
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 8 اپریل 2019 کی تصاویر
- لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار ..
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے پلے آف میچ میں حریف ٹیم نیٹسول کے خلاف سنچری سکور کرنے والے ڈیسکون کے بلے باز مبشر اقبال کو مین آف دی میچ کا ایوراڈر دیا جا رہا ہے۔
پیر 8 اپریل 2019 کی مزید تصاویر

گلگت: گلگت بلتستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایک فنکار سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔

لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ کے لیے ٹاس کروا رہے ہیں۔