لاہور: لاہور سمیت مختلف اضلاع کے بلدیاتی نمائندے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک محمد احمد خان اور رانا مشہود احمد خاں بھی احتجاج میں شریک ہیں۔

لاہور: لاہور سمیت مختلف اضلاع کے بلدیاتی نمائندے نئے بلدیاتی ..

منگل 23 اپریل 2019

منگل 23 اپریل 2019 کی مزید تصاویر