Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 اپریل 2019 کی تصاویر
فیصل آباد: جڑنوالہ روڈ پر کھلے گٹر کو شہریوں نے اپنی مدد ..
فیصل آباد: جڑنوالہ روڈ پر کھلے گٹر کو شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت درخت کی ٹہنیاں رکھ کر بند کر رکھا ہے۔
منگل
23
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
23
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: دکاندار نے گاہکوں کومتوجہ کرنے کے لیے مختلف اقسام کی کھجوریں سجا رکھی ہیں۔
اسلام آباد: شہری ہفتہ وار منگل بازار سے سبزیاں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری ہفتہ وار منگل بازار سے سبزیاں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار نے گاہکوں کومتوجہ کرنے کے لیے مختلف اقسام کی کھجوریں سجا رکھی ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش پک اپ پر برف رکھے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: ایک درخت پر پرندہ بیٹھا ہوا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے کھلے موسمی پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں معمر شہری درخت کے سائے میں بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: مسیحی برادری کے زیر اہتمام سرلنکا میں دہشتگردی کے نتیجہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: ریلوے اہلکار ریلوے ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ریلوے اہلکار ریلوے ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پیر حسن حسیب الرحمن محفل عید میلاد النبی ﷺ سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: طالبات یونیورسٹی کی طالبہ پونم راناکی تیار کردہ پینٹگز دیکھ رہی ہیں۔
فیصل آباد: طالبات یونیورسٹی کی طالبہ پونم راناکی تیار کردہ پینٹگز دیکھ رہی ہیں۔
فیصل آباد: سٹوڈنٹس یونیورسٹی کی طالبہ پونم راناکی تیار کردہ پینٹگز دیکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا یونیورسٹی کی طالبہ پونم رانا کی تیار کردہ پینٹنگز کی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد فن پاروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے موقع پر جی بی اور جی بی پی ڈبلیو ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے موقع پر جی بی اور جی بی پی ڈبلیو ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے موقع پر جی بی اور جی بی پی ڈبلیو ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: لاہور سمیت مختلف اضلاع سے آئے بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کے دوران موٹر سائیکل کو آگ لگا رکھی ہے۔
لاہور: لاہور سمیت مختلف اضلاع کے بلدیاتی نمائندے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک محمد احمد خان اور رانا مشہود احمد خاں بھی احتجاج میں شریک ہیں۔
لاہور: لاہور سمیت مختلف اضلاع کے بلدیاتی نمائندے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن مال روڈ پر خراب ہونے والی گاڑی کو دھکا لگا رہا ہے۔
لاہور: خواتین اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
مظفرآباد: چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمری مطہر نیاز رانا منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے دو روزہ فری آئی کیمپ کی اختتامی تقریب سے سمیعہ ساجد خطاب کررہی ہیں، عتیق کیانی، ڈاکٹر حسیب ، صغیر احمد رضا، بلال درانی و دیگر موجود ہیں۔
بنوں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی دہشتگردی کا شکار شہید پولیس اہلکار عمران خان کو آخری دیدار کر رہے ہیں۔
بنوں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی دہشتگردی کا شکار شہید پولیس اہلکار عمران خان کی میت کو کندھا دیئے ہوئے ہیں۔
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا یونیورسٹی کی طالبہ پونم رانا کی تیار کردہ پینٹنگز کی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد فن پاروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی پنجاب کے جنرل سیکرٹری مولانا جاوید قصوری غلام محمد آباد میں قرآن کلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام ایک روزہ سپر ڈویژن لیگ کی فاتح کرکٹ ٹیم کا مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: ریلوے کالونی کے پولو گراؤن ڈ میں نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
فیصل آباد: سول ہسپتال روڈ گرین بیلٹ پر پی ایچ اے کی جانب سے لگائے گئے لاکھوں روپے کے کھجور کے درخت دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سوکھ رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کے ساتھ سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انتخابات2019کے موقع پر ایک ورکر ووٹ کاسٹ کررہا ہے۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انتخابات2019کے موقع پر ایک ملازم ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پرچی حاصل کررہا ہے۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انتخابات2019کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین کے لیے امیدوار ملک ذوالفقار علی کے حامی نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: جامع مسجد حنفیہ غوثیہ بریلویہ راوی روڈ میں عقیدہ ختم نبوت و شان اولیا کانفرنس سے علامہ خادم حسین خورشید خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل ہماریا فری زون اتھارٹی، یو اے ای میں پاکستان کی نمائندہ ہما جاوید کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ حنفیاں بیگم ڈگری کالج برائے مصطفی آباد میں ڈے کیئر سینٹر کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں کوے بچا کچھا کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پی ایچ اے کا ملازم کام میں مصروف ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں، رانا ارشد، سعدیہ سہیل اور دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر لبریشن سیل منصور قادر ڈار کے ہمراہ نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے25ویں سینئر مینجمنٹ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں ہونیوالے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ہونیوالوں کے لواحقین کرایہ داری فارم اٹھائے پولیس کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ کنارے بننے والے گڑھے سے سریا باہر نکلا ہوا ہے جس سے کوئی حادثہ بھی رونما ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: قانون صرف عوام کے لیے جبکہ پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ پہنے اور بغیرنمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
فیصل آباد: سمندری روڈ پر جدید ٹیکنالوجی زگ زیگ سے چلنیوالے بھٹہ کی چمنی سے آلودگی سے پاک سفید دھواں نکل رہا ہے۔