Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 اپریل 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: آزاد کشمری قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ..
اسلام آباد: آزاد کشمری قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین صدر ریاست سردار مسعود خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
20
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
ہفتہ
20
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: صوبائی ڈیزاسٹر اتھارٹی سندھ کے زیر اہتمام فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان اور پاکستا ریڈ کریسنٹ سندھ کے تعاون سے منعقدہ ہیڈ وی آگاہی سیمینار میں شرکاء میں سرٹیفکیٹ پیش کئے جا رہے ہیں۔
لاڑکانہ: نجی سکول میں طالبات آرم ریسلنگ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ میں زیبسٹ یونیورسٹی میں منعقدہ فوڈ فیسٹیول میں طالبات پکوان تیار کررہی ہیں۔
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ڈو یونیورسٹی کے اوجا کیمپس میں بوم میرڈ انسپلانٹ یونٹ کا افتتاح کرنے کے موقع پر ڈاکٹروں اور عملہ کے ہمراہ گروپ فوٹو، وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ڈو یونیورسٹی کے اوجا کیمپس میں بوم میرڈ انسپلانٹ یونٹ کا افتتاح کرنے کے بعد مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
صوابی: گدون آزائی میں پولیس اہلکار افیون کی فیصل تلف کر رہے ہیں۔
مردان: ڈی پی او سجاد خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس محمد نواز قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹیول میں خواتین کھلاریوں میں سپورٹس سامان تقسیم کررہے ہیں۔
پشاور: قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹیول خواتین مقابلوں کے موقع پر طالبات پی ٹی شو کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
پشاور: قبائلی اضلاع گیمز میں خواتین مقابلوں کے افتتاح کے موقع پر طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
پشاور: قبائلی اضلاع گیمز میں خواتین مقابلوں کے افتتاح کے موقع پر طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
پشاور: ڈارئریکٹر سپورٹس محمد نواز قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹیول میں خواتین والی بال مقابلوں کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے قائمقام صدر حلیم عادل شیخ ابراہیم حیدری میں زیادتی کے بعد قتل کی جانیوالی لڑکی کے ورثاء سے اظہارتعزیت کے موقع پر فاتحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار انفراسٹرکچر خصوصاً سڑکوں کی تعمیرو مرمت کے منصوبوں پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے بینک آف پنجاب کے نئے صدر سید محمد طالف رضوی ملاقات کر رہے ہیں۔
سندیلیانوالی: بستی علی نگر میں ایک بچہ گھر میں پالے گئے چوزوں کو خوراک ڈال رہاہے۔
راولپنڈی: شب برات کے موقع پر دکاندار نے ایل پی جی سیلنڈر روڈ پر لگا رکھے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ٓراولپنڈی: شب برات کے موقع پر شہری حلوہ پوری و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شب برات کے موقع پر شہری حلوہ پوری و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شب برات کے موقع پر ایک دکاندار پوریاں بنا رہا ہے۔
ریاض: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر پیر نوارالحق قادری حج انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ریاض: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر پیر نوارالحق قادری حج انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرپرسن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ڈاؤ یونیورسٹی اوجاہ کیمپس میں بون میرو ٹرانسپلانٹ یونٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینٹیر فیصل جاوید اور وفاقی وزیر برائے توانائی وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزراء اور مشیر وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزراء اور مشیر وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کابل: پاکستان کی طرف افغانستان کو دیا گیا200بستروں پر مشتمل ہسپتال۔
کابل: پاکستان کی طرف افغانستان کو دیا گیا200بستروں پر مشتمل ہسپتال۔
کابل: افغانستان وزیر صحت اور پاکستان کے وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان افغانستان کو دیئے گئے جدید ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کابل: افغانستان وزیر صحت اور پاکستان کے وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان افغانستان کو دیئے گئے جدید ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کابل: پاکستان کی طرف سے افغانستان کے دیئے گئے ہسپتال کا افتتاح وزیر صحت اور پاکستان سے وزیر برائے پارلیمانی اموع علی محمد خان کر رہے ہیں۔
کابل: پاکستان کی طرف سے افغانستان کے دیئے گئے ہسپتال کا افتتاح وزیر صحت اور پاکستان سے وزیر برائے پارلیمانی اموع علی محمد خان کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک شہری شکر کولا خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: صدر بازار سے شہری بچوں کے لیے سکول بیگ خرد رہا ہے۔
راولپنڈی: شب برات کے موقع پر مقامی مسجد کی تزعین و آرائش کا کام جاری ہے۔
راولپنڈی: شب برات کے موقع پر مقامی مسجد کی تزعین و آرائش کا کام جاری ہے۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اٹک: ممبران ضلع کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ممبران ضلع کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ضلع کونسل کی جانب سے سپیشل بچوں کے لیے منعقدہ سپورٹس پروگرام میں اظہار یکجہتی کے لیے غبارے ہوا میں چھوڑ رہے ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل کی جانب سے سپیشل بچوں کے لیے منعقدہ سپورٹس پروگرام میں چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر کا سپیشل بچوں کے تعارف کروایا جارہاہے۔
اٹک: ضلع کونسل کی جانب سے سپیشل بچوں کے لیے منعقدہ سپورٹس پروگرام میں چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر کا سپیشل بچوں کے تعارف کروایا جارہاہے۔
اٹک: ضلع کونسل کی جانب سے سپیشل بچوں کے لیے منعقدہ سپورٹس پروگرام میں بچے دوڑ میں شریک ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل کی جانب سے سپیشل بچوں کے لیے منعقدہ سپورٹس پروگرام میں بچے دوڑ میں شریک ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل کی جانب سے سپیشل بچوں کے لیے منعقدہ سپورٹس پروگرام میں بچے لانگ جمپ لگا رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں ایک شہری کھلے ہوئے پھول دیکھ رہا ہے۔
لاہور: جامعہ مسجد حمید الاسلام میں اشرف آباد رائیونڈ روڈ میں جلسہ دستار فضیلت کانفرنس سے علامہ خام محمد قادری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمرا ویمن ونگ کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کا وائس چیئرمین ایپنک نعیم مصطفی، نائب صدر لاہور پریس کلب ناصرہ عتیق، صدر ایمرا آصف بٹ اور سینئر صحافی کاشف سلمان کیساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔