Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 اپریل 2019 کی تصاویر
کراچی: شادمان ٹاؤن میں روڈ کا برساتی نالہ کچرے سے بھرا ہوا ..
کراچی: شادمان ٹاؤن میں روڈ کا برساتی نالہ کچرے سے بھرا ہوا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔
پیر
15
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
پیر
15
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: تیز ہواؤ ں کے باعث کشتیاں دریا کنارے کھڑی ہیں۔
حیدر آباد: تیز ہواؤ ں کے باعث کشتیاں دریا کنارے کھڑی ہیں۔
پشاور: مزدور ایک عمارت کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
پشاور: مزدور بی آر ٹی سٹیشن کے تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔
ملتان: رکشہ سوار خطرناک انداز سے چارپائیا لادھے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
ملتان: ٹریفک وارڈن ایک معمر معذور شخص کی مدد کرتے ہوئے اسے اٹھا کر موٹر سائیکل پر سوار کر رہا ہے۔
ملتان: پھولوں کے اوپر اڑتی ہوئی چڑیا دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
ملتان: دکاندار موسمی پھل (بیر ) فروخت کررہا ہے۔
ملتان: کسان کھیت میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: پرانے نواب پور روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
فیصل آباد: وزیر اعظم کے مشیر ظفر اقبال سرورپریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: کبوتری اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: کبوتروں کا جوڑا انڈوں پر بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: چگنچی سوار ایک دوسری چنگچی کو کھینچے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کو منہاج الرحمن یادگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے کھلے موسمی پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔یسل
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ڈی جی نیب لاہور بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین ہواوے موبائل سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین ہواوے موبائل سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا جیز سمارٹ سکول پروگرام کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود جیز سمارٹ سکول پروگرام تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایک طالبہ کو ٹیبلٹ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود جیز سمارٹ سکول پروگرام تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا اسموک فری زون کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اسموک فری زون کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اسموک فری زون کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ پریس کلب کے سینئر رکن عبدالشکور استرانہ کے فرزند فاروق الرحمان استرانہ کی دعوت ولیمہ کے موقع پر سینئر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: دینی مدارس اور اقلیتی برادری کے مابین فٹبال لیگ کھیلنے کے حوالے سے شاہد شنواری اقلیتی رکن صوبائی جمشید تھامس کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ضلع ناظم محمد عاصم خان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہد خان میڈیا اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے فاتح کھلاڑیوں وسیم اکرم کو چمپئن ٹرافی دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی کا کلین اینڈ گریم مہم کے آغاز کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان محکمہ سیاحت کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولا کوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود حان کا داتوٹ راولا کوٹ پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد پانچ روزہ بین الاقوامی فٹیومیٹرنل میڈیسن اینڈ ورکشاپ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی موجودگی میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اور چلڈرن ہسپتال کے مابین معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: ضلع اوکارہ کے رہائشی تھانہ بصیر پور پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین اسحاق میو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری امام کعبہ الشیخ عبداللہ بن عواد الجہنی کی لاور آمد کے حوالے سے لگی فلیکس پڑھ رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچہ فروٹ منڈی میں گندگی کے ڈھیر سے پڑا پھل کھا رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش شخص فروٹ منڈی میں گندگی کے ڈھیر سے گلہ سڑا پھل اکٹھا کررہا ہے۔
لاہور:ایک کاریگر موسم گرما کی آمد پر پرانے پنگھے مرمت کر رہا ہے۔
لاہور:ایک کاریگر موسم گرما کی آمد پر پرانے پنگھے مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک بھٹارن کھانے کی اشیاء فروخت کررہی ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار راول روڈ پر پھولوں کو پانی لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں ایک بچہ گلاب کی پتیاں جمع کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر واقع پھولوں کی دکان سے ایک خاتون آرٹیفیشل پھول خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: کم سن بچی گھر کی کفالت کے لیے صدر بازار میں بچوں کے کھلونے فروخت کررہی ہے۔
راولپنڈی: راول روڈ پر پی ایچ اے کی جانب سے لگایا گیا عقاب کا ماڈل خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب حنیف عباسی کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب حنیف عباسی کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب حنیف عباسی کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر اور پاسپیڈا کی کرکٹ ٹیموں کا لاہور چیمبر آف کامرس کے کائمقام صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر جنرل ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل مشرف کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل یو کے پاکستان چیمبر کے صدر امجد خان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر پر اسرار بیماری، معذوری کا شکار راجہ جنگ کے رہائشی نوجوان کی عیادت کر رہی ہیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر نذیر احمد بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے کھیل ملک عمر فاروق چیف منسٹر گولڈ کپ ویمن پاور لفٹنگ چمپئن شپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید رمضان بازاروں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر قانون و بلدیات پنجاب راجہ بشارت قربان لائنز میں سیف سٹی اتھارٹی کے اجلاس کی بطور واپس چیئرمین صدارت کرر ہے ہیں، وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت اور آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال چین کے سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ نسرین اختر راولا کوٹ منشیات کے عادی افراد کے بحالی سنٹر کے دورہ کے موقع پر کار کردگی رپورٹ چیک کر رہی ہیں۔
سرگودھا: پل دریائے جہلم سے برآمد ہونیوالی نا معلوم26سالہ خاتون کی نعش ہسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: انٹر ڈویژن باسکٹ بال چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کا ایف بی آر کے سابق چیئرمین میاں اقبال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے وفاقی سیکرٹری برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان طارق محمود پاشا ملاقات کر رہے ہیں۔