
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 8 اپریل 2019 کی تصاویر
- لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک نواز اعوان کے بھتیجے ..
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک نواز اعوان کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ کی تقریب کے موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری ارشد داد، ملک اسد کھوکھر اور حماد اعوان کا اشتیاق ملک کا دولہا دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پیر 8 اپریل 2019 کی مزید تصاویر

گلگت: گلگت بلتستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایک فنکار سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔

لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ کے لیے ٹاس کروا رہے ہیں۔