Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 جون 2009 کی تصاویر
تہران: ایرانی صدر احمدی نژاد اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد وکٹری ..
تہران: ایرانی صدر احمدی نژاد اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد وکٹری کا نشان بنائے اپنا شناختی کارڈ دکھا رہے ہیں۔
ہفتہ
13
جون
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احمدی نژاد
ووٹ
ہفتہ
13
جون
2009
کی مزید تصاویر
اسلامآباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر ارکان اسمبلی قومی اسمبلی اجلاس میں خودکش حملوں میں جاںبحق ہونیوالوں کیلئے دُعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے بعد وزیرمملکت برائے خزانہ حنا ربانی کھر اور دیگر ارکان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،خودکش حملے میںجاںبحق ہونیوالے ڈاکٹر سرفراز نعیمی کی نعش نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے ہیلی کاپٹر سے اُتاری جا رہی ہے۔
اسلام آباد،وزیرمملکت برائے خزانہ حنا ربانی کھر قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر پڑھ رہی ہیں۔
اسلام آباد،وزیریوسف رضا گیلانی اور وزیر مملکت برائے خزانہ حنا ربانی کھر بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی میں اپنی نشستوںکی جانب جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیرمملکت برائےخزانہ حناربانی کھر بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی میں داخل ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد،پارلیمنٹ ہائوس میں اہلکار بجٹ دستاویزات کو باندھنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد،2پولیس اہلکار بجٹ دستاویزات قومی اسمبلی میں لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،شہری اپنے آفس میں وزیرمملکت برائے خزانہ حنا ربانی کھر کی بجٹ تقریر دیکھ رہے ہیں۔
لاہور،ڈاکٹر سرفراز نعیمی اور خودکش حملہ میں جاںبحق ہونیوالے دیگر افراد کیلئے مقامی مدرسہ میں قرآن خوانی ہو رہی ہے۔
لاہور،ڈاکٹرسرفراز نعیمی کی شہادت کے بعد شہر بھر میں دکانیں بند پڑی ہیں جبکہ پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
پشاور،جلوزئی مہاجر کیمپ میں آپریشن سے متاثرین افراد کی ایک بہت بڑی تعداد نقد امداد حاصل کرنے کیلئے لائن بنائے کھڑی ہے۔