرنسپل کا نمایاں کار کردگی کرنے والے بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وسیٹریج میں دی سٹی سکول کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وسیٹریج میں دی سٹی سکول کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ممبر کنٹونمنٹ بورڈ مرزا خالد کی قیادت میں مہنگائی کیخلاف سر سید چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد زیر تعمیر گورنمنٹ ڈگری کالج ریلوے پولیس اسٹیشن روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر حکومت یاسین گلشن ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان پاکستان میں آذر بائیجان کے سفری علیزادہ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین لیسکو سرکل قصور کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس کے داخلی راستے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلوں میں قید بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنیوالی تنظیم کی چیئرپرسن حنا جیلانی پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: خاتون حنا سپریئم اپنے وکیل عاصم صفدر کے ہمراہ اپنی والدہ فوزیہ ہارون کے ساتھ مکان کے تنازعہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر نیب ٹیم کے چھاپے کے موقع پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ کے باہر لیگی رہنما اور کارکن نیب ٹیم کے چھائے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ کے باہر لیگی رہنما اور کارکن نیب ٹیم کے چھائے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ نیب ٹیم کے چھائے کے موقع پر لیگی کارکن قیادت سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک نیب ٹیم کے چھائے کے بعد صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ پر آ رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین لیسکو سرکل قصور کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس کے داخلی راستے پر احتجاج کر رہے ہیں۔