Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 اپریل 2019 کی تصاویر
فیصل آباد: محنت کش نے تربوز فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں جبکہ ..
فیصل آباد: محنت کش نے تربوز فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں جبکہ بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹ کی شیٹ اوڑھ رکھی ہے۔
بدھ
17
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
بدھ
17
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے گہرے سیاہ بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: بچوں نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بارش سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل دوران بارش اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل دوران بارش اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
اسلام آباد: دو نوجوان موسلا دھار بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
فیصل آباد: سڑک کے درمیان کھلا پی ٹی سی ایل کا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش اپنی ورکشاپ میں بھڑولے تیار کررہا ہے۔
فیصل آباد: کبوتر مٹی کے مٹکے پر بیٹھا ہوا ہے۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار بارش کے جمع شدہ پانی سے گزر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور سڑک کنارے لگاے بلاکس کو رنگ کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا دلکش منظر۔
پشاور: فرنٹیئر کالج کی پرنسپل پروفیسر عذرا خورشید کے ساتھ شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے انٹر کالجز گیمز میں چمپئن ٹرافی جیتنے والی فرنٹیئر کالج کی طالبات کا گروپ فوٹو۔
پشاور: ٹنی فلاور سکول میں منعقدہ تقریب کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالکریم سے صوبے میں فنی تربیت کے حوالے سے یو این ڈی پی کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی سے نظام ٹاؤن فور پشاور وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مارٹن ڈاومار کر فیکٹری جیل روڈ کوئٹہ کے ملازمین مطالبات کے حق میں کام چھوڑ ہڑتال کئے بیٹھے ہیں۔
کراچی: پاکستان چوک جانے والی سرک پر تعمیراتی کام جاری ہے۔
کراچی: پاکستان چوک جانے والی سرک پر تعمیراتی کام جاری ہے۔
کراچی: کھارا در بس اسٹاپ پر لگا شیڈ خطرناک انداز میں گرنے کی پوزیشن میں دکھائی دے رہا ہے جبکہ مسافر بھی پاس سے گزر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی پی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کرنے والے نیشنل انسٹیٹیوٹ کا دورہ کرنے والے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور میڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: آئی جی پی اسلام آباد محمد عامر خان سنٹر پولیس آفس کا دورہ کرنے والے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور میڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لٹن روڈ کے علاقے میں نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر بہن اور بھانجی کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم عثمان پولیس کی حراست میں ہے۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سنٹرل پولیس آفس میں افسروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور میں فیروز پور سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں تقریباً3کروڑ روپے کی رقم تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور میں فیروز پور سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں تقریباً3کروڑ روپے کی رقم تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی مسافروں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: جامع مسجد عرفان میں علامہ مجاہد عبدالرسول، مولانا شفاقت علی کو فقہ کورس کی تکمیل پر کتابو ں کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ہائیکورٹ سے تین کیسز میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کے بعد ہائیکورٹ سے واپس جار ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ہائیکورٹ سے تین کیسز میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کے بعد ہائیکورٹ سے واپس جار ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ہائیکورٹ سے واپسی پر لیگی کارکنان نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد مقامی پارک میں پانی جمع ہے۔
لاہور: محنت کش رکشے پر سامان اوور لاڈ کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک ٹریفک وارڈن برساتی پہنے جارہا ہے۔
لاہور: ایک بے گھر شخص کھلے آسمان تلے نیند پوری کررہا ہے۔
لاہور: ایک طالبہ نیشنل کالج آف آرٹس میں نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایک طالبہ نیشنل کالج آف آرٹس میں نمائش دیکھ رہی ہے۔
بیس بگلہ: غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین بیس بگلہ کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
را ولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہاہے۔
را ولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹک شیٹ سر پر رکھے جار ہاہے۔
راولپنڈی: شہری چھتری تانے اقبال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش شہر میں پینے کا فلٹر پانی پہنچانے کے لیے ہتھ ریڑھی پر لادھے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ایک پل کے نیچے کھڑے بارش رکنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچوں کو سکول ڈراپ کرنے کے لیے جانیوالے موٹر سائیکل سوار والدین نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار طالبہ نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نئے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نئے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سبکدوش ہونیوالی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: ماضی کی مقبول اداکارہ بابرہ شریف لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان سے ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے داخلی راستے پر تعینات ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے داخلی راستے پر تعینات ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر پولیس اہلکار لیگی کارکنوں کو روکنے کے لیے رکاوٹیں لگا رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پرہائیکورٹ آ رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پرہائیکورٹ آ رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ہائیکورٹ آمد پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد انکی گاڑی کے گرد جمع ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی کیساتھ ہائیکورٹ میں داخل ہونیوالے لیگی کارکنوں کو باہر نکال رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی کیساتھ ہائیکورٹ میں داخل ہونیوالے لیگی کارکنوں کو باہر نکال رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی کیساتھ ہائیکورٹ میں داخل ہونیوالے لیگی کارکنوں کو باہر نکال رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی کیساتھ ہائیکورٹ میں داخل ہونیوالے لیگی کارکنوں کو باہر نکال رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی ہائیکورٹ میں داخل ہورہی ہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی ہائیکورٹ میں داخل ہورہی ہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عبوری ضمانت کی درخواستوں میں توسیع کے لیے ہائیکورٹ آ رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عبوری ضمانت کی درخواستوں میں توسیع کے لیے ہائیکورٹ آ رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عبوری ضمانت کی درخواستوں میں توسیع کے لیے ہائیکورٹ آ رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی کو لیگی کارکنوں نے گھر رکھا ہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گاڑی کے آگے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے آئے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر لیگی خواتین تسبیح پر ورد کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد واپڈا ہاؤس کے باہر پانی جمع ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر گہرے سیاہ بادل چائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی سے صدر تحریک انصاف بلوچستان یار محمد رند کی سربراہی میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیف آگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کے لیے آنیوالے وفد کی سربراہی صدر تحریک انصاف بلوچستان یار محمد رند کر رہے ہیں۔